the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 15421 - 15450 of 18246 total results
ایک ہزار سے زائد معاملے سی بی آئی کے پاس زیر التوا

ایک ہزار سے زائد معاملے سی بی آئی کے پاس زیر التوا

مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی) کے پاس انکوائری کے لئے ایک ہزار سے زائد معاملےزیر التوا ہیں اور حکومت نے چٹ فنڈ گھوٹالہ اور ویایم گھوٹالے کی انکوائ...

آر ایس ایس کے ایجنڈے پر چل کر مودی حکومت ریزرویشن ختم کرنے کی فراق میں : ماياوتي

آر ایس ایس کے ایجنڈے پر چل کر مودی حکومت ریزرویشن ختم کرنے کی فراق میں : ماياوتي

بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی نے الزام لگایا ہے کہ مرکز میں حکمراں نریندر مودی کی حکومت راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے ایجنڈ...

چند مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں پر پابندی خود مختار فیصلہ، اسلام کے خلاف نہیں: یو اے ای

چند مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں پر پابندی خود مختار فیصلہ، اسلام کے خلاف نہیں: یو اے ای

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زید النهيان نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ سات مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں کے امریک...

ناگالینڈ میں پولیس کی فائرنگ میں دو مرے ، دس زخمی

ناگالینڈ میں پولیس کی فائرنگ میں دو مرے ، دس زخمی

ناگالینڈ کے دیماپور اور لوگ لونگ شہر میں ریاستی سرکارکے خلاف مظاہرہ کر رہی بھیڑ پر پولیس کی فائرنگ میں دو افراد کی موت ہو گئی جبکہ دس افراد زخمی ...

بطور امریکی وزیر خارجہ تلرسن کی حلف برداری

بطور امریکی وزیر خارجہ تلرسن کی حلف برداری

ریکس ٹِلرسن نے اپنے حق میں امریکی سنیٹ میں اکثریتی ووٹ سے منظوری ملنے کے بعد بطور وزیرِ خارجہ اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔حلف برداری کی تقریب اوول آفس می...

شام میں ترک جنگی طیاروں کے حملے میں داعش کے 51 جنگجو ہلاک

شام میں ترک جنگی طیاروں کے حملے میں داعش کے 51 جنگجو ہلاک

شام میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ترک جنگی طیاروں کے حملوں میں اسلامک اسٹیٹ (داعش) کے 51 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گيا۔یہ اطلاع ترک فوج نے آج ایک بیان میں ...

ڈاکٹروں اور مریضوں کو امریکہ آنے کی مہلت دی جائے

ڈاکٹروں اور مریضوں کو امریکہ آنے کی مہلت دی جائے

امریکہ میں ڈاکٹروں کی سب سے بڑی تنظیم امریکہ میڈیکل اسو سی ایشن(اے ایم اے )نے ڈونالڈ ٹرمپ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن ملکوں کے شہریوں کے امریکی س...

نوٹ بندي کے معاملے پر ترنمول کانگریس کا راجیہ سبھا سے واک آؤٹ

نوٹ بندي کے معاملے پر ترنمول کانگریس کا راجیہ سبھا سے واک آؤٹ

ترنمول کانگریس نے نوٹ بندي کی مخالفت کے معاملے میں حکومت پر انتقامی کارروائی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج راجیہ سبھا سے واک آؤٹ کیا۔ڈپٹی چیئرمین پی ج...

وزیر خارجہ کے طورپر ریکس ٹلرسن کی تقرری پر امریکی سنیٹ کی مہر

وزیر خارجہ کے طورپر ریکس ٹلرسن کی تقرری پر امریکی سنیٹ کی مہر

امریکی سینیٹ نے امریکہ کے نئے وزیر خارجہ کے طورپر گزشتہ روز یکسان موبل کارپس کے سابق چیف ایگزیکٹو چیئرمین ( سی ای او) ریکس ٹلرسن کی تقرری کی تصدیق...

ای احمد کے انتقال پر صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کا اظہار تعزیت

ای احمد کے انتقال پر صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کا اظہار تعزیت

صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے سابق مرکزی وزیر اور انڈین یونین مسلم لیگ کے قومی صدر ای احمد کے انتقال پر آج رنج و غم کا اظہار کیا۔مسٹر پرنب مکھرجی نے اپنے...

ای احمدجی کے انتقال کے بعد بجٹ مزید متنازع ہوگیا ہے:ممتا بنرجی

ای احمدجی کے انتقال کے بعد بجٹ مزید متنازع ہوگیا ہے:ممتا بنرجی

مرکزی بجٹ کو متنازع ترین قرار دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج کہا ہے کہ سینئر سیاسی لیڈرو سابق مرکزی وزیر ای احمد کے انتقال کے بعد بجٹ مزید ...

کیرالہ کی ترقی میں احمد کا اہم کردار:مودی

کیرالہ کی ترقی میں احمد کا اہم کردار:مودی

وزیراعظم نریندر مودی نے سابق مرکزی وزیر اور رکن پارلیمنٹ ای احمد کے انتقال پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔مسٹر مودی نے اپنے تعزیتی پیغام میں مسٹر احمد ...

جی ایچ ایم سی کے افسروں کو تلنگانہ کے وزیر کے ٹی راما راو کی مبارک باد

جی ایچ ایم سی کے افسروں کو تلنگانہ کے وزیر کے ٹی راما راو کی مبارک باد

تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم و نسق کے ٹی راما راؤ نے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی )کے افسروں کو مبارکباد پیش کی ۔انہوں نے اپنے ٹوئٹر پی...

آلوک ورما نے سی بی آئی ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھالا

آلوک ورما نے سی بی آئی ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھالا

آلوک کمار ورما نے آج مرکزی تفتیشی بیورو (سي بي آئي) کا عہدہ سنبھال لیا۔مسٹر ورما کو 19 جنوری کو سی بی آئی کا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا تھا۔اس سے قبل مسٹر...

نئے مالی سال میں نوٹ منسوخی کا اثر نہیں: جیٹلی

نئے مالی سال میں نوٹ منسوخی کا اثر نہیں: جیٹلی

نوٹ منسوخی کو معیشت کے لئے طویل مدتی بنیاد پر مفید بتاتے ہوئے وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے لوک سبھا میں آج سال18۔2017 کا عام بجٹ پیش کیا اور کہا کہ کالے د...

انتخابی جلسہ کے نزدیک دھماکے میں چھ لوگوں کی موت

انتخابی جلسہ کے نزدیک دھماکے میں چھ لوگوں کی موت

پنجاب میں ضلع بھٹنڈا کے موڑمنڈی اسمبلی علاقہ کے کانگریسی امیدوار ہرمندر سنگھ جسي کے انتخابی جلسہ کے نزدیک کل رات بڑا دھماکہ ہوا، جس میں چھ لوگوے ...

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یوکرین کے تنازعہ پر تشویش کا اظہار

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یوکرین کے تنازعہ پر تشویش کا اظہار

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مشرقی یوکرین میں خطرناک صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تشدد پر روک لگانے کی اپیل کی ہے۔سلامتی کونسل نے بیا...

نیوزی لینڈ میں پارلیمانی انتخابات 23 ستمبر سے منعقد کرنے کا اعلان

نیوزی لینڈ میں پارلیمانی انتخابات 23 ستمبر سے منعقد کرنے کا اعلان

نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم بل انگلش نے 23 ستمبر کو ملک میں پارلیمانی انتخابات کرانے کا آج اعلان کیا۔گزشتہ ماہ سابق وزیر اعظم جان کی کے استعفی کے بعد ملک...

ٹرمپ نے نیل گورسچر کو سپریم کورٹ جج مقرر کیا

ٹرمپ نے نیل گورسچر کو سپریم کورٹ جج مقرر کیا

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کنزرویٹو امریکی اپیل کورٹ کے جج نیل گورسچر کو ملک کے سپریم کورٹ کا جج مقرر کیا ہے۔گزشتہ ایک سال سے امریکہ کے سپریم کورٹ م...

ای احمد کے انتقال پر پرنب، مودی، سونیا نےکا اظہار غم

ای احمد کے انتقال پر پرنب، مودی، سونیا نےکا اظہار غم

صدر پرنب مکھرجی، وزیر اعظم نریندر مودی اور کانگریس صدر سونیا گاندھی نے انڈین یونین مسلم لیگ کے قومی صدر اور سابق مرکزی وزیر ای احمد کے انتقال پرا...

ڈرائیونگ لائسنس کا امتحان کمپیوٹر سے لیا جائے گا : گڈکری

ڈرائیونگ لائسنس کا امتحان کمپیوٹر سے لیا جائے گا : گڈکری

مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے آج بتایا کہ گاڑی ڈرائیوروں کے ڈرائیونگ لائسنس کے لئے کمپیوٹر سے امتحان لیا جائے گا۔مسٹر گڈکری نے یہ اطلاع آج یہاں وز...

پارلیمنٹ کی عمارت کے کمرے میں معمولی آگ لگی

پارلیمنٹ کی عمارت کے کمرے میں معمولی آگ لگی

پارلیمنٹ ہاؤس کے ایک کمرے میں آج رات معمولی آگ لگ گئی جس پر فائر برگیڈ عملہ نے فورا قابو پا لیا۔نئی دہلی رینج کے پولیس ڈپٹی کمشنر بی کے سنگھ نے بتایا ...

ای احمد کو کل کنور میں سپرد خاک کیا جائے گا

ای احمد کو کل کنور میں سپرد خاک کیا جائے گا

مرحوم سابق مرکزی وزیر اور انڈین یونین مسلم لیگ کے صدر ای احمد کو کل بروز جمعرات ان کے آبائی شہر کننور میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق مسٹر احم...

ناکامیوں پر پردہ پوشی کی کوشش میں مصروف ہے مودی حکومت : اپوزیشن

ناکامیوں پر پردہ پوشی کی کوشش میں مصروف ہے مودی حکومت : اپوزیشن

اپوزیشن جماعتوں نے صدر کی تقریر میں حکومت کی اقتصادی ترقی اور غریبوں اور محروم طبقات کی بہبود کے لئے کئے گئے کاموں اور وعدوں کو جھوٹ کا پلندہ قرا...

پرتاپ گڑھ میں مسلم ووٹروں کی تعداد 25 فیصد ہونے کے باوجود صرف بی ایس پی نے دئیے دو ٹکٹ

پرتاپ گڑھ میں مسلم ووٹروں کی تعداد 25 فیصد ہونے کے باوجود صرف بی ایس پی نے دئیے دو ٹکٹ

اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کی سات اسمبلی سیٹوں پر کنگ میکر کا کردار ادا کرنے والے مسلم ووٹرس کی تعداد 25 فیصد تقریباً 4 لاکھ 90 ہزار ہونے کے باوج...

جامعہ ازہر مصر کی اردو طالبات کا جے این یو میں پروفیسر خواجہ اکرام نے استقبال کیا

جامعہ ازہر مصر کی اردو طالبات کا جے این یو میں پروفیسر خواجہ اکرام نے استقبال کیا

جامعہ ازہر قاہرہ مصرفیکلٹی ادبیات شعبۂ اردوبرائے خواتین کی طالبات کا ہندوستانی زبانوں کا مرکز،جواہرلعل نہرویونیورسٹی،نئی دہلی میںآج پروفیسر خواجہ ...

عشرت جہاں انکاونٹر معاملہ کے ملزم گجرات کے ڈی جی پی پانڈے کی سروس میں تین ماہ کی توسیع

عشرت جہاں انکاونٹر معاملہ کے ملزم گجرات کے ڈی جی پی پانڈے کی سروس میں تین ماہ کی توسیع

گجرات کے انچارج ڈی جی پی پانڈے کی سروس کی مدت میں آج ان کے مقررہ مدت کار کے آخری دن تین ماہ کی توسیع کردی گئی۔عشرت جہاں فرضی انکاونٹر معاملے کے ملزم ...

صدرجمہوریہ کے خطاب کے دورہ ای احمد کو دل کا دورہ

صدرجمہوریہ کے خطاب کے دورہ ای احمد کو دل کا دورہ

سابق مرکزی وزیر اور انڈین یونین مسلم لیگ کے صدر ای احمد کو آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے صدر جمہوریہ کے خطاب کے دوران اچانک عارض...

گاندھی اسپتال کی آؤٹ سورسنگ نرسوں نے احتجاج کیا

گاندھی اسپتال کی آؤٹ سورسنگ نرسوں نے احتجاج کیا

خدمات کو باقاعدہ بنانے کے مطالبہ پر شہر حیدرآباد کے گاندھی اسپتال کی آؤٹ سورسنگ نرسیس نے احتجاج کیا ۔اس احتجاج میں 200 عارضی نرسیس نے حصہ لیا۔انہوں نے...

نیتاجی سماجوادی پارٹی امیدواروں کے حق میں انتخابی مہم میں حصہ لیں گے: اکھلیش

نیتاجی سماجوادی پارٹی امیدواروں کے حق میں انتخابی مہم میں حصہ لیں گے: اکھلیش

سماج وادی پارٹی کے سرپرست ملائم سنگھ یادو کا کانگریس ایس پی اتحاد امیدواروں کے لئے انتخابی مہم میں حصہ نہیں لینے کے اعلان کے درمیان وزیر اعلی اکھل...

Displaying 15421 - 15450 of 18246 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.