the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد 26جون (ایجنسی)مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ Shivraj Singh Chouhan شیو سنگھ چوہان نے آج کہا ہے کہ بی جے پی تلنگانہ میں مزید مستحکم ہوگی۔
ان کے مطابق آنے والے دنوں میں ریاست پر مزید توجہ مرکوز کی جائے گی کیوں کہ پارٹی نے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں 20فیصد ووٹ حاصل کیے۔
چوہان



نے پارٹیکی رکنیت سازی مہم کے تحت پہلی مرتبہ حیدرآباد کادورہ کیا اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم مودی 6جولائی کو رکنیت سازی مہم کا رسمی آغازکریں گے جب کہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے کہ سماج کے تمام طبقات بشمول کھلاڑیوں اور آرٹسٹوں کو پارٹی کی رکنیت دی جائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.