the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
Displaying 18721 - 18750 of 22456 total results
 تلنگانہ حکومت صارفین کے حقوق کا تحفظ کریگی

تلنگانہ حکومت صارفین کے حقوق کا تحفظ کریگی

حیدرآباد۔22دسمبر(اعتماد نیوز)ریاستی وزیر فینانس ای راجیندر نے آج کہا کہ تلنگانہ ریاستی حکومت صارفین کے حقوق کا تحفظ کریگی۔ آج صارفین کے حقوق فور...

 کانگریس قائد وینکٹ سوامی کی صحت نازک

کانگریس قائد وینکٹ سوامی کی صحت نازک

حیدرآباد۔22دسمبر(اعتماد نیوز) کانگریس کے سابق صدر وینکٹ سوامی کی صحت اس وقت نازک بتائی جاتی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ وہ اس وقت سانس کی تکلیف سے متاث...

عادل آباد میں زبردست سردی کی لہر

عادل آباد میں زبردست سردی کی لہر

حیدرآباد۔22نومبر(اعتماد نیوز) تلنگانہ کے عادل آباد اور کریم نگر میں زبردست سردی کی لہر چل رہی ہے جسکے باعث دن کے دس بجے بھی راستوں پر چلنا مشکل ...

 کانگریس کے سابق رکن اسمبلی پر کیس درج

کانگریس کے سابق رکن اسمبلی پر کیس درج

حیدرآباد۔ 22دسمبر(اعتماد نیوز) جوبلی ہلز حلقہ اسمبلی کے سابق رکن اسمبلی وشنو وردھن ریڈی ان دنوں نت نئے تنازعات میں گھرے ہوئے ہیں۔ چنانچہ پرسوں ک...

عظیم مکے با ز محمد علی کلے نمو نیا سے متا ثر

عظیم مکے با ز محمد علی کلے نمو نیا سے متا ثر

و ا شنگٹن 22 دسمبر ( ایجنسیز) تین با ر کے ہیو ی ویٹ جمپین سا بق عظیم مکہ با ز محمد علی نمو نیا بیما ری سے متا ثر ہیں اور ا سپتا ل میں ڈ اکٹر و ں کی ای...

تلگو فلمو ں کے مزا حیہ ا دا کا ر و ینو پر حملہ

تلگو فلمو ں کے مزا حیہ ا دا کا ر و ینو پر حملہ

حید ر آ باد 22 د سمبر ( ایجنسیز) تلگو کامیڈین و ینو پر گو ڑ طبقہ سے تعلق ر کھنے والے چند افرا د نے اتوا ر کو فلم نگر میں حملہ کر تے ہو ئے انہیں ز خمی ...

آ ند ھر ا پر دیش میں در جہ حرا رت صفر ڈ گری سیلسیس ر یکا ر ڈ در ج

آ ند ھر ا پر دیش میں در جہ حرا رت صفر ڈ گری سیلسیس ر یکا ر ڈ در ج

حید ر آ باد 22 د سمبر ( ایجنسیز) آ ندھر ا پر دیش میں اب تک کا سب سے کم در جہ حرا رت صفر ڈ گر ی سیلسیں ر یکا ر ڈ کیا گیا ہے ۔ ضلع و شا کھا پٹنم کے چنتا...

شمالی کوریا: انسانی حقوق کی پامالی، عالمی ادارے کی مذمت

شمالی کوریا: انسانی حقوق کی پامالی، عالمی ادارے کی مذمت

اقوام ِمتحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں سلامتی کونسل پر زور دیا گیا ہے کہ شمالی کوریا میں انسانی حقوق کی پامالی کی وجہ سے شمالی ...

دوسرا ٹیسٹ میچ: آسٹریلیا کی بھارت کو چار وکٹوں سے شکست

دوسرا ٹیسٹ میچ: آسٹریلیا کی بھارت کو چار وکٹوں سے شکست

آسٹریلیا کے شہر برسبین میں کھیلے جانے والے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کر لی ہ...

غزہ میں اسرائیل کی فضائی کارروائی

غزہ میں اسرائیل کی فضائی کارروائی

اسرائیل کی فورسز نے غزہ میں تازہ فضائی حملے کیے ہیں جن میں اطلاعات کے مطابق حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔اگست میں اسرائیل اور حماس کے جنگجوؤں کے...

اصلاحات میں سیاسی تعطل کو حائل نہیں ہونے دیا جائے گا :جیٹلی

اصلاحات میں سیاسی تعطل کو حائل نہیں ہونے دیا جائے گا :جیٹلی

نئی دہلی، 20 دسمبر (یو این آئی) وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج کہا کہ حکومت اصلاحات کو فروغ دینے کے تئیں پابند عہد ہے اور وہ اس میں سیاسی تعطل کو حائل نہ...

کہرے کے سبب ٹرينيں رد

کہرے کے سبب ٹرينيں رد

الہ آباد، 20 دسمبر (يو اين آئى) نارتھ سنٹرل ريلوے نے کہرے کے پيش نظر 31 دسمبر سے 15 فرورى تک 11 جوڑى پيسنجر اور ميمو ٹرينوں کو رد کرنے کا فيصلہ کيا ہے...

جھارکھنڈ اور جموں کشمیر میں آخری مرحلے کے لیے پولنگ

جھارکھنڈ اور جموں کشمیر میں آخری مرحلے کے لیے پولنگ

رانچی،جموں(یو این آئی) جھارکھنڈ اور جموں و کشمیر میں پانچویں اور آخری مرحلے کے لیے آج سخت سرد موسم میں پولنگ شروع ہو گئی ہے۔جھارکھنڈ میں اس آخری مرحلے...

سا ت رو ٹس پر زا ئد پر یمیم ا سپیشل ٹر ینیں چلا نے کا ا علا ن

سا ت رو ٹس پر زا ئد پر یمیم ا سپیشل ٹر ینیں چلا نے کا ا علا ن

حید ر آ باد 20 دسمبر ( پر یس نو ٹ ) سا و تھ سنٹر ل ریلو ے نے کر سمس فیسٹیو ل کے دو را ن ہجو م سے نمٹنے کے لئے زا ئد پر یمیم اسپیشل ٹر ینیں چلا نے کا م...

یکم جنو ری کو سر کا ری تعطیل کر نے کا ا علا ن ۔ کے سی آ ر

یکم جنو ری کو سر کا ری تعطیل کر نے کا ا علا ن ۔ کے سی آ ر

حید ر آ باد 20 دسمبر ( ایجنسیز) چیف منسٹر کے چند ر شیکھر ر او کی زیر صدا رت تلنگا نہ کا بینہ کا ا جلا س منعقد ہوا جسمیں چیف منسٹر نے ریا ست میں پا رلی...

 گلبرگہ شہر میں عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی

گلبرگہ شہر میں عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی

گلبرگہ19؍دسمبر( اعتماد نیوز): ڈپٹی کمشنر گلبرگہ ویپل بنسل نے گلبرگہ شہر کے عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی اور تمباکو سے بنی دیگر اشیاء کو استعمال پر م...

فلسطینی ریاست کیخلاف امریکا پھر اسرائیل کا حامی

فلسطینی ریاست کیخلاف امریکا پھر اسرائیل کا حامی

امریکا ایک مرتبہ بھر سے اسرائیل کی حمایت میں کھل کر سامنے آگیا ہے اور امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیل کے خلاف پیش کی جانے والی قرار ...

آسٹریلیا کے ایک گھر سے 8 بچوں کی لاشیں برآمد

آسٹریلیا کے ایک گھر سے 8 بچوں کی لاشیں برآمد

 شمالی آسٹریلیا کے ایک شہر میں واقع ایک گھرسے آٹھ بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔خبر رساں ادارے اے پی نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ تمام ب...

وزيراعظم کى بنگلہ ديش کے صدر سے ملاقات

وزيراعظم کى بنگلہ ديش کے صدر سے ملاقات

نئى دہلى، 19 دسمبر (يو اين آئى) وزيراعظم نريندر مودى نے آج يہاں بنگلہ ديش کے صدر محمد عبدالحميد کے ساتھ ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات ميں تعاون ميں اض...

نکوبار جزیرہ میں زلزلے کے جھٹکے

نکوبار جزیرہ میں زلزلے کے جھٹکے

نئی دہلی ،9 دسمبر (یو این آئی) نکوبار جزیرے کے مغربی کنارے پر آج زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گیے۔محکم موسمیات کے حکام نے بتایا کہ صبح آٹھ بجکر چھ من...

معصوم بچوں کے قاتل “جہنمي ”طالبان اسلام کےنام پر دھبہ:احمد بخارى

معصوم بچوں کے قاتل “جہنمي ”طالبان اسلام کےنام پر دھبہ:احمد بخارى

نئى دہلى،19 دسمبر (يو اين آئى)شاہى جامع مسجد کے امام سيد احمد بخارى نے پشاور کے آرمى اسکول ميں طالبان کے دہشت گردانہ حملے کى شديد مذمت کرتے ہوئے آج کہ...

تبديلىء مذہب کے مسئلے پر راجيہ سبھا ميں پانچويں دن بھى ہنگامہ

تبديلىء مذہب کے مسئلے پر راجيہ سبھا ميں پانچويں دن بھى ہنگامہ

نئى دہلى، 19 دسمبر (يو اين ائى) تبديلى ء مذہب کے مسئلے پر وزيراعظم نريندر مودى کو ايوان ميں آکر جواب دينے کے مطالبے پر مصر رہنے والے اپوزيشن نے آج مسل...

پاکستان نے انسانيت کو صدمہ پہنچانے والا کام کيا: مودى

پاکستان نے انسانيت کو صدمہ پہنچانے والا کام کيا: مودى

نئى دہلى، 19دسمبر (يو اين آئى) وزيراعظم نريندر مودى نے پاکستان کے رويے پر حيرانى کا اظہار کرتے ہوئے آج کہاکہ پشاور ميں دہشت گردوں کى جانب سے 132 اسکول...

پاکستان فوراً لکھوى کى ضمانت واپس لے: سشما سوراج

پاکستان فوراً لکھوى کى ضمانت واپس لے: سشما سوراج

نئى دہلى، 19 دسمبر (يو اين آئى) وزيرخارجہ سشما سوراج نے ممبئى ميں 26/11 کے دہشت گردانہ حملے کى سازش رچنے کے اہم قصوروار ذکى الرحمان لکھوى کو ضمانت دين...

ہند و ستا ن کی جڑ وا ں بہنو ں نے ما و نٹ و ینس کو فتح کر لیا

ہند و ستا ن کی جڑ وا ں بہنو ں نے ما و نٹ و ینس کو فتح کر لیا

د ہر ہ دو ن 19 د سمبر ( ایجنسیز) ہند و ستا ن کی جڑوا ں بہنو ں نگشی اور تا شی نے سب سے ا و نچے پہا ڑ ما ونٹ و ینس کو فتح کر نے کے سا تھ ہی سیو ن سمٹ کل...

اے پی ا کسپریس کو تلنگا نہ اکسپریس سے مو سوم کر نے چیف منسٹر کی اپیل

اے پی ا کسپریس کو تلنگا نہ اکسپریس سے مو سوم کر نے چیف منسٹر کی اپیل

حید ر آ باد 19 د سمبر ( ایجنسیز) چیف منسٹر تلنگا نہ کے چند ر شیکھر ر او نے ر یلو ے بو رڈ سے خواہش کی ہے کہ سکند ر آباد ۔ نئی دہلی آ ند ھر ا پر دیش ا ک...

2015 سر کا ری ملا ز متو ں پر بھر تی کا سال ہو گا ۔ چیر مین تلنگانہ پبلک سر و س کمیشن

2015 سر کا ری ملا ز متو ں پر بھر تی کا سال ہو گا ۔ چیر مین تلنگانہ پبلک سر و س کمیشن

حید ر آ باد 19 دسمبر ( ا عتما د نیو ز) تلنگا نہ پبلک سر و س کمیشن کے چیر مین پر و فیسر جی چکرا پا نی نے ا پنے عہدہ کا جا ئز ہ حا صل کر لیا۔ قبل ازیں ت...

سو نیا گا ند ھی ہا سپٹل میں شر یک

سو نیا گا ند ھی ہا سپٹل میں شر یک

نئی د ہلی 19 دسمبر ( ایجنسیز) صد ر کا نگریس سو نیا گا ندھی کو پھیپھڑ و ں میں انفکشن پر سر گنگا رام ہا سپٹل میں شر یک کر ادیا گیا ۔ ہا سپٹل کے ایک تر ج...

 مشن کاکتیہ لوگو کا اجرا

مشن کاکتیہ لوگو کا اجرا

حیدرآباد۔18دسمبر(اعتماد نیوز)تلنگانہ ریاستی حکومت کی جانب سے کئی ترقیاتی کاموں کے منصوبہ پر مبنی پروگرام مشن کاکتیہ کے لوگو کا اجرا آج عمل میں آ...

 جیہ للیتا کی ضمانت میں توسیع

جیہ للیتا کی ضمانت میں توسیع

حیدرآباد۔18دسمبر(اعتماد نیوز)سابق وزیر اعلی تمل ناڈو جیہ للیتا کی ضمانت میں توسیع کی گئی۔ چنانچہ سپریم کورٹ نے انکی ضمانت کی مدت میں اگلے سال کے ...

Displaying 18721 - 18750 of 22456 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.