the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 18781 - 18810 of 21461 total results
 ناندیڈ میں بارش کا سلسلہ جاری :تصاویر

ناندیڈ میں بارش کا سلسلہ جاری :تصاویر

حیدرآباد۔2ستمبر(اعتماد نیوز)ناندیڈ میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ جسکے بعد عوام کو اور راہ گیروں کو مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ زیر نظر تصا...

ضلع میدک میں ووٹنگ کی شرح بڑھانے کے لئے مہم کا آغاز

ضلع میدک میں ووٹنگ کی شرح بڑھانے کے لئے مہم کا آغاز

حیدرآباد۔2ستمبر(اعتماد نیوز)ضلع میدک میں رائے دہی کی شرح میں اضافہ کے لئے ریاستی الیکشن کمیشن کے چیف بھنور لعل نے مہم کا آغاز کیا ۔ جس کے چند ت...

گنیش سروجن جلوس کے پر امن انعقاد کے لئے تعاون کی پیشکش

گنیش سروجن جلوس کے پر امن انعقاد کے لئے تعاون کی پیشکش

حیدرآباد۔2ستمبر(اعتماد نیوز) بھینسہ کے مسلم تنظیموں نے تلنگانہ کی گنگا جمنی تہذیب کو بر قرار رکھتے ہوئے بھینسہ میں کل جماعتی مسلم قائدین علما و ...

اگست میں مسجد اقصیٰ پر 1326 انتہا پسند یہودیوں کے دھاوے

اگست میں مسجد اقصیٰ پر 1326 انتہا پسند یہودیوں کے دھاوے

 مسجد اقصیٰ پر انتہا پسند یہودی آباد کاروں کی ریشہ دوانیوں کا ظالمانہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔  پچھلے ماہ اگست میں 1326 یہودی شرپسندوں نے قبلہ ...

 وجئے واڑہ کے قریب ہی آندھرا کا صدر مقام

وجئے واڑہ کے قریب ہی آندھرا کا صدر مقام

حیدرآباد۔2ستمبر(اعتماد نیوز)آج آندھرا پردیش کے وزیر اچینائیڈو نے کہا کہ وجئے واڑہ کے قریب ہی آندھرا پردیش کا نیا صدر مقام ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ...

 آندھرا پردیش کے دار الحکومت پر اعلان ملتوی

آندھرا پردیش کے دار الحکومت پر اعلان ملتوی

حیدرآباد۔2ستمبر(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش کے دارالحکومت کے لئے آج اس ریاست کے چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو اہم اعلان کرنے والے تھے کہ آج اس اعلان ...

آج آنجہانی وزیر اعلی وائی ایس راج شیکھر ریڈی کی پانچویں برسی

آج آنجہانی وزیر اعلی وائی ایس راج شیکھر ریڈی کی پانچویں برسی

حیدرآباد۔2ستمبر(اعتماد نیوز)آج آنجہانی وزیر اعلی وائی ایس راج شیکھر ریڈی کی پانچویں برسی منائی جا رہی ہے۔ چنانچہ آج شہر کے پنجا گٹہ علاقہ میں وا...

اے پی ا کسپر یس کا نا م بد ل کر تلنگا نہ اکسپر یس ر کھا جا ئے گا

اے پی ا کسپر یس کا نا م بد ل کر تلنگا نہ اکسپر یس ر کھا جا ئے گا

حید ر آ باد 2 ستمبر ( ایجنسیز) حید ر آ باد اور نئی دہلی کے در میا ن چلنے وا لی آ ند ھر ا پر د یش ا کسپر یس ( نمبر/12724 12723 ) کے نا م کو جلد بد ل کر...

 ضلع محبو ب نگر کے ذ خا ئر آ ب لبر یز

ضلع محبو ب نگر کے ذ خا ئر آ ب لبر یز

محبو ب نگر 2 ستمبر ( اعتما د نیو ز) ضلع محبو ب نگر میں جو را لہ پر اجکٹ کے 18 در وا زے کھو ل د ئیے گئے ہیں اور 1.69 لا کھ کیو زک پا نی سر ی سیلم پر ا ...

مو دی حکو مت کے 100 دن مکمل ہو نے پر سو نیا گا ند ھی نے قیمتیں بڑ ھنے کا ا لزا م لگا یا

مو دی حکو مت کے 100 دن مکمل ہو نے پر سو نیا گا ند ھی نے قیمتیں بڑ ھنے کا ا لزا م لگا یا

را ئے بر یلی / نئی دہلی 2 ستمبر ( ایجنسیز) مو د ی حکو مت کے 100 دن مکمل ہو نے پر سو نیا گا ند ھی نے شد ید تنقید کا نشا نہ بنا یا اور کہا کہ مود ی حکو ...

بجا ج آ ٹو مو ٹر سا ئیکل کی ما ہ ا گست میں فر و خت میں ا ضا فہ

بجا ج آ ٹو مو ٹر سا ئیکل کی ما ہ ا گست میں فر و خت میں ا ضا فہ

ممبئی 2 ستمبر ( ایجنسیز) بجا ج آ ٹو نے ر پو ر ٹ جا ری کی اور 8 فیصد فر و خت میں ا ضا فہ در ج کیا جبکہ ما ہ ا گست میں 3,36,840 یو نٹس فر و خت کی گئیں ج...

د ہلی میٹر و میں خر ا بی سے کئی ہز ار لو گ پھنسے

د ہلی میٹر و میں خر ا بی سے کئی ہز ار لو گ پھنسے

نئی دہلی 2 ستمبر ( ایجنسیز) د ہلی میٹر و کے مسا فرین کیلئے ا س و قت مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑا جب ایک گھنٹہ تک ٹر ین کی قد ما ت پر ا ثر پڑا ‘ عہد یدا...

کو لکتہ کے چٹر جی ا نٹر نیشنل سینٹر میں آ گ لگی

کو لکتہ کے چٹر جی ا نٹر نیشنل سینٹر میں آ گ لگی

کو لکتہ 2 ستمبر ( ایجنسیز) کو لکتہ کے تا ر یخی چٹر جی ا نٹر نیشنل سینٹر بلڈ نگ میں 15 و یں فلو ر پر آ ج صبح آ گ لگی جہا ں پر کئی تجا ر تی د قا تر مو ج...

اسرائیل کا 988 ایکڑ فلسطینی علاقہ ملک میں شامل کرنیکا اعلان

اسرائیل کا 988 ایکڑ فلسطینی علاقہ ملک میں شامل کرنیکا اعلان

اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے 988 ایکڑ (400 ہیکٹر) فلسطینی علاقے کو باقاعدہ طور پر اسرائیل میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق...

مصر نے پھر آنکھیں دیکھانا شروع کر دیں، رفح گذرگاہ دوبارہ بند

مصر نے پھر آنکھیں دیکھانا شروع کر دیں، رفح گذرگاہ دوبارہ بند

مصر کی جانب سے فلسطین کے جنگ سے تباہ حال علاقے غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی راہ داری رفح کو مستقل بنیادوں پر کھولے جانے کی یقین دہانی کے باوجود قاہ...

عمران خان اور طاہر القادری کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

عمران خان اور طاہر القادری کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق قائم مق...

محصورین غزہ کے لیے استنبول میں ایک ارب ڈالر جمع کرنے کی مہم

محصورین غزہ کے لیے استنبول میں ایک ارب ڈالر جمع کرنے کی مہم

فلسطین کے جنگ سے تباہ حال علاقے غزہ کی پٹی کی تعمیر نو اور متاثرہ شہریوں کی بحالی کے لیے ترکی کے شہر استنبول میں ایک ارب ڈالرکے عطیات جمع کرنے کی وسیع...

ملک میں بلیٹ ٹرنوں کی لئے جاپان کا تعاون

ملک میں بلیٹ ٹرنوں کی لئے جاپان کا تعاون

حیدرآباد۔ یکم ستمبر (اعتماد نیوز) ملک میں بلٹ ٹرنوں کو دوڑانے کے لئے جاپان اب ہندوستان کا تعاون کریگا۔ چنانچہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ جاپا...

 تلنگانہ کانگریس میں اختلافات عیاں !!!

تلنگانہ کانگریس میں اختلافات عیاں !!!

حیدرآباد۔ یکم ستمبر (اعتماد نیوز)آج ضلع میدک کے کانگریس قائدین و کارکنان کے اجلاس میں کارکنوں کے درمیان بحث و تکرار کے بعد ایک اور بعد یہ عیاں ہ...

ٹی آر ایس میں دو ارکان اسمبلی اور دو قانون ساز ارکان شامل

ٹی آر ایس میں دو ارکان اسمبلی اور دو قانون ساز ارکان شامل

حیدرآباد۔ یکم ستمبر (اعتماد نیوز) آج ریاستی چیف منسٹر کے چندرا شیکھر راؤ کی موجودگی میں کانگریس کے ایلیندو حلقہ اسمبلی کے ایم ایل اے کناکیا اور ...

 نا لند ہ یو نیو ر سٹی کا 800 سا ل بعد دو با ر ہ آ غا ز

نا لند ہ یو نیو ر سٹی کا 800 سا ل بعد دو با ر ہ آ غا ز

پٹنہ ( بہا ر ) یکم ستمبر ( ایجنسیز) قد یم نا لند ہ یو نیو ر سٹی جو دنیا کے تما م طلبا ء کی پسند ید ہ یو نیو سٹی ما نی جا تی ہے اب یہا ں دو با ر ہ نئے ...

د ہشت گر دی ختم ہو نے تک پا کستا ن سے با ت ممکن نہیں ۔ ر ا ج نا تھ سنگھ

د ہشت گر دی ختم ہو نے تک پا کستا ن سے با ت ممکن نہیں ۔ ر ا ج نا تھ سنگھ

نئی دہلی یکم ستمبر ( ایجنسیز) و ز ا رت د ا خلہ نے ا س با ت کی تر د ید کی کہ ر ا ج نا تھ سنگھ پا کستا نی ہم منصب سے سا ر ک کا نفر نس ’ نیپا ل میں منعقد...

 پا کستا نی ا حتجا جیو ں کی نوا ز شر یف کے گھر کے طر ف پیش قد می

پا کستا نی ا حتجا جیو ں کی نوا ز شر یف کے گھر کے طر ف پیش قد می

ا سلا م آ با د یکم ستمبر ( ایجنسیز ) ا حتجا جیو ں نے آ ج ا سلا م آ باد میں سکر یٹر یٹ علا قہ سے آ گے بڑ ھنا شرو ع کر دیا ہے اور و ز یر آ عظم کے گھر کے...

گجر ا ت میں ایشیا کا پہلا بلیسٹک ر یسر چ سینٹر قا ئم کیا جا ئے گا

گجر ا ت میں ایشیا کا پہلا بلیسٹک ر یسر چ سینٹر قا ئم کیا جا ئے گا

گا ند ھی نگر یکم ستمبر ( ایجنسیز) ہند و ستا ن میں ایشیا کا پہلا بلیسٹک ر یسر چ سینٹر گا ند ھی نگر کے گجر ا ت فو ر سنک سا ئینس یو نیو ر سٹی میں جلد قا ...

 پولس ملازمین کو سالگرہ کے موقع پر تعطیل دینے کا اعلان

پولس ملازمین کو سالگرہ کے موقع پر تعطیل دینے کا اعلان

ناندیڑ: ۳۰؍اگست (نامہ نگار)پولس ملازمین کو ان کے سالگرہ کے دن اور شادی کی سالگرہ کے موقع پر چھٹی دینے کا اعلان ریاست کے وزیر داخلہ آر آر پاٹل نے...

 بی جے پی کی جانب سے وزیر اعلی کی کرسی کے پیشکش کا انکشاف ۔ کمار وشواس

بی جے پی کی جانب سے وزیر اعلی کی کرسی کے پیشکش کا انکشاف ۔ کمار وشواس

حیدرآباد۔30اگسٹ(اعتماد نیوز) عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر کمار وشواس نے آج کہا کہ دہلی میں بی جے پی نے چند عام آدمی پارٹی کے ارکان اسمبلی کو ب...

ضلع کھمم میں تلگو دیشم پارٹی کو زبردست دھکا‘ کئی قائدین کا استعفی

ضلع کھمم میں تلگو دیشم پارٹی کو زبردست دھکا‘ کئی قائدین کا استعفی

حیدرآباد۔30اگسٹ(اعتماد نیوز) تلگو دیشم پارٹی کے سینئر لیڈر تومالا ناگیشور راؤ ‘ تلگو دیشم ایم ایل سی بالی نینی‘ ضلع کھمم کے تلگو دیشم پارٹی کے ص...

دیانی گروپ کے خلاف پانچ کیس درج

دیانی گروپ کے خلاف پانچ کیس درج

حیدرآباد۔ 30اگسٹ(اعتماد نیوز) سانپ کے ذریعہ ڈر دکھاکر اجتماعی عصمت ریزی کے جرم میں آج دیانی گروپ کے خلاف مزید پانچ کیس درج کئے گئے جس میں اجتم...

"نیتن یاھو کےحماس کی کمرتوڑنے کے بار بار دعوے مذاق بن گئے"

"نیتن یاھو کےحماس کی کمرتوڑنے کے بار بار دعوے مذاق بن گئے"

 اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاھو کے فلسطینیوں‌ کے بارے میں لب و لہجے اور زبان و بیان میں کوئی بڑی تبدیلی دکھائی نہیں دیتی۔ ویسے بھی ان کی زبا...

اسرائیل مخالف برطانوی رکن پارلیمنٹ پر حملہ

اسرائیل مخالف برطانوی رکن پارلیمنٹ پر حملہ

کل جمعہ کی شام کو لندن کی ایک اسٹریٹ پر بائیں بازو کے ونگ سے تعلق رکھنے والے برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلوے پر نامعلوم شخص نے حملہ کردیا۔عالمی خبررسا...

Displaying 18781 - 18810 of 21461 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.