the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بنگلور/14اکتوبر(ایجنسی) سینئر صحافی اور سماجی کارکن گؤری لینکیش کے قتل کیس کی تحقیقات کر رہی خصوصی تحقیقات ٹیم (ایس آئی ٹی) نے ہفتہ کو تین افراد کے خاکے جاری کئے، جن پر قتل میں شامل ہونے کا شبہ ہے. انسپکٹر جنرل آف پولیس اور



ایس آئی ٹی نے صحافیوں کو بتایا، 'عینی شاہدین کی طرف سے دی گئی تفصیلات کی بنیاد پر تین مشتبہ افراد کے خاکے بنائے گئے ہیں، جن میں سے دو کی شکل ملتی جلتی ہے ایڈیٹر گؤری لینکیش کو پانچ ستمبر کو بنگلور میں واقع ان کے گھر کے باہر قتل کردیا گیا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.