the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
Displaying 17281 - 17310 of 19298 total results
ممتا نے مودی کو نوٹ کی منسوخی کے معاملے پر الیکشن کرانے کا چیلنج کیا

ممتا نے مودی کو نوٹ کی منسوخی کے معاملے پر الیکشن کرانے کا چیلنج کیا

مغربی بنگال کی وزیر اعلی اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے نوٹ کی منسوخی کے خلاف جدوجہد کو آزادی کی دوسری لڑائی قرار دیتے ہوئے آج مودی حک...

چین میں زیر تعمیر پاور پلانٹ میں حادثہ، 40 افراد ہلاک

چین میں زیر تعمیر پاور پلانٹ میں حادثہ، 40 افراد ہلاک

چین کے مشرقی جيانگشي صوبے میں بجلی پلانٹ کے ریفریجریشن ٹاور میں زیر تعمیر پلیٹ فارم کے آج گر جانے سے کم از کم 40 افراد ہلاک ہوگئے۔مقامی میڈیا کے مط...

ٹرمپ نے ہندوستانی نژاد ہیلی کو اقوام متحدہ میں امریکی سفیر مقرر کیا

ٹرمپ نے ہندوستانی نژاد ہیلی کو اقوام متحدہ میں امریکی سفیر مقرر کیا

امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ساؤتھ کیرولینا صوبے کی گورنر ہندستانی نژاد نکی ہیلی کو اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کے عہدے کے لئے منتخب کیا ...

آبروریزی معاملے میں راشٹریہ جنتا دل ممبر اسمبلی کی ضمانت کی درخواست مسترد

آبروریزی معاملے میں راشٹریہ جنتا دل ممبر اسمبلی کی ضمانت کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے نابالغ کی عصمت دری کے ملزم راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے رکن اسمبلی راج بلبھ یادو کی ضمانت کی درخواست آج مسترد کر دی۔جسٹس اے کے سیکری ...

نوٹوں کی منسوخی:سرمائی اجلاس کا دوسرابھی واش آؤٹ، لوک سبھا دن بھر کے لئے ملتوی

نوٹوں کی منسوخی:سرمائی اجلاس کا دوسرابھی واش آؤٹ، لوک سبھا دن بھر کے لئے ملتوی

پارلیمنٹ کے اجلاس سرما کا دوسرا ہفتہ بظاہر وا ش آؤٹ ہونے جارہا ہے ۔لوک سبھا میں بڑی کرنسیوں کی منسوخی کے خلاف اپوزیشن کے اڑیل رویہ نے آج لگاتار چوتھ...

سرتاج عزیز امرتسر میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں کریں گے شرکت

سرتاج عزیز امرتسر میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں کریں گے شرکت

نئی دہلی،23نومبر(ایجنسی)پاکستان نے ہندوستان کو بتایا ہے کہ غیر ملکی معاملات میں وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر سرتاج عزیز امرتسر میں 3 اور 4 دسمبر کو منع...

ایئر انڈیا کی فلائٹ میں خاتون عملہ ممبر سے غیر ملکی مسافروں نے کی مبینہ بدسلوکی

ایئر انڈیا کی فلائٹ میں خاتون عملہ ممبر سے غیر ملکی مسافروں نے کی مبینہ بدسلوکی

نئی دہلی،23نومبر(ایجنسی) ایئر انڈیا کی فلائٹ میں خاتون عملہ ممبر سے مبینہ طور پر بدسلوکی کا معاملہ سامنے آیا ہے. تین آسٹریلوی اور دو نیوزی لینڈ کے مسا...

کشمیر میں امن بحالی کے لئے سیاسی حل کی ضرورت ہے: عمر عبداللہ

کشمیر میں امن بحالی کے لئے سیاسی حل کی ضرورت ہے: عمر عبداللہ

جموں،23نومبر(ایجنسی) جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے کہا کہ کشمیر ایک سیاسی مسئلہ ہے اور ریاست میں امن بحالی کے لئے ایک سیاسی حل کئے جان...

IRCTC ویب سائٹ کے ذریعے کو آن لائن ٹرین ٹکٹ بکنگ آج سے ہوئی سستی

IRCTC ویب سائٹ کے ذریعے کو آن لائن ٹرین ٹکٹ بکنگ آج سے ہوئی سستی

نئی دہلی،23نومبر(ایجنسی) IRCTC ویب سائٹ کے ذریعے ٹرین ٹکٹ کی کو آن لائن بکنگ بدھ سے سستی ہو جائے گا. حکومت نے نقد بندی کے پیش نظر نقد لین دین کی حوصلہ...

اپنی فوج پر یقین رکھیں:راج ناتھ

اپنی فوج پر یقین رکھیں:راج ناتھ

مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ لوگوں کو اپنی فوج پر بھروس رکھنا چاہئے۔جموں و کشمیر میں کنٹرول لائن پر فوج کے جوانوں کے ساتھ بربریت کے متع...

کشتواڑ میں بینک ڈکیتی، 35 لاکھ روپے لوٹ لئے گئے

کشتواڑ میں بینک ڈکیتی، 35 لاکھ روپے لوٹ لئے گئے

صوبہ جموں کے پہاڑی ضلع کشتواڑ میں بدھ کے روز جموں وکشمیر بینک کی ایک شاخ سے 35 لاکھ روپے کی نقدی لوٹ لی گئی۔ایس ایس پی کشتواڑ سندیپ وزیر نے یو این آئی...

ممتا نے مودی کو نوٹ کی منسوخی کے معاملے پر الیکشن کرانے کا چیلنج کیا

ممتا نے مودی کو نوٹ کی منسوخی کے معاملے پر الیکشن کرانے کا چیلنج کیا

مغربی بنگال کی وزیر اعلی اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے نوٹ کی منسوخی کے خلاف جدوجہد کو آزادی کی دوسری لڑائی قرار دیتے ہوئے آج مودی حک...

پاکستان کا ہندوستانی فائرنگ میں نو شہریوں کی ہلاکت کا الزام

پاکستان کا ہندوستانی فائرنگ میں نو شہریوں کی ہلاکت کا الزام

پاکستان نے آج الزام لگایا کہ ہندوستانی فوجیوں کی فائرنگ میں اس کے قبضے والے کشمیر میں نو شہری ہلاک اور گیارہ زخمی ہوگئے۔پاکستان کے ایک معروف اخبار ڈا...

دسمبر کے پہلے ہفتے میں جی ایس ٹی بل پیش کئے جاسکتے ہیں

دسمبر کے پہلے ہفتے میں جی ایس ٹی بل پیش کئے جاسکتے ہیں

اشیا اور سروس ٹیکس (بی ایس ٹی) کے تینوں بل دسمبر کے پہلے ہفتے میں لوک سبھا میں پیش کئے جاسکتے ہیں ، جہاں اتفاق رائے ہونے کی صورت میں ان کے پاس ہو...

کشمیر کے 90 فیصد لوگ امن پسند جنہیں نظرانداز کیا جارہا ہے: شری شری روی شنکر

کشمیر کے 90 فیصد لوگ امن پسند جنہیں نظرانداز کیا جارہا ہے: شری شری روی شنکر

روحانی پیشوا شری شری روی شنکر نے دعویٰ کیا ہے کہ وادی کشمیر کے 90 فیصد لوگ امن پسند ہیں جنہیں نظرانداز کیا جارہا ہے ۔آرٹ آف لیونگ کی طرف سے یہاں منعقد...

پاکستان میں مسیحی میاں بیوی کو زندہ جلانے والوں کو سزائے موت

پاکستان میں مسیحی میاں بیوی کو زندہ جلانے والوں کو سزائے موت

پاکستان میں ایک مسیحی میاں بیوی شمع اور شہزاد کو زندہ جلا دینے کے اندوہناک معاملے میں جرم ثابت ہونے پر انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایک اما...

مودی من مانی کررہے ہیں:ملائم

مودی من مانی کررہے ہیں:ملائم

نوٹوں کی منسوخی کے فیصلے پر وزیراعظم نریندر مودی کو گھیرتے ہوئے سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے صدر ملائم سنگھ یادو نے آج کہا کہ جمہوریت میں من مانی ن...

میانمار کے تین ہزار لوگ بھاگ کر چین پہنچے

میانمار کے تین ہزار لوگ بھاگ کر چین پہنچے

میانمار میں فوج اور باغیوں کے درمیان لڑائی کی وجہ سے تین ہزار لوگ بھاگ کر چین آگئے ہیں اور یہاں انہیں پناہ مل گئی ہے۔میانمار کی فوج اور باغیوں کے درمی...

سیکنڈ ٹاپر اطہر نے جیتا یو پی ایس سی ٹاپر ٹینا ڈابی کا دل، جلد کریں گے شادی

سیکنڈ ٹاپر اطہر نے جیتا یو پی ایس سی ٹاپر ٹینا ڈابی کا دل، جلد کریں گے شادی

یو پی ایس سی امتحان میں ٹاپ کرنے والی ٹینا ڈابی اور اسی امتحان میں سیکنڈ پوزیشن پر رہے اطہر عامر جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔ یہ دو...

وزیر اعظم جہاں ناچ گانا ہو وہاں تقریر کر سکتے ہیں،

وزیر اعظم جہاں ناچ گانا ہو وہاں تقریر کر سکتے ہیں،

نوٹ بندی کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی مسلسل اپوزیشن کے نشانے پر ہیں۔ اسی کو لے کر کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آج پھر پی ایم پر شدید حملہ بول...

کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر تین فوجی اہلکار ہلاک، ایک فوجی اہلکار کی لاش مسخ کردی گئی

کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر تین فوجی اہلکار ہلاک، ایک فوجی اہلکار کی لاش مسخ کردی گئی

شمالی کشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ کے مژھل سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پرتین فوجی اہلکار مارے گئے ہیں۔ ایک فوجی اہلکار کی لاش مسخ کردی گئی ہ...

سابق سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کے قتل کی سازش میں ملوث لوگوں پر مقدمہ شروع

سابق سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کے قتل کی سازش میں ملوث لوگوں پر مقدمہ شروع

سابق سعودی فرمانرواشاہ عبداللہ بن عبد العزیز کے قتل کی سازش میں ملوث لوگوں پر مقدمے کی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔ مشتبہ ملزمان کا تعلق دہشت گرد تنظی...

بیشتر امریکی چاہتے ہیں ٹرمپ ٹویٹ نہ کریں

بیشتر امریکی چاہتے ہیں ٹرمپ ٹویٹ نہ کریں

امریکہ کے عوام صدر کے عہدے کا الیکشن جیتنے کے بعد مسلسل سوشل میڈیا میں سرگرم رہنے والے ڈونالڈ ٹرمپ کو اب ٹویٹ کرنے کی بجائے ایک رہنما کی طرح کام ک...

کولمبیا میں امن معاہدے پر دستخط جمعرات کو

کولمبیا میں امن معاہدے پر دستخط جمعرات کو

کولمبیا میں حکومت اور مارکسی ریولیوشنری آرمڈ فورسز آف کولمبیا (فارک) کے باغیوں کے درمیان جمعرات کو ایک امن معاہدے پر دستخط کئے جائیں گے اور پھر ا...

کشمیری گیٹ کے نزدیک 3.5 کروڑ کے پرانے نوٹ ضبط

کشمیری گیٹ کے نزدیک 3.5 کروڑ کے پرانے نوٹ ضبط

دہلی پولیس نے شمالی دہلی کے کشمیری گیٹ کے نزدیک تین لوگوں سے پانچ سو اور ایک ہزار روپے کے 3.5 کروڑ کے پرانے نوٹ ضبط کئے ہیں۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ پ...

31 دسمبر تک ڈیبٹ کارڈ ٹرانزیکشن پر سروس چارج ختم

31 دسمبر تک ڈیبٹ کارڈ ٹرانزیکشن پر سروس چارج ختم

نوٹ بندی کے بعد ملک میں ڈیجیٹل ٹرانزیکشن کو فروغ دینے کے لئے حکومت نے آج کئی اعلانات کئے جن کے تحت 31 دسمبر تک تمام ڈیبٹ کارڈ ٹرانزیکشن پر سروس چ...

نوٹ بندی پر ہنگامے کی وجہ سے راجیہ سبھا کی کارروائی 12 بجے تک ملتوی

نوٹ بندی پر ہنگامے کی وجہ سے راجیہ سبھا کی کارروائی 12 بجے تک ملتوی

نوٹ بندی کی وجہ سے نوٹ تبدیل کرنے کے لئے قطار میں لگنے کے دوران لوگوں کی موت ہونے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے اس معاملے ...

امریکہ نے طیارے فروخت کرنے کے لئے ایربس کو لائسنس دیا

امریکہ نے طیارے فروخت کرنے کے لئے ایربس کو لائسنس دیا

امریکہ نے ایران کو طیارہ فروخت کے لئے فرانس کی طیارہ ساز کمپنی ایربس کو لائسنس جاری کر دیا ہے۔ایربس کمپنی نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اسے امریکہ ...

ہیتی میں انتخابات کے نتائج سے پہلے پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم

ہیتی میں انتخابات کے نتائج سے پہلے پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم

ہیتی میں صدارتی امیدوار میریسے نارسیسے کے حامیوں اور پولیس کے درمیان تصاد،م ہوئے جس کے بعد پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس کے گولے چھوڑے۔ہیتی میں اتوار...

جنوبی کوریااور جاپان فوجی خفیہ اطلاعات کا اشتراک کریں گے

جنوبی کوریااور جاپان فوجی خفیہ اطلاعات کا اشتراک کریں گے

جنوبی کوریا اور جاپان نے شمالی کوریا کے میزائل اور ایٹمی پروگرام کے سلسلے میں خفیہ اطلاعات کا اشتراک کرنے کے لئے ایک فوجی خفیہ معاہدے پر آج دستخط ...

Displaying 17281 - 17310 of 19298 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.