the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 14491 - 14520 of 18246 total results
نتائج سے ناخوش ہے بہار سائنس ٹاپر، کہا : سمجھ میں نہیں آ رہا کس طرح کم آئے مارکس؟

نتائج سے ناخوش ہے بہار سائنس ٹاپر، کہا : سمجھ میں نہیں آ رہا کس طرح کم آئے مارکس؟

بہار بورڈ کے سائنس ، آرٹس اور کامرس کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ اس سال سائنس کی ٹاپر خوشبو کماری بنی ہیں ۔ خوشبو اورنگ آباد کے مدن پور گا...

جرمن چانسلر نے مودی کے لئے عشائیہ کا اہتمام کیا، اہم ترین امور پر تبادلہ خیال

جرمن چانسلر نے مودی کے لئے عشائیہ کا اہتمام کیا، اہم ترین امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم نریندر مودی کے چارممالک کے دورے کے پہلے مرحلے میں برلن پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا اور جرمن چانسلر انجیلا مرکیل نے ان کے اعزا...

ڈاکٹر نجمہ ہیپت اللہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی نئی چانسلر ، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائیرڈ ایم اے ذکی کی لیں گی جگہ

ڈاکٹر نجمہ ہیپت اللہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی نئی چانسلر ، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائیرڈ ایم اے ذکی کی لیں گی جگہ

مشہور سیاسی رہنما اور سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر نجمہ ہیپت اللہ کو جامعہ ملیہ اسلامیہ کا چانسلر بنایا گیا ہے۔ 77سالہ ڈاکٹر ہیپت اللہ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹ...

نوجوان ہندستان کو عالمی رہنما بنانے میں تعاون کریں: راجناتھ

نوجوان ہندستان کو عالمی رہنما بنانے میں تعاون کریں: راجناتھ

مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے نوجوان نسل سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی معلومات میں اضافہ کرکے ہندستان کو عالمی رہنما بنانے میں اپنا تعاون دیں۔مسٹر سنگ...

شیلانگ کے ممبرپارلیمنٹ نے ذبیحہ خانوں پر پابندی کے فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا

شیلانگ کے ممبرپارلیمنٹ نے ذبیحہ خانوں پر پابندی کے فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا

سابق مرکزی وزیر ونسینٹ ایچ پالا نے آج وزیراعظم نریندرمودی سے درخواست کی ہے کہ وہ ذبیحہ خانوں پر پابندی کے فیصلے کو واپس لیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اس ط...

بہارسب سے زیادہ لیچی پیداکرنے والی ریاست ، 32 ہزار رقبے میں تقریباً 300 ہزارمیٹرک ٹن لیچی کی پیداوار

بہارسب سے زیادہ لیچی پیداکرنے والی ریاست ، 32 ہزار رقبے میں تقریباً 300 ہزارمیٹرک ٹن لیچی کی پیداوار

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر جناب رادھا موہن سنگھ نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کا بنیادی مقصد انواع و اقسام کی لیچی پیدا کرنے اور لیچی پیداوار ...

کشمیر میں ریل اور انٹرنیٹ خدمات چوتھے روز بھی معطل

کشمیر میں ریل اور انٹرنیٹ خدمات چوتھے روز بھی معطل

وادی کشمیر میں تمام مواصلاتی کمپنیوں کی موبائیل انٹرنیٹ خدمات اور پری پیڈ سم کارڈوں کی آوٹ گوئنگ کال سہولیت منگل کو مسلسل چوتھے دن بھی منقطع رہیں۔...

دنیا کے مہنگے ترین فٹ بالر پال پوگبا مانچسٹر یونائیٹڈ کو فتح دلانے کے بعد عمرہ کی سعادت کیلئے پہنچے مکہ مکرمہ

دنیا کے مہنگے ترین فٹ بالر پال پوگبا مانچسٹر یونائیٹڈ کو فتح دلانے کے بعد عمرہ کی سعادت کیلئے پہنچے مکہ مکرمہ

مانچسٹر یونائیٹڈ کو فتح دلانے کے بعد فٹبالر پال پوگبا اس وقت عمرہ کی سعادت حاصل کرنے لیے مکہ معظمہ میں موجود ہیں۔ فرانس سے تعلق رکھنے والے بین ...

میگھالیہ کے قبائلی سرداروں نے گائے کے گوشت پر پابندی کیلئے مودی حکومت کو لیا آڑے ہاتھوں

میگھالیہ کے قبائلی سرداروں نے گائے کے گوشت پر پابندی کیلئے مودی حکومت کو لیا آڑے ہاتھوں

میگھالیہ کے قبائلی سرداروں نے دربار کی کھیلیہ نونگسنشار کا ری ہنوٹریپ کے بینر تلے انسداد بے رحمی مویشاں ضوابط 2017 کے تحت ذبیحہ کے لئے جانوروں ...

سری لنکا میں ر احت اور بچاومہم میں ہندستانی بحریہ مصروف

سری لنکا میں ر احت اور بچاومہم میں ہندستانی بحریہ مصروف

ہندستانی بحریہ سری لنکا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں راحت و بچاؤ مہم میں مسلسل مصروف ہے اور اس کے دو جہاز آئی این ایس کرچ اور آئی این ایس جلاشوا ...

کم جونگ نے میزائل ٹیسٹ کا معائنہ کیا : كےسي این اے

کم جونگ نے میزائل ٹیسٹ کا معائنہ کیا : كےسي این اے

شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ انُ نے کل نئے بیلسٹک میزائل ٹیسٹ کا معائنہ کیا اور حکام کو اس سے بھی طاقتور ہتھیاروں کو ڈولپ کرنے اور اس میں مزید ت...

پوتن عالمی سلامتی کے لئے آئی ایس سے بھی بڑا خطرہ: مکین

پوتن عالمی سلامتی کے لئے آئی ایس سے بھی بڑا خطرہ: مکین

امریکہ کے سینیٹر جان مکین نے عالمی سلامتی کے لئے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کو دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) سے بھی بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے ...

دیور کو چھڑانے کے لئے قومی سطح کی شوٹر عائشہ فلک دو بدمعاشوں پر چلائی گولی

دیور کو چھڑانے کے لئے قومی سطح کی شوٹر عائشہ فلک دو بدمعاشوں پر چلائی گولی

نئی دہلی،29مئی (ایجنسی) دہلی میں رہنے والی ایک نیشنل شوٹر نے اغوا کاروں کے چنگل سے اپنے دیور کو بچانے کے لئے نہ صرف ان کا پیچھا کیا بلکہ دونوں بدمعاشو...

بی جے پی اپنی ذہنیت صاف کرنے کے لئے کون سا صابن استعمال کرے گی: راہل گاندھی

بی جے پی اپنی ذہنیت صاف کرنے کے لئے کون سا صابن استعمال کرے گی: راہل گاندھی

نئی دہلی،29مئی (ایجنسی) کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے پیر کو اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ پر تنقید کی- راہل نے یہ حملہ ان خبروں کو لے ک...

شمال مشرقی ہندوستان اور کیرالہ میں بھاری بارش کے ساتھ 30 مئی کو دستک گا مانسون

شمال مشرقی ہندوستان اور کیرالہ میں بھاری بارش کے ساتھ 30 مئی کو دستک گا مانسون

نئی دہلی،29مئی (ایجنسی) خلیج بنگال میں بنا طوفان 'مورا' تیزی سے بنگلہ دیش کے چٹ گاؤں کی طرف بڑھ رہا ہے. محکمہ موسمیات کے تازہ رپورٹ کے مطابق 'مورا' 30...

حادثہ کا شکار طیارے سکھوئ کا بلیک باکس مل گیا

حادثہ کا شکار طیارے سکھوئ کا بلیک باکس مل گیا

تیج پور،29مئی (ایجنسی) گزشتہ دنوں دو پائلٹوں کے ساتھ لاپتہ ہوئے ہوائی جہاز سکھوئ -30 کا بلیک باکس اروناچل پردیش میں گھنے جنگل سے برآمد کر لیا گیا ہے. ...

وادی کشمیر کے کچھ حصوں میں کرفیو جیسے حالات

وادی کشمیر کے کچھ حصوں میں کرفیو جیسے حالات

سرینگر،29مئی (ایجنسی) حزب المجاہدین کے کمانڈر سبزار بٹ کے مارے جانے کے بعد قانون کا نظام برقرار رکھنے کے لئے احتتیاطی طور پر کشمیر کے کچھ حصوں میں کرف...

لکھنؤ میں بیئر بار کا افتتاح کر کے تنازعات میں پھنسی یوگی حکومت کی وزیر سواتی سنگھ!

لکھنؤ میں بیئر بار کا افتتاح کر کے تنازعات میں پھنسی یوگی حکومت کی وزیر سواتی سنگھ!

لکھنؤ،29مئی (ایجنسی) یوگی حکومت میں خواتین کی فلاح و بہبود کے وزیر مملکت سواتی سنگھ کی ایک بیئر بار کے افتتاح کی تصاویر نے ہنگامہ مچا دیا ہے. سواتی سن...

ممبئی دھماکہ معاملہ: خصوصی عدالت نے ابو سلیم کے خلاف فیصلہ محفوظ رکھا

ممبئی دھماکہ معاملہ: خصوصی عدالت نے ابو سلیم کے خلاف فیصلہ محفوظ رکھا

سال 1993 کے ممبئی دھماکوں کے معاملے میں ممبئی کی خصوصی عدالت ٹاڈا نے پیر کو فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔ عدالت 16 جون کو فیصلہ سنائے گی۔ ابو سلیم اور ...

شہیدوں کے گھر والوں کی مدد پر اکشے کمار، سائنا نہوال کو ملی نکسلیوں کی دھمکی

شہیدوں کے گھر والوں کی مدد پر اکشے کمار، سائنا نہوال کو ملی نکسلیوں کی دھمکی

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اور بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال کو سکما حملے کے شہیدوں کے اہل خانہ کو مالی مدد دینے کو لے کر دھمکی ملی ہے۔ نکسلیوں نے ...

ایو دھیا میں رام مندر کی تعمیر 2018 میں شروع ہوگی : سوامی

ایو دھیا میں رام مندر کی تعمیر 2018 میں شروع ہوگی : سوامی

بی جے پی لیڈر ڈاکٹر سبرامنیم سوامی نے اعلان کیا ہے کہ ایو دھیا میں رام مندر کی تعمیر 2018 میں شروع ہوجائے گی۔ڈاکٹر سوامی نے کہا کہ محکمہ آثار قدیمہ (...

مودی روس سمیت چار ممالک کے دورے پر روانہ

مودی روس سمیت چار ممالک کے دورے پر روانہ

وزیر اعظم نریندر مودی جرمنی،ا سپین، روس اور فرانس کے ایک ہفتے کے اہم دورے پر آج صبح روانہ ہو گئے۔وزیر اعظم صبح تقریبا 11:15 بجے روانہ ہوئے اور وہ شام ...

حزب کمانڈر سبزار احمد کی موت پر پاکستان کا اظہار افسوس ، اقوام متحدہ سے مداخلت کی اپیل

حزب کمانڈر سبزار احمد کی موت پر پاکستان کا اظہار افسوس ، اقوام متحدہ سے مداخلت کی اپیل

پاکستان نے سینئر حزب کمانڈر سبزار احمد اور دیگر دہشت گردوں کے جموں و کشمیر میں مارے جانے کی مذمت کی ہے اور اس معاملے میں مداخلت کرنے کیلئے اقوام م...

رمضان کریم نیکیوں کا فصل بہار، امت کے لئے عظیم تحفہ : مفتی عثمانی

رمضان کریم نیکیوں کا فصل بہار، امت کے لئے عظیم تحفہ : مفتی عثمانی

خوش قسمت ہیں آپ لوگ کہ خالق کائنات نے رمضان المبارک جیسا بابرکت مہینہ آپ کے مقدر فرمایا،بلاشبہ رمضان کریم نیکیوں کا فصل بہار ہے، اور امت مسلم...

رمضان المبارک : ہائی ٹیک دور ہونے کے باوجود آج بھی کشمیر میں سڑکوں پر نکلتے ہیں سحرخوان

رمضان المبارک : ہائی ٹیک دور ہونے کے باوجود آج بھی کشمیر میں سڑکوں پر نکلتے ہیں سحرخوان

وادی کشمیر کے تمام اضلاع بشمول گرمائی درالحکومت سری نگر میں اتوار کو رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی لوگوں کو سحری کے وقت نیند سے جگانے کے لئے...

دہشت گردانہ حملے کی سازش، پٹھان کوٹ میں ملا ورديوں سے بھرا مشتبہ بیگ

دہشت گردانہ حملے کی سازش، پٹھان کوٹ میں ملا ورديوں سے بھرا مشتبہ بیگ

پٹھان کوٹ میں ورديوں سے بھرا مشتبہ بیگ ملنے کے بعد پنجاب پولیس اور سیکورٹی فورسز نے وہاں تلاشی مہم تیز کر دی ہے۔ پولیس سے ملی معلومات کے مطابق ا...

اس وقت انتخاب ہوجائے تو بی جے پی کا پتہ صاف ہونا طے: ہڈا

اس وقت انتخاب ہوجائے تو بی جے پی کا پتہ صاف ہونا طے: ہڈا

ہریانہ کے سابق وزیر اعلی بھوپندر سنگھ ہڈا نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت سے ہرطبقہ ناخوش ہے۔اگر اس وقت میں اسمبلی اور لوک سبھا کے ان...

امریکہ کو فضائی حملے کا خدشہ ، بین الاقوامی پروازوں میں لیپ ٹاپ پر لگا سکتا ہے پابندی

امریکہ کو فضائی حملے کا خدشہ ، بین الاقوامی پروازوں میں لیپ ٹاپ پر لگا سکتا ہے پابندی

امریکہ کے داخلی سلامتی کے وزیر جان کیلی نے اتوار کو کہا کہ حقیقی خطرے کے خدشہ کے پیش نظر وہ ملک میں آنے والی اور وہاں سے جانے والی بین الاقوامی ...

بہار میں تیز آندھی، بجلی اور گردابی طوفان کا قہر، 26 لوگوں کی گئی جان

بہار میں تیز آندھی، بجلی اور گردابی طوفان کا قہر، 26 لوگوں کی گئی جان

بہار کے دارالحکومت پٹنہ سمیت ریاست کے زیادہ تر حصوں میں تیز آندھی، گردابی طوفان اور بجلی گرنے سے 26 لوگوں کی موت ہو گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطاب...

رمضان المبارک کے موقع پر اس سکھ اور ہندو اکثریتی گاؤں نے پیش کی بھائی چارے کی مثال، مسلمانوں کو دیا یہ تحفہ

رمضان المبارک کے موقع پر اس سکھ اور ہندو اکثریتی گاؤں نے پیش کی بھائی چارے کی مثال، مسلمانوں کو دیا یہ تحفہ

رمضان کے مقدس مہینے کا آغاز ہو چکا ہے۔ اگلے ایک ماہ تک مسلمان روزے رکھیں گے۔ اس دوران پانچ وقت کی نماز کے لئے بھی لوگ مسجد میں جاتے ہیں۔ وہیں ا...

Displaying 14491 - 14520 of 18246 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.