the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 15361 - 15390 of 18089 total results
ایس پی نے جاری کی 12 امیدواروں کی فہرست ، بی جے پی کے باغی رام بھوال کو دیا چلوپار سے ٹکٹ

ایس پی نے جاری کی 12 امیدواروں کی فہرست ، بی جے پی کے باغی رام بھوال کو دیا چلوپار سے ٹکٹ

سماجوادی پارٹی کے ریاستی صدر نریش اتم نے ایس پی کانگریس اتحاد کے بعد اپنے امیدواروں کی ایک اور فہرست جاری کر دی ہے ۔ فہرست میں ایس پی نے 12 امیدوا...

بی جے پی نے شاذیہ علمی کو پی ایس یو کمپنی میں ڈائریکٹر مقرر کیا

بی جے پی نے شاذیہ علمی کو پی ایس یو کمپنی میں ڈائریکٹر مقرر کیا

یو پی اے حکومت کے دور میں سرکاری سیکٹر کے اداروںمیں آزاد ڈائریکٹر کے طور پر سیاستدانوں کی تقرری پر واویلا مچانے والی بی جے پی نے اب خود وہی کام ک...

ڈونالڈ ٹرمپ کے ٹویٹس پر بھڑکے میکسیکو کے صدر، عین وقت پر امریکہ کا دورہ منسوخ کیا

ڈونالڈ ٹرمپ کے ٹویٹس پر بھڑکے میکسیکو کے صدر، عین وقت پر امریکہ کا دورہ منسوخ کیا

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک ایسا ٹویٹ کر دیا ہے، جس سے میکسیکو کے صدر بھڑک گئے ہیں ۔ میکسیکو کے صدر پاينا نيٹو نے امریکہ کی اپنے پہلے سے مقر...

گجرات میں سادھوی کے گھر سے 1.26 کروڑ کی نقد رقم اور 2.4 کلوگرام سونا برآمد

گجرات میں سادھوی کے گھر سے 1.26 کروڑ کی نقد رقم اور 2.4 کلوگرام سونا برآمد

گجرات کے بناسكاٹھا ضلع کے ہیڈ کوارٹر شہر پالن پور میں پولیس نے آج ایک خاتون مہنت (سادھوی) کے گھر سے ایک کروڑ 26 لاکھ روپے کی نقد رقم (تمام دو ہزا...

کالا ہرن شکار کیس : سلمان خان کا بیان درج ، کورٹ نے پوچھے 65 سوالات

کالا ہرن شکار کیس : سلمان خان کا بیان درج ، کورٹ نے پوچھے 65 سوالات

کالا ہرن شکار کیس میں جے پور کورٹ میں سلمان خان کا بیان درج کرلیا گیا ہے۔ عدالت نے سلمان سے 65 سوالات پوچھے تھے۔ فی الحال سلمان بیان درج کرانے کے ...

ٹیم انڈیا کے تیز گیند باز محمد سمیع کے والد کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال

ٹیم انڈیا کے تیز گیند باز محمد سمیع کے والد کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال

ٹیم انڈیا کے تیز گیند باز محمد سمیع کے والد توصیف احمد کا جمعرات دیر رات دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا ۔ توصیف امروہہ کے سہس پور علی نگر کے رہن...

تلنگانہ میں ایک نائجریائی سمیت 2افراد گرفتار

تلنگانہ میں ایک نائجریائی سمیت 2افراد گرفتار

تلنگانہ کے حیدرآباد میں کرمنل انوسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ (سی آئی ڈی) کی سائبر سیل نے ایک آسٹریلیائی شہری کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے کے الزام میں ایک نائجری...

راج پتھ پر فوجی طاقت اور ثقافتی ورثے کا شاندار مظاہرہ

راج پتھ پر فوجی طاقت اور ثقافتی ورثے کا شاندار مظاہرہ

68ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر آج راج پتھ پر ملک کی فوجی طاقت، ٹیکنالوجی اور ثقافتی ورثے کی حیرت انگیز جھلک دیکھنے کو ملی۔پریڈ میں 23 جھانکیاں، آرمی ف...

چار سو میں سے سو ٹکٹ مسلمانوں کے: مایاوتی

چار سو میں سے سو ٹکٹ مسلمانوں کے: مایاوتی

یو پی میں پھر الیکشن ہونے والا ہے لیکن دوسری قوموں اور ذاتوں کو ساتھ ملائے بغیر ریاستی اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل کرنا ممکن نہیں، اس لیے 2007 کے انتخ...

یوم جمہوریہ کے موقع پر دنیا کا سب سے بڑا ترنگا تلنگانہ کے ضلع کھمم کے پویلین میدان میں رکھا گیا

یوم جمہوریہ کے موقع پر دنیا کا سب سے بڑا ترنگا تلنگانہ کے ضلع کھمم کے پویلین میدان میں رکھا گیا

یوم جمہوریہ کے موقع پر دنیا کا سب سے بڑا ترنگا تلنگانہ کے ضلع کھمم کے پویلین میدان میں رکھا گیا ۔یوم جمہوریہ کی مناسبت سے وائبرینٹ آف کلام نامی تنظیم ...

ٹرمپ نے میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیرکے حکم نامے پر دستخط کئے

ٹرمپ نے میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیرکے حکم نامے پر دستخط کئے

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے میکسیکو اور امریکہ کی سرحد پر دیوار تعمیر کرنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں۔مسٹر ٹرمپ نے اے بی سی نیوز ٹی وی چینل کو د...

کشمیر میں برفانی تودے گرنے سے فوجی میجر سمیت 5 افراد ہلاک، دس اضلاع میں کنٹرول روم قائم

کشمیر میں برفانی تودے گرنے سے فوجی میجر سمیت 5 افراد ہلاک، دس اضلاع میں کنٹرول روم قائم

وادی کشمیر میں برفانی تودے گرآنے کے دو الگ الگ واقعات میں ایک فوجی میجر سمیت 5 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ برفانی تودے گرآنے کے واقعات شمالی کشمیر ...

پرنب کا انتخابی اصلاحات پر زور

پرنب کا انتخابی اصلاحات پر زور

صدر پرنب مکھرجی نے آج ملک کی معیشت کو مستحکم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات پر زور دیا اور کہا کہ ہندوستانی جمہوریت کی پختگی کے لئے پارلیم...

صومالیہ میں دہشت گردانہ حملہ،13ہلاک

صومالیہ میں دہشت گردانہ حملہ،13ہلاک

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں الشباب کے انتہاپسندوں کے ذریعہ کئے گئے آج ایک ہوٹل کے نزدیک کار بم دھماکے میں کم از کم 13افرادکی موت ہوگئی۔پول...

گجرات میں شاہ رخ کی فلم کی مخالفت،4حراست میں

گجرات میں شاہ رخ کی فلم کی مخالفت،4حراست میں

اداکار شاہ رخ خان کی آج ریلیز ہوئی فلم رئیس کی مخالفت کررہے لوگوں کو پولیس نے آج یہاں سنے پارک تھیئٹر کے نزدیک حراست میں لے لیا۔ولساڈ دیہی تھانہ ک...

شرد یادو کا شرمناک بیان، کہا، بیٹی کی عزت سے بڑھ کر ہے ووٹ کی عزت

شرد یادو کا شرمناک بیان، کہا، بیٹی کی عزت سے بڑھ کر ہے ووٹ کی عزت

انتخابی موسم کے درمیان جنتا دل (یو) کے سینئر لیڈر شرد یادو نے متنازعہ بیان دے کر سرخیاں بٹوری ہیں۔ ایک پروگرام میں شرد یادو نے ووٹ کی عزت کو بیٹی ...

ڈیجیٹل ادائیگی کی کمیٹی کی سفارشات کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں

ڈیجیٹل ادائیگی کی کمیٹی کی سفارشات کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں

وزرائے اعلیٰ کی ایک کمیٹی آندھراپردیش کے وزیراعلیٰ چندرابابو نائیڈو کی صدارت میں تشکیل دی گئی تھی ۔اس کمیٹی کی تشکیل کا مقصد یہ تھا کہ وہ ڈیجیٹل ادائ...

ونے کٹیار کے خلاف سخت کارروائی کی جائے : کانگریس

ونے کٹیار کے خلاف سخت کارروائی کی جائے : کانگریس

کانگریس نے محترمہ پرینکا گاندھی واڈرا کے بارے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر ونے کٹیار کے تبصرے کو خواتین کی توہین قرار دیتے ہوئ...

تمل ناڈو میں جلی کٹو کے بعد اب کرناٹک میں کمبلا کھیل کو منظوری دئے جانے کا مطالبہ

تمل ناڈو میں جلی کٹو کے بعد اب کرناٹک میں کمبلا کھیل کو منظوری دئے جانے کا مطالبہ

تمل ناڈو کے جلی کٹو کھیل کو جس طرح منظوری دی گئی ہے، اسی طرح کرناٹک کے کمبلا کھیل کو بھی منظوری دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کمبلا کھیل کے شیدائیوں او...

مایاوتی 30دنوں میں 75انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گی

مایاوتی 30دنوں میں 75انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گی

اترپردیش اسمبلی الیکشن میں اپنی ایکلا چلو کی پالیسی کے تحت بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی تقریباً تیس دن میں صوبہ میں 75 سے زائد انتخابی ریلیوں ...

دمدم ائیر پورٹ پر بنگلہ دیشی شہری98,03,833 کروڑ روپے غیر ملکی کرنسی کے ساتھ گرفتار

دمدم ائیر پورٹ پر بنگلہ دیشی شہری98,03,833 کروڑ روپے غیر ملکی کرنسی کے ساتھ گرفتار

کسٹم افسران نے دمدم ائیر پورٹ پربنگلہ دیشی شہری کویورو ، پاؤنڈ،دورہام اور ریال کے98,03,833 کروڑ روپے کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔مسافر کی شناخت سمن احمد کے ...

ریلائنس فاؤنڈیشن کی بانی نیتا امبانی نیویارک میں میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ سے سرفراز

ریلائنس فاؤنڈیشن کی بانی نیتا امبانی نیویارک میں میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ سے سرفراز

ریلائنس فاؤنڈیشن کی بانی اور صدر محترمہ نیتا امبانی کو نیویارک میں معروف میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ (دی میٹ) کی طرف سے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ یہ خا...

ٹرمپ تارکین وطن سے متعلق حکم نامے پردستخط کر سکتے ہیں

ٹرمپ تارکین وطن سے متعلق حکم نامے پردستخط کر سکتے ہیں

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ امیگریشن کو محدود کرنے کے لئے کل اس سے متعلق حکم نامے پر دستخط کر سکتے ہیں۔امیگریشن ماہرین نے بتایا کہ مسٹر ٹرمپ کے حکم کے ب...

اسرائیل نے اپنے شہریوں کو مصر کے سینائی صوبے کوچھوڑنے کا مشورہ دیا

اسرائیل نے اپنے شہریوں کو مصر کے سینائی صوبے کوچھوڑنے کا مشورہ دیا

اسرائیل نے مصر میں تشدد کے امکانات کے پیش نظر اپنے شہریوں کو جزیرہ نما سیناکو جلد از جلد چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔اسرائیل کی انسداد دھشت گردی سے متعلق ...

حج2017: فارم جمع کرنے کی مدت میں توسیع، آخری تاریخ06؍فروری2017

حج2017: فارم جمع کرنے کی مدت میں توسیع، آخری تاریخ06؍فروری2017

حج کمیٹی آف انڈیانے حج 2017کے لیے درخواست فارم جمع کرنے کے لیے آخری تاریخ میں 06فروری2017بروز پیر تک توسیع کردی گئی ہے۔یہ اطلاع دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے...

صدارتی انتخابات میں فرضی ووٹ بھی ڈالے گئے: ٹرمپ

صدارتی انتخابات میں فرضی ووٹ بھی ڈالے گئے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا خیال ہے کہ ملک میں صدارتی انتخابات میں لاکھوں افراد نے فرضی ووٹ بھی ڈالے تھے۔صدر کے میڈیا ترجمان شان ا سپائسر نے کہا کہ مسٹر...

یوم جمہوریہ پر 345 پولیس افسران اور ملازمین کو بہترین اور، قابل ستائش سروس اعزاز سے نوازا جائے گا

یوم جمہوریہ پر 345 پولیس افسران اور ملازمین کو بہترین اور، قابل ستائش سروس اعزاز سے نوازا جائے گا

جمہوریہ دن کے موقع پر اتر پردیش میں 345 پولیس اہلکاروں کو اعزاز سے نوازا جائے گا۔ پولیس ترجمان نے آج یہاں بتایا کہ ریاست کے پولیس ڈائریکٹر جنرل جاوید...

یوپی اسمبلی الیکشن : بی جے پی کی تیسری فہرست جاری ، سوامی پرساد موریہ کو ملا ٹکٹ

یوپی اسمبلی الیکشن : بی جے پی کی تیسری فہرست جاری ، سوامی پرساد موریہ کو ملا ٹکٹ

بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اترپردیش اسمبلی انتخابات کے لیے 67 امیدواروں کی آج تیسری فہرست جاری کی جس میں سات نام خواتین کے ہیں۔ بی جے پی کے ...

آر جے ڈی غریب کے حقوق کے لئے جدوجہد جاری رکھے گا : لالو

آر جے ڈی غریب کے حقوق کے لئے جدوجہد جاری رکھے گا : لالو

راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو نے آج کہا کہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اپنے استاد ای...

لال قلعہ میں یوم جمہوریہ پر ہندوستانی ثقافتی تہوار کا انعقاد

لال قلعہ میں یوم جمہوریہ پر ہندوستانی ثقافتی تہوار کا انعقاد

یوم جمہوریہ کے موقع پر عوام الناس میں حب الوطنی کے جذبے کو مضبوط کرنے اور گراں قدر تکثیری ثقافت کو فروغ دینے کے لئے 26 سے 31 جنوری تک لال قلعہ می...

Displaying 15361 - 15390 of 18089 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.