the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
رامپور/18اکتوبر(ایجنسی) سماجوادی پارٹی کے جنرل سیکریٹری محمد اعظم خان نے دعوی کیا ہے کہ بابری مسجد کی طرح تاج محل کو بھی بارود سے اڑانے کی سازش بن چکی ہے۔
اپنی رہائش



گاہ پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے اعظم نے الزام لگا یا کہ ملک میں کئی برسوں سے بابری مسجد کو توڑنے کا ماحول بنایا جارہا تھا اور پھر ایک دن مسجد کو بارود سے اڑادیا گیا۔
جبکہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ نے تنازعے پر اسٹے کا حکم دے رکھا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.