the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
انگولا/14اکتوبر(ایجنسی) افریقی ملک انگولا میں مسافر طیارہ تباہ ہونے کے نتیجے میں اس میں سوار تمام مسافر ہلاک ہوگئے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے نے کانگو سے انگولا کے دارالحکومت لوآنڈا کے لیے اڑان بھری تو ٹیک آف کے کچھ ہی دیربعد فنی خرابی کے باعث



کنٹرول ٹاور سے اس کا رابطہ منقطع ہوگیا اور گر کرتباہ ہوگیا۔


طیارے میں سوار تمام 7 مسافراور عملے کے ارکان ہلاک ہوگئے۔ مسافروں میں 2 غیر ملکی بھی شامل تھے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیوٹیموں اور فوجی ہیلی کاپٹرز کو جائے حادثہ کی جانب روانہ کردیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ سے ضروری شواہد اکٹھے کرکے تفتیش کا آغاز کیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.