the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 15391 - 15420 of 18246 total results
نوبل انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی کے گھر میں چوری

نوبل انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی کے گھر میں چوری

نئی دہلی،7فروری(ایجنسی) نوبل امن انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی کے گھر چوری کا معاملہ سامنے آیا ہے. دوسرے سامان کے ساتھ چور نوبل انعام کی نقل بھی لے گئے. ...

مایاوتی نے PM پر کی تنقید ، کہا مودی ریزرویشن ختم کرنا چاہتے ہیں

مایاوتی نے PM پر کی تنقید ، کہا مودی ریزرویشن ختم کرنا چاہتے ہیں

آگرہ،7فروری(ایجنسی) بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے آج نریندر مودی حکومت پر مسلمانوں کے 'پسرنل لاء' میں مداخلت کرنے اور ملازمتوں میں پسماندہ کمیونٹیز کے ر...

دیوبند سے گرفتار ایک مسلم نوجوان ، دہلی کی خصوصی عدالت سے مقدمہ کے بعد باعزت بری

دیوبند سے گرفتار ایک مسلم نوجوان ، دہلی کی خصوصی عدالت سے مقدمہ کے بعد باعزت بری

ممنوعہ اسلامی تنظیم جیش محمدکے لیئے کام کرنے کے الزامات کے تحت گذشتہ سال 6 فروری کو دیوبند سے گرفتار ایک مسلم نوجوان کو آج بالاخیر دہلی کی خصوصی ...

کشمیر شاہراہ پر گاڑیوں کی یکطرفہ آمدورفت بحال

کشمیر شاہراہ پر گاڑیوں کی یکطرفہ آمدورفت بحال

موسم میں بہتری آنے کے ساتھ ہی وادی کشمیر کو زمینی راستے سے بیرون دنیا سے جوڑنے والی تین سو کلو میٹر طویل سری نگر۔جموں قومی شاہراہ پر منگل کو گاڑیوں ک...

کیلی فورنیا کنٹرول سے باہر نہیں: ڈیموکریٹ رکن پارلیمان

کیلی فورنیا کنٹرول سے باہر نہیں: ڈیموکریٹ رکن پارلیمان

امریکہ کے مشہور کیلی فورنیا ریاست کے سینئر ڈیموكریٹك ممبر پارلیمنٹ نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اس بیان کی سخت مذمت کی ہے کہ ریاست پوری طرح کنٹرول سے باہ...

محبوبہ مفتی نے کشمیر میں برف باری کے بعد کی صورتحال کا جائیزہ لیا

محبوبہ مفتی نے کشمیر میں برف باری کے بعد کی صورتحال کا جائیزہ لیا

جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے پیر کو یہاں منعقدہ افسروں کی ایک میٹنگ میں وادی کشمیر میں گذشتہ24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بھاری برف با...

روس نے فاکس نیوز سے معافی مانگنے کو کہا

روس نے فاکس نیوز سے معافی مانگنے کو کہا

روس کی حکومت نے امریکہ کے ممتاز فاکس نیوز چینل سے صدر ولاديمير پوتن پر کئے گئے شرمناک تبصرے پر معافی مانگنے کو کہا ہے۔واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹ...

داعش کے حملوں جنگی جہازوں کے حملوں کی وجہ سے افغان عام شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ

داعش کے حملوں جنگی جہازوں کے حملوں کی وجہ سے افغان عام شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ

افغانستان میں 2016 میں عام شہریوں کی ہلاکتیں اور بھی زیادہ بڑھ گئیں اس کی وجہ داعش (آئی ایس ) کے حملے اور فضائی کارروائیاں تھی۔2009 کے بعد فضائی حملو...

66 ہزار سے زائد بستیوں میں پینے کا پانی خراب: تومر

66 ہزار سے زائد بستیوں میں پینے کا پانی خراب: تومر

مرکزی دیہی ترقی کے وزیر نریندر سنگھ تومر نے کہا کہ ملک کی تقریبا 66 ہزار بستیوں میں پینے کا پانی خراب ہے۔اس لئے آرسنك اور فلورائیڈ پر مشتمل پینے کے پ...

نیتا جی سبھاش چندر بوس کے ڈرائیور کرنل نظام الدین چل بسے

نیتا جی سبھاش چندر بوس کے ڈرائیور کرنل نظام الدین چل بسے

نیتا جی سبھاش چندر بوس کے ڈرائیور اور آزاد ہند فوج کے کرنل نظام الدین کا آج یہاں انتقال ہو گیا۔کرنل نظام الدین کی عمر 107 سال سے زیادہ تھی۔طویل عرصہ ...

کویت نے مسلم ممالک پر لگی پابندیوں سے کیا انکار

کویت نے مسلم ممالک پر لگی پابندیوں سے کیا انکار

کویت نے کئی مسلم ممالک کے شہریوں کے اپنے ملک میں داخلے پر پابندی لگائے جانے کی میڈیا رپورٹوں سے انکار کیا ہے۔امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے مسلم...

اسمبلی کی کارروائی سوشل میڈیا پر ٹیلی کاسٹ کرنے کی پاداش میں ایم ایل اے معطل

اسمبلی کی کارروائی سوشل میڈیا پر ٹیلی کاسٹ کرنے کی پاداش میں ایم ایل اے معطل

آسام میں اپوزیشن پارٹی آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (اے آئی یو ڈی ایف) کے ممبراسمبلی امين الاسلام کو اسمبلی سےتین دنوں کے لئے معطل کردیا گیا ...

نیشنل ٹسٹنگ ایجنسی منعقد کرائے گی مختلف امتحانات - جاوڈیکر

نیشنل ٹسٹنگ ایجنسی منعقد کرائے گی مختلف امتحانات - جاوڈیکر

فروغ انسانی وسائل کی وزارت ثانوی اور اعلی تعلیم کے لئے امتحانات منعقد کرانے کی غرض سے نیشنل ٹسٹنگ ایجنسی(این ٹی اے) قائم کریگی۔فروغ انسانی وسائل کے وز...

پاکستان نے پانچ سال کے بچے کی مدد کرنے پر ہندستان کا شکریہ ادا کیا

پاکستان نے پانچ سال کے بچے کی مدد کرنے پر ہندستان کا شکریہ ادا کیا

پاکستان نے پانچ سال کے ایک پاکستانی بچے افتخار احمد کو اس کی ماں سے ملانے میں مدد کرنے پر ہندوستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ہندستان میں پاکستان کے ہائی کم...

ارون کمار کے پی ایم جے انڈیا کے نئے سی ای او مقرر

ارون کمار کے پی ایم جے انڈیا کے نئے سی ای او مقرر

پیشہ ورانہ سروس فراہم کرنے والی اکاؤنٹنگ کمپنی (کے پی ایم جی) انڈیا نے ارون کمار کو کمپنی کا نیا صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مقرر کیا ہے...

ملکہ ایلزبتھ کی تخت نشینی کے 65 سال مکمل

ملکہ ایلزبتھ کی تخت نشینی کے 65 سال مکمل

ملکہ ایلزبتھ دنیا مٰن اس وقت کی سب سے زیادہ عرصہ حکومت کرنے والی شاہی حکمران ہیں انہوں نے برطانیہ کے تخت پر جلوہ افروز ہونے کے بعد 65 سال مکمل کرل...

بی جے پی سے کسی بھی حالت میں نہیں ہوگا اتحاد: آر ایل ڈی

بی جے پی سے کسی بھی حالت میں نہیں ہوگا اتحاد: آر ایل ڈی

راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی) کے جنرل سکریٹری جینت چودھری نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے انتخابات کے بعد یا پہلے کسی بھی ص...

کرن رجیجو نے داخلی قوت اور قدرتی آفات سے نمٹنے کی صلاحیت  کے موضوع پرپروگرام کا افتتاح کیا

کرن رجیجو نے داخلی قوت اور قدرتی آفات سے نمٹنے کی صلاحیت کے موضوع پرپروگرام کا افتتاح کیا

داخلی امور کے وزیر مملکت کرن رجیجو نے آج یہاں داخلی قوت اور قدرتی آفات سے نمٹنے کی صلاحیت  کے موضوع پرمنعقدہ ایک پروگرام کا افتتاح کیا ۔اس پر...

ٹرمپ کی ویزا پابندی کے بعد لیبیا پر ہونے والی کانفرنس ملتوی

ٹرمپ کی ویزا پابندی کے بعد لیبیا پر ہونے والی کانفرنس ملتوی

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے سات مسلم ممالک پر عارضی پابندی لگائے جانے کے بعد اس ماہ کے وسط میں لیبیا پر ہونے والی 'لیبیا -امریکہ تعلقات 2017'...

ٹرمپ جمعرات کو ائیر لائنس کمپنیوں کے حکام سے ملاقات کریں گے

ٹرمپ جمعرات کو ائیر لائنس کمپنیوں کے حکام سے ملاقات کریں گے

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ جمعرات کو امریکی ائیر لائنس کمپنیوں کے حکام سے ملاقات کر کے مختلف معاملات پر ان سے گفتگو کریں گے۔وہائٹ ہاؤس نے آج ایک بیان میں ...

ٹرمپ کے امیگریشن حکم پر عدالت کی روک

ٹرمپ کے امیگریشن حکم پر عدالت کی روک

امریکہ میں سیٹل کی عدالت کے جج نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے سات مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر لگائی گئی پابندی پر عارضی روک لگا دی ...

ایران کے 13 اشخاص اور 12 اداروں پر امریکہ کی پابندی

ایران کے 13 اشخاص اور 12 اداروں پر امریکہ کی پابندی

ایران کی طرف سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کئے جانے سے ناراض امریکہ نے ایران کے 13 افراد اور 12 اداروں پر پابندی لگا دی ہے۔صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اس سلسلے می...

کویت نے بھی کیا پانچ مسلم ممالک کا ویزا منسوخ، پاکستان بھی شامل

کویت نے بھی کیا پانچ مسلم ممالک کا ویزا منسوخ، پاکستان بھی شامل

امریکہ کے بعد اب کویت نے بھی پانچ مسلم ممالک کے ویزے پر روک لگا دی ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ ان پانچ ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے، اس کے علاوہ چار ملک...

شام میں امریکی حملے میں 47 دہشت گرد ہلاک

شام میں امریکی حملے میں 47 دہشت گرد ہلاک

امریکی اتحادی افواج نے شام کے الباب شہر کے نزدیک فضائی حملے کئے، جن میں اسلامک اسٹیٹ ( داعش) کے 47 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ترک فوج نے آج ایک بیان جاری کر...

لاوارث پک اپ گاڑی سے بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مادہ برآمد

لاوارث پک اپ گاڑی سے بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مادہ برآمد

راجستھان پولیس نے ضلع کرولی کے ناگنلا تھانہ علاقہ میں ایک پک اپ گاڑی سے بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مادہ برآمد کیا ہے۔ناگنلا تھانہ کے افسر راجولی سنگھ نے...

اترپردیش اسمبلی انتخابات: ریاست میں مسلم ووٹ بینک کی سیاست سے مسلمانوں میں سخت ناراضگی

اترپردیش اسمبلی انتخابات: ریاست میں مسلم ووٹ بینک کی سیاست سے مسلمانوں میں سخت ناراضگی

یو پی میں مسلمانوں کی آبادی کا تناسب بیس فیصد سے زیادہ ہے ۔ ریاست میں کسی بھی پارٹی کو اقتدار تک پہنچانے میں مسلمانوں کے ووٹ فیصلہ کن تصور کیے جا...

نتیش کمار این ڈی اے میں شامل ہونے کی طرف بڑھا رہے ہیں قدم: سابق وزیر اعلی

نتیش کمار این ڈی اے میں شامل ہونے کی طرف بڑھا رہے ہیں قدم: سابق وزیر اعلی

بہار کے سابق وزیر اعلی جیتن مانجھی نے بڑا بیان دیا ہے۔ سابق وزیر اعلی نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں نتیش کمار نے جس طرح کے بیانات دیے ہیں، اس سے صاف...

کہرے کی وجہ سے ریلوے ٹریفک متاثر

کہرے کی وجہ سے ریلوے ٹریفک متاثر

قومی راجدھانی دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں آج بھی کہرے کی وجہ سے ٹریفک متاثر رہا جس کا سب سے زیادہ اثر ریلوے خدمات پر نظر آیا۔کہرے کی وجہ سے دہلی آنے...

آسٹریلیا کے سفیرکی وائٹ ہاؤس میں امریکی مشیروں سے ملاقات

آسٹریلیا کے سفیرکی وائٹ ہاؤس میں امریکی مشیروں سے ملاقات

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم میلکم ٹرنبل کے درمیان کل ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران نوک جھونک کی صورتحال پیدا ہونے کے بعد دو...

چھ مہینے میں میانمار سے 92 ہزار افراد بے گھر: اقوام متحدہ

چھ مہینے میں میانمار سے 92 ہزار افراد بے گھر: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے بتایا کہ گزشتہ سال اکتوبر میں پولس چوکیوں پر حملوں کے خلاف فوجی کارروائیوں کی وجہ سے اب تک میانمار کے شمالی صوبہ راخین سے 92 ہزار ا...

Displaying 15391 - 15420 of 18246 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.