the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

جنیوا،19اکتوبر(رائٹر)اقوام متحدہ نے بنگلہ دیش-میانمار سرحد پر پھنسے تقریباً 15 ہزار روہنگیا نقل مکانی کرنے والوں کے انسانی بحران کے سلسلہ میں گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اقوام متحدہ رفیوجی ایجنسی (یو این ایچ سی آر)کے ترجمان آندریز مہکک نے



صحافیوں سے کہا کہ اتوار کی شب تک تقریباً10-15ہزار روہنگیائی انجمن پاڑہ سرحد کو پار کر کے بنگلہ دیش میں آئے ہیں۔
مسٹر مہکک کے مطابق کچھ رفیوجیوں نے بتایا کہ تشدد کے باوجود کچھ لوگ رخائن میں ہی رہنے کا فیصلہ لیاہے،لیکن ان کے گھروں کو آگ کے حوالہ کردیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.