the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 14551 - 14580 of 18293 total results
بی جے پی اپنی ذہنیت صاف کرنے کے لئے کون سا صابن استعمال کرے گی: راہل گاندھی

بی جے پی اپنی ذہنیت صاف کرنے کے لئے کون سا صابن استعمال کرے گی: راہل گاندھی

نئی دہلی،29مئی (ایجنسی) کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے پیر کو اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ پر تنقید کی- راہل نے یہ حملہ ان خبروں کو لے ک...

شمال مشرقی ہندوستان اور کیرالہ میں بھاری بارش کے ساتھ 30 مئی کو دستک گا مانسون

شمال مشرقی ہندوستان اور کیرالہ میں بھاری بارش کے ساتھ 30 مئی کو دستک گا مانسون

نئی دہلی،29مئی (ایجنسی) خلیج بنگال میں بنا طوفان 'مورا' تیزی سے بنگلہ دیش کے چٹ گاؤں کی طرف بڑھ رہا ہے. محکمہ موسمیات کے تازہ رپورٹ کے مطابق 'مورا' 30...

حادثہ کا شکار طیارے سکھوئ کا بلیک باکس مل گیا

حادثہ کا شکار طیارے سکھوئ کا بلیک باکس مل گیا

تیج پور،29مئی (ایجنسی) گزشتہ دنوں دو پائلٹوں کے ساتھ لاپتہ ہوئے ہوائی جہاز سکھوئ -30 کا بلیک باکس اروناچل پردیش میں گھنے جنگل سے برآمد کر لیا گیا ہے. ...

وادی کشمیر کے کچھ حصوں میں کرفیو جیسے حالات

وادی کشمیر کے کچھ حصوں میں کرفیو جیسے حالات

سرینگر،29مئی (ایجنسی) حزب المجاہدین کے کمانڈر سبزار بٹ کے مارے جانے کے بعد قانون کا نظام برقرار رکھنے کے لئے احتتیاطی طور پر کشمیر کے کچھ حصوں میں کرف...

لکھنؤ میں بیئر بار کا افتتاح کر کے تنازعات میں پھنسی یوگی حکومت کی وزیر سواتی سنگھ!

لکھنؤ میں بیئر بار کا افتتاح کر کے تنازعات میں پھنسی یوگی حکومت کی وزیر سواتی سنگھ!

لکھنؤ،29مئی (ایجنسی) یوگی حکومت میں خواتین کی فلاح و بہبود کے وزیر مملکت سواتی سنگھ کی ایک بیئر بار کے افتتاح کی تصاویر نے ہنگامہ مچا دیا ہے. سواتی سن...

ممبئی دھماکہ معاملہ: خصوصی عدالت نے ابو سلیم کے خلاف فیصلہ محفوظ رکھا

ممبئی دھماکہ معاملہ: خصوصی عدالت نے ابو سلیم کے خلاف فیصلہ محفوظ رکھا

سال 1993 کے ممبئی دھماکوں کے معاملے میں ممبئی کی خصوصی عدالت ٹاڈا نے پیر کو فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔ عدالت 16 جون کو فیصلہ سنائے گی۔ ابو سلیم اور ...

شہیدوں کے گھر والوں کی مدد پر اکشے کمار، سائنا نہوال کو ملی نکسلیوں کی دھمکی

شہیدوں کے گھر والوں کی مدد پر اکشے کمار، سائنا نہوال کو ملی نکسلیوں کی دھمکی

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اور بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال کو سکما حملے کے شہیدوں کے اہل خانہ کو مالی مدد دینے کو لے کر دھمکی ملی ہے۔ نکسلیوں نے ...

ایو دھیا میں رام مندر کی تعمیر 2018 میں شروع ہوگی : سوامی

ایو دھیا میں رام مندر کی تعمیر 2018 میں شروع ہوگی : سوامی

بی جے پی لیڈر ڈاکٹر سبرامنیم سوامی نے اعلان کیا ہے کہ ایو دھیا میں رام مندر کی تعمیر 2018 میں شروع ہوجائے گی۔ڈاکٹر سوامی نے کہا کہ محکمہ آثار قدیمہ (...

مودی روس سمیت چار ممالک کے دورے پر روانہ

مودی روس سمیت چار ممالک کے دورے پر روانہ

وزیر اعظم نریندر مودی جرمنی،ا سپین، روس اور فرانس کے ایک ہفتے کے اہم دورے پر آج صبح روانہ ہو گئے۔وزیر اعظم صبح تقریبا 11:15 بجے روانہ ہوئے اور وہ شام ...

حزب کمانڈر سبزار احمد کی موت پر پاکستان کا اظہار افسوس ، اقوام متحدہ سے مداخلت کی اپیل

حزب کمانڈر سبزار احمد کی موت پر پاکستان کا اظہار افسوس ، اقوام متحدہ سے مداخلت کی اپیل

پاکستان نے سینئر حزب کمانڈر سبزار احمد اور دیگر دہشت گردوں کے جموں و کشمیر میں مارے جانے کی مذمت کی ہے اور اس معاملے میں مداخلت کرنے کیلئے اقوام م...

رمضان کریم نیکیوں کا فصل بہار، امت کے لئے عظیم تحفہ : مفتی عثمانی

رمضان کریم نیکیوں کا فصل بہار، امت کے لئے عظیم تحفہ : مفتی عثمانی

خوش قسمت ہیں آپ لوگ کہ خالق کائنات نے رمضان المبارک جیسا بابرکت مہینہ آپ کے مقدر فرمایا،بلاشبہ رمضان کریم نیکیوں کا فصل بہار ہے، اور امت مسلم...

رمضان المبارک : ہائی ٹیک دور ہونے کے باوجود آج بھی کشمیر میں سڑکوں پر نکلتے ہیں سحرخوان

رمضان المبارک : ہائی ٹیک دور ہونے کے باوجود آج بھی کشمیر میں سڑکوں پر نکلتے ہیں سحرخوان

وادی کشمیر کے تمام اضلاع بشمول گرمائی درالحکومت سری نگر میں اتوار کو رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی لوگوں کو سحری کے وقت نیند سے جگانے کے لئے...

دہشت گردانہ حملے کی سازش، پٹھان کوٹ میں ملا ورديوں سے بھرا مشتبہ بیگ

دہشت گردانہ حملے کی سازش، پٹھان کوٹ میں ملا ورديوں سے بھرا مشتبہ بیگ

پٹھان کوٹ میں ورديوں سے بھرا مشتبہ بیگ ملنے کے بعد پنجاب پولیس اور سیکورٹی فورسز نے وہاں تلاشی مہم تیز کر دی ہے۔ پولیس سے ملی معلومات کے مطابق ا...

اس وقت انتخاب ہوجائے تو بی جے پی کا پتہ صاف ہونا طے: ہڈا

اس وقت انتخاب ہوجائے تو بی جے پی کا پتہ صاف ہونا طے: ہڈا

ہریانہ کے سابق وزیر اعلی بھوپندر سنگھ ہڈا نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت سے ہرطبقہ ناخوش ہے۔اگر اس وقت میں اسمبلی اور لوک سبھا کے ان...

امریکہ کو فضائی حملے کا خدشہ ، بین الاقوامی پروازوں میں لیپ ٹاپ پر لگا سکتا ہے پابندی

امریکہ کو فضائی حملے کا خدشہ ، بین الاقوامی پروازوں میں لیپ ٹاپ پر لگا سکتا ہے پابندی

امریکہ کے داخلی سلامتی کے وزیر جان کیلی نے اتوار کو کہا کہ حقیقی خطرے کے خدشہ کے پیش نظر وہ ملک میں آنے والی اور وہاں سے جانے والی بین الاقوامی ...

بہار میں تیز آندھی، بجلی اور گردابی طوفان کا قہر، 26 لوگوں کی گئی جان

بہار میں تیز آندھی، بجلی اور گردابی طوفان کا قہر، 26 لوگوں کی گئی جان

بہار کے دارالحکومت پٹنہ سمیت ریاست کے زیادہ تر حصوں میں تیز آندھی، گردابی طوفان اور بجلی گرنے سے 26 لوگوں کی موت ہو گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطاب...

رمضان المبارک کے موقع پر اس سکھ اور ہندو اکثریتی گاؤں نے پیش کی بھائی چارے کی مثال، مسلمانوں کو دیا یہ تحفہ

رمضان المبارک کے موقع پر اس سکھ اور ہندو اکثریتی گاؤں نے پیش کی بھائی چارے کی مثال، مسلمانوں کو دیا یہ تحفہ

رمضان کے مقدس مہینے کا آغاز ہو چکا ہے۔ اگلے ایک ماہ تک مسلمان روزے رکھیں گے۔ اس دوران پانچ وقت کی نماز کے لئے بھی لوگ مسجد میں جاتے ہیں۔ وہیں ا...

عراق میں 13 کرد دہشت گرد مارے گئے: ترکی

عراق میں 13 کرد دہشت گرد مارے گئے: ترکی

ترکی فوج نے شمالی عراق میں آج فضائی حملے کرکے کردشتان ورکرس پارٹی (پی کے کے) کے 13 دہشت گردوں کو مار گرایا۔ترکی فوج نے ایک بیان جاری کرکے بتایا کہ جن...

امریکی ریاست اوریگون: مسلم خواتین کیساتھ بدسلوکی سے روکنے پر 2 افراد قتل

امریکی ریاست اوریگون: مسلم خواتین کیساتھ بدسلوکی سے روکنے پر 2 افراد قتل

پورٹ لینڈ 27 ، مئی (ایجنسی) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست اوریگون کے شہر پورٹ لینڈ کی ایکسپریس ٹرین سے دو خواتین ٹرین میں سوار ہوئیں ج...

بی ایس پی سے نکالے گئے نسیم الدین صدیقی نے بنایا

بی ایس پی سے نکالے گئے نسیم الدین صدیقی نے بنایا 'قومی بہوجن مورچہ'

لکھنؤ 27 ، مئی (ایجنسی) بہوجن سماج پارٹی سے نکالے گئے لیڈر نسیم الدین صدیقی نے آج 'قومی بہوجن مورچہ' تنظیم بنانے کا اعلان کیا ہے. اس کے کنوینر نسیم ال...

پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لعل نہرو کی 53 ویں برسی: مودی نے خراج عقیدت پیش کیا

پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لعل نہرو کی 53 ویں برسی: مودی نے خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی 27 ، مئی (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لعل نہرو کو ان کی 53ویں برسی پر یاد کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش ...

مودی حکومت کے تین سال: آپ پارٹی نے کہا، بی جے پی ملک کو گمراہ کر رہی

مودی حکومت کے تین سال: آپ پارٹی نے کہا، بی جے پی ملک کو گمراہ کر رہی

نئی دہلی 27 ، مئی (ایجنسی) عام آدمی پارٹی (آپ) نے جمعہ (26 مئی) کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی مرکزی حکومت پر طنز کستے ہوئے کہا کہ ملک...

کشمیر میں فوج کی بڑی کامیابی، 24 گھنٹوں میں ہلاک 10 دہشت گرد

کشمیر میں فوج کی بڑی کامیابی، 24 گھنٹوں میں ہلاک 10 دہشت گرد

جموں 27 ، مئی (ایجنسی) فوج نے آج کہا کہ کشمیر میں دہشت گردانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کے پاکستان کی کوششوں کو ناکام کرنے کے لئے چلائے جا رہے مہمات کا نت...

کہیں بجلی تو کہیں گرمی نے مچایا قہر، بہار میں بجلی گرنے سے 5 افراد ہلاک

کہیں بجلی تو کہیں گرمی نے مچایا قہر، بہار میں بجلی گرنے سے 5 افراد ہلاک

نئی دہلی 27 ، مئی (ایجنسی) پورے شمالی ہندوستان میں ان دنوں آفت برس رہی ہے. کہیں سورج کی گرمی سے لوگوں کا حال بے حال ہے تو کہیں، آسمان سے گرنے والی بجل...

سہارنپور تشدد کے لئے UP کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت مجرم: راہل گاندھی

سہارنپور تشدد کے لئے UP کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت مجرم: راہل گاندھی

سہارنپور 27 ، مئی (ایجنسی) سہارنپور کے شببير پور گاؤں جانے سے روکے گئے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آج نئی دہلی سے سڑک کے ذریعے آکر ضلع کے بارڈر پر...

افغانستان میں ماہ رمضان کے آغاز پر خودکش حملوں اور پرتشدد جھڑپوں میں درجنوں افراد ہلاک

افغانستان میں ماہ رمضان کے آغاز پر خودکش حملوں اور پرتشدد جھڑپوں میں درجنوں افراد ہلاک

افغانستان میں آج ماہ رمضان کے پہلے دن ہی ایک خودکش حملے میں 14 لوگوں کی موت ہوگئی، جبکہ جنگجوؤں اور سلامتی دستہ کے درمیا ن پرتشدد جھڑپوں میں کم ...

لندن: سیاسی پارٹی نے کہی برقع پر پابندی لگانے کی بات، بتائی یہ عجیب وغریب وجہ

لندن: سیاسی پارٹی نے کہی برقع پر پابندی لگانے کی بات، بتائی یہ عجیب وغریب وجہ

لندن میں یو کے انڈپینڈنس پارٹی (يوكے آئی پی) نے عام انتخابات کے منشور میں کہا ہے کہ اگر پارٹی کو جیت ملتی ہے تو تمام عوامی مقامات پر برقع پہننے...

پلوامہ جھڑپ میں برہان وانی کے دست راست سبزار بٹ سمیت 2 جنگجو ہلاک

پلوامہ جھڑپ میں برہان وانی کے دست راست سبزار بٹ سمیت 2 جنگجو ہلاک

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جمعہ کی شام سے جاری شدید تصادم آرائی میں حزب المجاہدین (ایچ ایم) کے مہلوک کمانڈر ...

گیلانی بدستور نظر بند، نماز جمعہ کی ادائیگی سے محروم

گیلانی بدستور نظر بند، نماز جمعہ کی ادائیگی سے محروم

بذرگ علیحدگی پسند راہنما اور حریت کانفرنس (گ) چیئرمین سید علی گیلانی مسلسل اپنے گھر میں نظربند ہیں اور وہ معمول کے مطابق آج بھی نماز جمعہ کی ادائی...

مانچیسٹر حملہ معاملہ میں گیارہویں گرفتاری

مانچیسٹر حملہ معاملہ میں گیارہویں گرفتاری

مانچیسٹر میں اس ہفتہ ایک موسیقی پروگرام کے دوران ہوئے خودکش بم حملہ کے سلسلہ میں پولیس نے ایک اور مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔اس معاملہ میں ابھی تک گیا...

Displaying 14551 - 14580 of 18293 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.