the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 15331 - 15360 of 18075 total results
ایئر انڈیا کی فلائٹ تکنیکی خرابی کی وجہ سے منسوخ، مسافروں کا ہنگامہ

ایئر انڈیا کی فلائٹ تکنیکی خرابی کی وجہ سے منسوخ، مسافروں کا ہنگامہ

گجرات کے سورت ہوائی اڈے پر آج ایئر انڈیا کی نئی دہلی جانے والی ایک اڑان کو طیارے میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔ہوائی اڈے کے ٹرمینل منیجر...

راہل اوراکھیلیش کل پہلی بار ایک ہی اسٹیج پرایک ساتھ ہوں گے

راہل اوراکھیلیش کل پہلی بار ایک ہی اسٹیج پرایک ساتھ ہوں گے

اترپردیش کی سیاست میں پہلا موقع ہوگا جب دو بڑی پارٹیاں کانگریس اور سماجوادی پارٹی کے کرتادھرتا راہل گاندھی اور اکھیلیش یادو کل عوامی اسٹیج پر ایک ...

پنجاب کو دریائے سندھ کا پانی دیا جائے گا: نریندر مودی

پنجاب کو دریائے سندھ کا پانی دیا جائے گا: نریندر مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ پنجاب کے کسانوں کو درپیش پانی کی قلت کے مسئلہ کو ختم کرنے کے لئے ریاست کو دریائے سندھ کا پانی دیا جائے گا۔مسٹر نریند...

کمبائنڈ ڈیفنس سروس امتحان 2016 کے نتائج کا اعلان

کمبائنڈ ڈیفنس سروس امتحان 2016 کے نتائج کا اعلان

یونین پبلک سروس کمیشن نے کمبائنڈ ڈیفنس سروسز امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ آج یہاں جاری ایک سرکاری بیان کے مطابق مشترکہ ڈیفنس سروس امتحان ( I ) ...

اقوام متحدہ کے اخراجات کے سلسلے میں کسی طرح کا اعلان نہیں:وائٹ ہاؤس

اقوام متحدہ کے اخراجات کے سلسلے میں کسی طرح کا اعلان نہیں:وائٹ ہاؤس

امریکی صدر کے دفتر نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں امریکہ کی طرف سے کئے جانے والے اخراجات اوران کے ساتھ مستقبل کی حکمت عملی پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہ...

روس کو شام کے مسئلے پر ترکی اور ایران کے ساتھ طویل مدتی تعاون کی توقع

روس کو شام کے مسئلے پر ترکی اور ایران کے ساتھ طویل مدتی تعاون کی توقع

روس نے امید ظاہر کی ہے کہ شامی بحران پر ترکی اور ایران کے ساتھ اس کا تعاون طویل مدت تک برقرار رہے گا۔یہ بیان روسی وزارت خارجہ کے ترجمان ماریہ زخاروف ن...

سپریم کورٹ میں جلی كٹو پر سماعت 31 جنوری کو

سپریم کورٹ میں جلی كٹو پر سماعت 31 جنوری کو

سپریم کورٹ جلی كٹو سے متعلق تمام عرضیوں پر 31 جنوری کو ایک ساتھ سماعت کرے گا۔ جسٹس دیپک مشرا کی صدارت والی بنچ نے جلی کٹو سے متعلق تمام عرضیوں کو دائ...

ٹرمپ کے مسلم مخالف بیانات ، سابق امریکی وزیرخارجہ کا خود کو مسلمان رجسٹر کروانے کا اعلان

ٹرمپ کے مسلم مخالف بیانات ، سابق امریکی وزیرخارجہ کا خود کو مسلمان رجسٹر کروانے کا اعلان

سابق امریکی صدر بل کلنٹن کے ساتھ وزیر خارجہ کے عہدے پر فائز رہنے والی سرکردہ امریکی سیاست دان میڈلین البرائیٹ نے نو منتخب امریکی صدر ڈونالد ٹرمپ ک...

گجرات میں مسلم جوڑوں نے پیش کی حب الوطنی کی نئی مثال

گجرات میں مسلم جوڑوں نے پیش کی حب الوطنی کی نئی مثال

یوم جمہوریہ کے موقع پر گجرات میں مسلم جوڑوں نے حب الوطنی کی ایک نئی مثال پیش کی ہے اور اپنے ملک کی محبت کی عکاسی کے لئے ایک الگ ہی انداز اختیار کی...

دہشت گردی اور عدم رواداری کی لعنتوں سے ہندوستان اور یو اے ای کو مشترکہ طورپر نمٹنا ہوگا : صدر جمہوریہ

دہشت گردی اور عدم رواداری کی لعنتوں سے ہندوستان اور یو اے ای کو مشترکہ طورپر نمٹنا ہوگا : صدر جمہوریہ

صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے آج کہا کہ ہندوستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو ذمہ دار ممالک کی حیثیت سے تشدد پسندی، دہشت گردی اور عدم رواداری ...

جالندھر میں وزیر اعظم مودی کا انتخابی ریلی سے خطاب ، کہا : کچھ لوگ پنجاب کو بدنام کر رہے ہیں

جالندھر میں وزیر اعظم مودی کا انتخابی ریلی سے خطاب ، کہا : کچھ لوگ پنجاب کو بدنام کر رہے ہیں

پنجاب اسمبلی انتخابات کے لئے سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم رفتہ رفتہ اپنے شباب پر پہنچ رہی ہے۔ اس سلسلہ میں اب وزیر اعظم مودی جالندھر میں اکالی دل ...

امریکہ ناٹو کے لیے مصروف عمل ہے:میٹس

امریکہ ناٹو کے لیے مصروف عمل ہے:میٹس

امریکہ کے وزیر دفاع جیمز میٹس نے آج کہا کہ ان کا ملک شمالی بحر اوقیانوس معاہدے کی تنظیم (ناٹو) کے لئے مکمل طور پر پرعزم ہے۔پینٹاگون کی جانب سے جاری بی...

صومالیہ میں الشباب کا کہنا ہے کہ اس نے فوجی اڈے پر حملہ کے دوران درجنوں کینیائی فوجیوں کو مار ڈالا ہے

صومالیہ میں الشباب کا کہنا ہے کہ اس نے فوجی اڈے پر حملہ کے دوران درجنوں کینیائی فوجیوں کو مار ڈالا ہے

جنگجو گروپ الشباب نے آج کہا ہے کہ اس کے لڑاکوں نے اک روز قبل صومالیہ کے دورافتادہ فوجی اڈے پر حملہ کے دوران کینیا کے درجنوں فوجیوں کو ہلاک کردیا ہ...

بی جے پی نے مختار انصاری کو شامل کرنے پر بی ایس پی کو آڑے ہاتھوں لیا

بی جے پی نے مختار انصاری کو شامل کرنے پر بی ایس پی کو آڑے ہاتھوں لیا

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) میں مافیا ڈان مختار انصاری کو شامل کرنے کے لئے پارٹی کی سربراہ مایاوتی کو نشانہ بنا...

جولوگ مسجد و مندر کی سیاست کرتے ہیں وہ ملک کی ترقی کے دشمن ہیں:شتر وگھن سنہا

جولوگ مسجد و مندر کی سیاست کرتے ہیں وہ ملک کی ترقی کے دشمن ہیں:شتر وگھن سنہا

اپنی بیباکی کیلئے مشہور فلم اداکار اور بی جے پی کے ممبرپارلیمنٹ شتر و گھن سنہا نے کلکتہ بین الاقوامی کتاب میلہ میں منعقد لٹریچر فیسٹول میں مسجدو ...

راہل گاندھی نے اکالی دل اور کیجریوال پر جم کر سادھا نشانہ ، کیپٹن امریندر سنگھ کو وزیر اعلی کا امیدوار اعلان کیا

راہل گاندھی نے اکالی دل اور کیجریوال پر جم کر سادھا نشانہ ، کیپٹن امریندر سنگھ کو وزیر اعلی کا امیدوار اعلان کیا

کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے جمعہ کو پنجاب کے مجيٹھا میں انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔ انہوں نے ریاست کی اکالی حکومت اور بادل خاندان کے علاوہ عا...

ایس پی نے جاری کی 12 امیدواروں کی فہرست ، بی جے پی کے باغی رام بھوال کو دیا چلوپار سے ٹکٹ

ایس پی نے جاری کی 12 امیدواروں کی فہرست ، بی جے پی کے باغی رام بھوال کو دیا چلوپار سے ٹکٹ

سماجوادی پارٹی کے ریاستی صدر نریش اتم نے ایس پی کانگریس اتحاد کے بعد اپنے امیدواروں کی ایک اور فہرست جاری کر دی ہے ۔ فہرست میں ایس پی نے 12 امیدوا...

بی جے پی نے شاذیہ علمی کو پی ایس یو کمپنی میں ڈائریکٹر مقرر کیا

بی جے پی نے شاذیہ علمی کو پی ایس یو کمپنی میں ڈائریکٹر مقرر کیا

یو پی اے حکومت کے دور میں سرکاری سیکٹر کے اداروںمیں آزاد ڈائریکٹر کے طور پر سیاستدانوں کی تقرری پر واویلا مچانے والی بی جے پی نے اب خود وہی کام ک...

ڈونالڈ ٹرمپ کے ٹویٹس پر بھڑکے میکسیکو کے صدر، عین وقت پر امریکہ کا دورہ منسوخ کیا

ڈونالڈ ٹرمپ کے ٹویٹس پر بھڑکے میکسیکو کے صدر، عین وقت پر امریکہ کا دورہ منسوخ کیا

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک ایسا ٹویٹ کر دیا ہے، جس سے میکسیکو کے صدر بھڑک گئے ہیں ۔ میکسیکو کے صدر پاينا نيٹو نے امریکہ کی اپنے پہلے سے مقر...

گجرات میں سادھوی کے گھر سے 1.26 کروڑ کی نقد رقم اور 2.4 کلوگرام سونا برآمد

گجرات میں سادھوی کے گھر سے 1.26 کروڑ کی نقد رقم اور 2.4 کلوگرام سونا برآمد

گجرات کے بناسكاٹھا ضلع کے ہیڈ کوارٹر شہر پالن پور میں پولیس نے آج ایک خاتون مہنت (سادھوی) کے گھر سے ایک کروڑ 26 لاکھ روپے کی نقد رقم (تمام دو ہزا...

کالا ہرن شکار کیس : سلمان خان کا بیان درج ، کورٹ نے پوچھے 65 سوالات

کالا ہرن شکار کیس : سلمان خان کا بیان درج ، کورٹ نے پوچھے 65 سوالات

کالا ہرن شکار کیس میں جے پور کورٹ میں سلمان خان کا بیان درج کرلیا گیا ہے۔ عدالت نے سلمان سے 65 سوالات پوچھے تھے۔ فی الحال سلمان بیان درج کرانے کے ...

ٹیم انڈیا کے تیز گیند باز محمد سمیع کے والد کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال

ٹیم انڈیا کے تیز گیند باز محمد سمیع کے والد کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال

ٹیم انڈیا کے تیز گیند باز محمد سمیع کے والد توصیف احمد کا جمعرات دیر رات دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا ۔ توصیف امروہہ کے سہس پور علی نگر کے رہن...

تلنگانہ میں ایک نائجریائی سمیت 2افراد گرفتار

تلنگانہ میں ایک نائجریائی سمیت 2افراد گرفتار

تلنگانہ کے حیدرآباد میں کرمنل انوسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ (سی آئی ڈی) کی سائبر سیل نے ایک آسٹریلیائی شہری کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے کے الزام میں ایک نائجری...

راج پتھ پر فوجی طاقت اور ثقافتی ورثے کا شاندار مظاہرہ

راج پتھ پر فوجی طاقت اور ثقافتی ورثے کا شاندار مظاہرہ

68ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر آج راج پتھ پر ملک کی فوجی طاقت، ٹیکنالوجی اور ثقافتی ورثے کی حیرت انگیز جھلک دیکھنے کو ملی۔پریڈ میں 23 جھانکیاں، آرمی ف...

چار سو میں سے سو ٹکٹ مسلمانوں کے: مایاوتی

چار سو میں سے سو ٹکٹ مسلمانوں کے: مایاوتی

یو پی میں پھر الیکشن ہونے والا ہے لیکن دوسری قوموں اور ذاتوں کو ساتھ ملائے بغیر ریاستی اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل کرنا ممکن نہیں، اس لیے 2007 کے انتخ...

یوم جمہوریہ کے موقع پر دنیا کا سب سے بڑا ترنگا تلنگانہ کے ضلع کھمم کے پویلین میدان میں رکھا گیا

یوم جمہوریہ کے موقع پر دنیا کا سب سے بڑا ترنگا تلنگانہ کے ضلع کھمم کے پویلین میدان میں رکھا گیا

یوم جمہوریہ کے موقع پر دنیا کا سب سے بڑا ترنگا تلنگانہ کے ضلع کھمم کے پویلین میدان میں رکھا گیا ۔یوم جمہوریہ کی مناسبت سے وائبرینٹ آف کلام نامی تنظیم ...

ٹرمپ نے میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیرکے حکم نامے پر دستخط کئے

ٹرمپ نے میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیرکے حکم نامے پر دستخط کئے

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے میکسیکو اور امریکہ کی سرحد پر دیوار تعمیر کرنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں۔مسٹر ٹرمپ نے اے بی سی نیوز ٹی وی چینل کو د...

کشمیر میں برفانی تودے گرنے سے فوجی میجر سمیت 5 افراد ہلاک، دس اضلاع میں کنٹرول روم قائم

کشمیر میں برفانی تودے گرنے سے فوجی میجر سمیت 5 افراد ہلاک، دس اضلاع میں کنٹرول روم قائم

وادی کشمیر میں برفانی تودے گرآنے کے دو الگ الگ واقعات میں ایک فوجی میجر سمیت 5 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ برفانی تودے گرآنے کے واقعات شمالی کشمیر ...

پرنب کا انتخابی اصلاحات پر زور

پرنب کا انتخابی اصلاحات پر زور

صدر پرنب مکھرجی نے آج ملک کی معیشت کو مستحکم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات پر زور دیا اور کہا کہ ہندوستانی جمہوریت کی پختگی کے لئے پارلیم...

صومالیہ میں دہشت گردانہ حملہ،13ہلاک

صومالیہ میں دہشت گردانہ حملہ،13ہلاک

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں الشباب کے انتہاپسندوں کے ذریعہ کئے گئے آج ایک ہوٹل کے نزدیک کار بم دھماکے میں کم از کم 13افرادکی موت ہوگئی۔پول...

Displaying 15331 - 15360 of 18075 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.