the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 18631 - 18660 of 21462 total results
اوزون کی تہہ کے تحفظ کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

اوزون کی تہہ کے تحفظ کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

اوزون کی تہہ کے تحفظ کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ اوزون کی تہہ سورج کی روشنی کو فلٹر کرنے کے ساتھ زمین پر اس کے نقصان دہ اثرات کو بھی زائل کرتی ہے۔...

شاہد آفریدی کو 2016 تک ٹی20 ٹیم کا کپتان بنادیا گیا

شاہد آفریدی کو 2016 تک ٹی20 ٹیم کا کپتان بنادیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کو 2016 تک ٹی 20 ٹیم کا کپتان مقرر کردیا،مصباح الحق 2015 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے ۔چیئرمین پی سی بی شہر...

اسکاٹ لینڈ کی برطانیہ سے علیحدگی کے فیصلے پر ریفرنڈم میں دو دن باقی

اسکاٹ لینڈ کی برطانیہ سے علیحدگی کے فیصلے پر ریفرنڈم میں دو دن باقی

اسکاٹ لینڈ کی برطانیہ سے علیحدگی کے فیصلے پر ریفرنڈم میں دو دن باقی ہیں ۔ مگر کچھ منچلوں نے ابھی سے انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان جعلی باڈر بنا کر ...

غزہ پر اسرائیلی جارحیت سے 538 تعلیمی ادارے تباہ ہوئے:رپورٹ

غزہ پر اسرائیلی جارحیت سے 538 تعلیمی ادارے تباہ ہوئے:رپورٹ

 فلسطینی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولا اور اگست کے درمیان اسرائیلی فوج کی غزہ کے علاقے پر وحشیانہ بمباری کے نتیج...

 مغربی بنگال اسمبلی میں بی جے پی کا کھاتہ

مغربی بنگال اسمبلی میں بی جے پی کا کھاتہ

حیدرآباد۔16ستمبر(اعتماد نیوز)مغربی بنگال میں آج ضمنی انتخاب کے نتائج کے بعد بی جے پی کے ایک امیدوار کی کامیابی کے بعد ایک نیا ریکارڈ درج کیا ...

 راجھستان : ضمنی انتخابات میں کانگریس کو شاندار کامیابی

راجھستان : ضمنی انتخابات میں کانگریس کو شاندار کامیابی

حیدرآباد۔16ستمبر(اعتماد نیوز)راجھستان میں 13ستمبر کو منعقدہ ضمنی انتخابات کے آج نتائج کو جاری کیا گیا جس کے بعد حکمران جماعت بی جے پی کو صرف ایک...

اتر پردیش میں بی جے پی شکست فاش

اتر پردیش میں بی جے پی شکست فاش

حیدرآباد۔16ستمبر(اعتماد نیوز)اتر پردیش کے 11اسمبلی حلقوں اور ایک پارلیمانی حلقہ میں ضمنی انتخاب کے بعد بی جے پی کو شکست فاش ہوئی ہے۔ چنانچہ 11اس...

میدک میں کانگریس کی شکست کی ذمہ داری قبول: صدر پردیش

میدک میں کانگریس کی شکست کی ذمہ داری قبول: صدر پردیش

حیدرآباد۔16ستمبر(اعتماد نیوز)آج تلنگانہ کے صدر پردیش کانگریس پی لکشمیا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے میدک حلقہ پارلیمنٹ سے کانگریس کی شکست کی ذمہدار...

وزیر اعلی نے رائے دہندوں کا شکریہ ادا کیا

وزیر اعلی نے رائے دہندوں کا شکریہ ادا کیا

حیدرآباد۔16ستمبر(اعتماد نیوز)آج میدک حلقہ پارلیمنٹ کے ضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس کی زبردست کامیابی کے بعد وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے میدک کے ...

نندی گاما میں تلگو دیشم امیدوار کی شاندار کامیابی

نندی گاما میں تلگو دیشم امیدوار کی شاندار کامیابی

حیدرآباد۔16ستمبر(اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے ضلع کرشنا کے حلقہ اسمبلی نندی گاما میں منعقدہ ضمنی انتخاب میں تلگو دیشم کے امیدوار تنگی رالا ساؤم...

 اب آندھرا پردیش میں 24گھنٹے برقی سربراہی:مرکز سے معاہدہ

اب آندھرا پردیش میں 24گھنٹے برقی سربراہی:مرکز سے معاہدہ

حیدرآباد۔16ستمبر(اعتماد نیوز)آج آندھرا پردیش حکومت اور مرکزی حکومت کے درمیان 24گھنٹے برقی سربراہی سے متعلق معاہدہ قرار پایا۔ جسکے مطابق مرکزی حک...

 میدک ضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس امیدوار کی شاندار کامیابی

میدک ضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس امیدوار کی شاندار کامیابی

حیدرآباد۔16ستمبر(اعتماد نیوز)میدک حلقہ پارلیمنٹ میں آج منعقدہ ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی گنتی میں حکمران جماعت کے ٹی آر ایس کے امیدوار کوتا پربھ...

ہند و ستا نی صد ر کی ہو چی من سٹی میں آ مد

ہند و ستا نی صد ر کی ہو چی من سٹی میں آ مد

ہو چی من سٹی 16 ستمبر ( ایجنسیز) صد ر پر نب مکر جی ویٹنا م کے تا ریخی شہر ہو چی من سٹی پہنچے جبکہ صد ر و یٹنا م کے چا ر ر و ز ہ دو رہ پر ہیں ۔ اس شہر ...

عرا ق کی صو ر ت حا ل پر بین ا لا قوا می کا نفر نس کا آ غا ز

عرا ق کی صو ر ت حا ل پر بین ا لا قوا می کا نفر نس کا آ غا ز

پیر س 16 ستمبر ( ایجنسیز) فر ا نس کے دا ر ا لحکو مت پیر س میں ا نٹر نیشنل سیکو ر یٹی کا نفر نس کا آ غا ز ہو گیا ہے ‘ کا نفر نس میں 30 ممالک کے مند و ب...

پا کستا ن میں جیٹ طیا ر و ں کی بمبا ری میں 20 د ہشت گر د ہلا ک

پا کستا ن میں جیٹ طیا ر و ں کی بمبا ری میں 20 د ہشت گر د ہلا ک

ا سلا م آ با د 16 ستمبر ( ایجنسیز)پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقوں کوکی خیل اور طوردرہ میں دہشت گردوں کے مشتبہ ٹھکانوں ...

جمو ں ۔ سر ی نگر نیشنل ہا ئی وے ٹر یفک کیلئے دو با ر ہ کھو ل دی گئی

جمو ں ۔ سر ی نگر نیشنل ہا ئی وے ٹر یفک کیلئے دو با ر ہ کھو ل دی گئی

سر ی نگر 16 ستمبر ( ایجنسیز) کشمیر وا دی میں سیلا ب سے متا ثر ہ علا قو ں میں بچا و ٹیمو ں کی لگا تا ر محنت سے جمو ں ۔سری نگر نیشنل ہا ئی و ے ٹر یفک کی...

مید ک میں ہو ئے ضمنی ا نتخا با ت میں وو ٹو ں کی گنتی شر و ع

مید ک میں ہو ئے ضمنی ا نتخا با ت میں وو ٹو ں کی گنتی شر و ع

حید ر آ با د 16 ستمبر ( ایجنسیز) آ خر وہ د ن آ گیا جب سیا سی پا ر ٹیو ں کی قسمت کا آ ج فیصلہ ہو جا ئے گا ۔ مید ک کی لو ک سبھا نشست پر لو گو ں کی نظر ی...

عازمین حج قرض کی ادائیگی کے بعد حج پر روانہ ہوں: خطیب مسجد اقصیٰ

عازمین حج قرض کی ادائیگی کے بعد حج پر روانہ ہوں: خطیب مسجد اقصیٰ

مسجد اقصیٰ کے خطیب اور فلسطین کے جید عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے عازمین حج پر زور دیا ہے کہ وہ سرزمین حجاز کے لیے حج پر روانہ ہونے سے قبل اپنے ذمہ وا...

جموں کشمیر :سیلابی صورت حال میں نرمی :تصاویر

جموں کشمیر :سیلابی صورت حال میں نرمی :تصاویر

سیلابی صورت حال میں نرمی :عوام کے لئے راحت :تصاویر جموں کشمیر :حالات معمولی کی طرف :تصاویر ...

تلنگانہ حکومت کی جانب سے کشمیر کو 50واٹر فلٹرس روانہ

تلنگانہ حکومت کی جانب سے کشمیر کو 50واٹر فلٹرس روانہ

آج تلنگانہ ریاستی حکومت کی جانب سے جموں کشمیر میں سیلابی صورت حال میں عوام کو صاف و شفاف پانی کی فراہمی کے لئے وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے C...

 مجلسی قائد مقننہ جناب اکبر الدین اویسی کا ممبئی کا فقیدالمثال استقبال ، جوگیشوری میں جمعرات کو ایک اور جلسہ سے خطاب کریں گے

مجلسی قائد مقننہ جناب اکبر الدین اویسی کا ممبئی کا فقیدالمثال استقبال ، جوگیشوری میں جمعرات کو ایک اور جلسہ سے خطاب کریں گے

مقامی علماء ، ذمہ داران ،سیاسی قائدین اور عوام سے ملاقات کا سلسلہ جاری، ٹکٹ کے خواہشمندوں کا ہوٹل پر تانتا ممبئی میں مقیم نائب صدر نشین ...

سویڈن انتخابات : حکمراں اتحاد کو شکست،وزیراعظم آج مستعفی ہوں گے

سویڈن انتخابات : حکمراں اتحاد کو شکست،وزیراعظم آج مستعفی ہوں گے

سویڈن میں ہونے والے انتخابات میں حکمراں اتحاد کو شکست ہوگئی ہے۔ جس کے بعد وزیر اعظم فریڈرک رائن فیلڈ نے آج مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے ۔انتخابات می...

میرے ساتھ جو ہوا اس پر پوری قوم کو دکھ ہے، سعید اجمل

میرے ساتھ جو ہوا اس پر پوری قوم کو دکھ ہے، سعید اجمل

آئی سی سی کی جانب سے بولنگ ایکشن کی وجہ سے پابندی کا نشانہ بننے والے پاکستانی کرکٹر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ میرے ساتھ جو ہوا اس پر میرے ساتھ ساتھ پور...

 عابڈس :بس کی آٹو کو ٹکر:تصاویر

عابڈس :بس کی آٹو کو ٹکر:تصاویر

حیدرآباد۔15ستمبر (اعتماد نیوز)آج دو پہر عابڈس جی پی او کے قریب ایک تیز رفتار بس کی آٹو کو ٹکر دینے کی وجہ سے آٹو ڈرائیور رحیم شدید زخمی ہوگئے۔ ج...

 صدر جمہوریہ کا دورہ ویاتنام:تصاویر

صدر جمہوریہ کا دورہ ویاتنام:تصاویر

حیدرآباد۔15ستمبر (اعتماد نیوز)صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی آج اپنے دورہ ویاتنام پر Noi Bai International Airport پہونچے جہاں انکا شاندار استقبال کیا گیا۔...

 ملک میں سات سال بعد ڈیزل کی قمیت میں کمی!!!

ملک میں سات سال بعد ڈیزل کی قمیت میں کمی!!!

حیدرآباد۔15ستمبر (اعتماد نیوز)تقریبا سات سال کے طویل عرصہ کے بعد آخر کار ڈیزل کی قیمت میں کمی ہونے جا رہی ہے۔ برنٹ اور کروڈ آئیل کی قیمت میں کمی ...

 بابلی پراجکٹ کی نگران کمیٹی میں تلنگانہ کو شامل کرنے کی درخواست

بابلی پراجکٹ کی نگران کمیٹی میں تلنگانہ کو شامل کرنے کی درخواست

حیدرآباد۔15ستمبر (اعتماد نیوز)بابلی پراجکٹ کی نگران کمیٹی میں آندھرا پردیش ‘ مہاراشٹر کے ساتھ ساتھ تلنگانہ ریاست کو بھی شامل کرنے کی آج مرکزی ...

 آندھرا پردیش کابینہ اجلاس کا اختتام

آندھرا پردیش کابینہ اجلاس کا اختتام

حیدرآباد۔15ستمبر (اعتماد نیوز)چار گھنٹوں کے بعد آندھرا پردیش کابے نہ اجلاس اختتام پزیر ہوا۔ اس اجلاس کی خوبی یہ ہے کہ اس اجلاس میں ملک میں پہلی ...

جاریہ ماہ کے اواخر میں ٹی آر ایس کا پلینری اجلاس

جاریہ ماہ کے اواخر میں ٹی آر ایس کا پلینری اجلاس

حیدرآباد۔15ستمبر (اعتماد نیوز)ٹی آر ایس ذرائع کے مطابق جاریہ ماہ کے اواخر میں اس پارٹی کا پلینری اجلاس منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میں ٹی آر ایس کی نئی کمیٹی...

دونوں ریاستوں کے وزرائے اعلی اچھے منصوبہ کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ گورنر

دونوں ریاستوں کے وزرائے اعلی اچھے منصوبہ کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ گورنر

حیدرآباد۔15ستمبر (اعتماد نیوز) ریاستی گونر ای ایس ایل نرسمہن نے آج دہلی کے دور کے موقع پر میڈیا سے کہا کہ دونوں ریاستوں کے چیف منسٹرس اچھے وزن کے ساتھ...

Displaying 18631 - 18660 of 21462 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.