the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 18661 - 18690 of 21458 total results
فلپا ئین میں طو فا ن سے 3 افرا د ہلا ک اور 8 ہز ار ا فرا د بے گھر

فلپا ئین میں طو فا ن سے 3 افرا د ہلا ک اور 8 ہز ار ا فرا د بے گھر

منیلا 15 ستمبر ( ایجنسیز) شما لی فلپا ئین میں کلمیگی طو فا ن سے 3 افر اد ہلا ک اور 8 ہز ار افر ا د بے گھر ہو گئے ہیں ‘ نیشنل ڈ یز ا سٹر ر یلیف ایجنسی ...

مغو ی بر طا نو ی شہری کا سر قلم کر نے وا لو ں کو بخشا نہیں جا ئے گا ۔ ڈ یو ڈ کیمر و ن

مغو ی بر طا نو ی شہری کا سر قلم کر نے وا لو ں کو بخشا نہیں جا ئے گا ۔ ڈ یو ڈ کیمر و ن

لند ن 15 ستمبر ( ایجنسیز) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون نے داعش کے ہاتھوں برطانوی شہری کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے اعلان کیاہے کہ وہ ڈیوڈہینزکے قاتلوں کی...

پا کستا نی کر کٹ کھلا ڑی محمد عا مر کی اہم اننگز کی شر و عا ت ہو ئی

پا کستا نی کر کٹ کھلا ڑی محمد عا مر کی اہم اننگز کی شر و عا ت ہو ئی

لا ہو ر 15 ستمبر ( ایجنسیز) پا کستا نی کر کٹ کھلا ڑی محمد عا مر نے ا پنی ز ند گی کی سب سے اہم اننگز کا آ غا ز کر دیا ہے اور اتوا ر کو اپنی پسند کی لڑ ...

میدک میں 30 % رائے دہی

میدک میں 30 % رائے دہی

میدک پارلیمانی حلقہ میں تاحال 30%رائے دهی مکمل ہو ہی. سب سے زیاده ریاستی وزیر اعلیٰ کے چند را شیکہر رائو کے حلقہ اسمبلی گجویل میں 31 فیصد ووٹنگ ہوئی.&...

کشمیر میں لاکھوں افراد امداد کے منتظر

کشمیر میں لاکھوں افراد امداد کے منتظر

کشمیر کا بیشتر حصہ سیلاب کے پانی سے مکمل طور پر تباہ جب کہ 5 لاکھ سیلاب زدگان اب بھی امداد کے منتظراور 200 سے زائد افرادلاپتہ ہیں۔غیر ملکی خبر رساں اد...

فلسطینیوں پر مظالم، 43اسرائیلی فوجیوں کا احتجاج

فلسطینیوں پر مظالم، 43اسرائیلی فوجیوں کا احتجاج

فلسطینیوں پر مظالم، 43اسرائیلی فوجیوں کا احتجاجاسرائیل کی جانب سے فلسطین میں کئے جانے والی حالیہ کاروائیوں کے بعد اسرائیلی فوجیوں میں بھی اضطراب پیدا ...

شوهر کی جاسوسی کا انجام

شوهر کی جاسوسی کا انجام

خاوند کے مشکوک کردار کے پیش نظر ایک خاتون نے اس کے موبائل فون پر جاسوسی سافٹ ویئر انسٹال کرکے بے وفائی کے ثبوت حاصل کرلئے جس کے پیش نظر عدالت نے طلاق ...

نندی گاما میں رائے دہی؛11 فیصد پولنگ

نندی گاما میں رائے دہی؛11 فیصد پولنگ

آندھرا پردیش کے ضلع کرشنا نندی گاما حلقہ اسمبلی میں آ ج صبح 7 بجے رائے دہی کا آغاز عمل میں آیا.  تازه اطلاعات کے مطابق اس وقت پولنگ کی شرح 2...

 میدک پارلیمانی حلقہ میں رائے دہی کا آغاز

میدک پارلیمانی حلقہ میں رائے دہی کا آغاز

میدک پارلیمانی حلقہ میں رائے دہی  کا آغاز هوچکا هے .آج صبح سات بجے ووٹنگ شروع ہو گئی. . تازه اطلاعات کے مطابق اس وقت 18 فیصد سے زائد ووٹ ووٹنگ کی...

 عازمین حج کی روانگی کیلئے ہر سال سے بہتر انتظامات پر اظہار اطمینان

عازمین حج کی روانگی کیلئے ہر سال سے بہتر انتظامات پر اظہار اطمینان

حج کیمپ کے تفصیلی معائنہ کے بعد ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی کا تاثر حیدرآباد 12 ستمبر ( پریس نوٹ) ڈپٹی چیف منسٹر حکومت تلنگانہ جناب محمد محمود ع...

 فوج کی جانب سے کشمیر میں امدادی سرگرمیاں جاری:تصاویر

فوج کی جانب سے کشمیر میں امدادی سرگرمیاں جاری:تصاویر

فوج کی جانب سے کشمیر میں امدادی سرگرمیاں جاری:تصاویر

 میدک ضمنی انتخاب:تمام تیاریاں مکمل

میدک ضمنی انتخاب:تمام تیاریاں مکمل

حیدرآ باد۔12ستمبر(اعتماد نیوز) کل تلنگانہ کے میدک حلقہ پارلیمنٹ اور آندھرا پردیش کے ضلع کرشنا کے نندی گاما حلقہ اسمبلی کے ضمنی انتخاب کے لئے ...

نئی آئی سی سی پالیسی آف اسپنرز کی شامت لے آئی

نئی آئی سی سی پالیسی آف اسپنرز کی شامت لے آئی

 نئی آئی سی سی پالیسی آف اسپنرز کی شامت لے آئی، شین شلنگفورڈ، سچترا سنانائیکے اور کین ولیمسن کے بعد سعید اجمل بھی پابندی کی زد میں آگئے،پراسپ...

مشکوک ایکشن؛ میڈیکل بنیاد پر سعید اجمل کا بچ نکلنا دشوار

مشکوک ایکشن؛ میڈیکل بنیاد پر سعید اجمل کا بچ نکلنا دشوار

 مشکوک ایکشن کے معاملے میں میڈیکل بنیاد پر سعید اجمل کا بچ نکلنا دشوار ہو گا، پاکستان کرکٹ بورڈ اس حقیقت سے بخوبی واقف ہے۔اسی لیے آئی سی سی سے ا...

داعش کے جنگوؤں کی تعداد اندازے سے 3 گناہ زیادہ ہے، سی آئی اے

داعش کے جنگوؤں کی تعداد اندازے سے 3 گناہ زیادہ ہے، سی آئی اے

امریکہ کے خفیہ ادارے سی آئی اے کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں حکومت کے خلاف پر سر پیکار تنظیم داعش کے جنگجوؤں کی تعداد اندازوں سے3گنا زیادہ ہے۔غیر ملک...

امریکی ماہرین نے چاکلیٹ سے چائے دانی بنا ڈالی

امریکی ماہرین نے چاکلیٹ سے چائے دانی بنا ڈالی

 پتھر اور دھاتوں سے بنی چائے دانی تو اکثر گھروں میں استعمال کی جاتی ہے مگر کیا کوئی سوچ سکتا ہے کہ کوئی ایسی چائے دانی سے چائے اپنے کپ میں ڈالے ج...

غزہ جنگ نے صہیونی فوج کو نفسیاتی مریض بنا دیا، سیکڑوں اسپتال داخل

غزہ جنگ نے صہیونی فوج کو نفسیاتی مریض بنا دیا، سیکڑوں اسپتال داخل

 فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر 51 روز تک آتش و آہن کی بارش برسانے والی صہیونی فوج نہ صرف شکست کے زخم چاٹنے پر مجبور ہوئی ہے بلکہ غزہ جنگ نے صہیون...

امریکا:ریاست ٹینسی میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب سے نظام زندگی متاثر

امریکا:ریاست ٹینسی میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب سے نظام زندگی متاثر

امریکی ریاست ٹینسی Tennesseeمیں شدید بارشوں کے بعد سیلاب سے نظام زندگی متاثر ہوگیا ہے ۔ریاست ٹینسی Tennesseeکے علاقے میمفس Memphisمیں گلیاں اور سڑکیں ...

610ویں عرس شریف حضرت خواجہ بندہ نوازؒ کا جلوس صندل مبارک سے

610ویں عرس شریف حضرت خواجہ بندہ نوازؒ کا جلوس صندل مبارک سے

باتزک و احتشام آغاز،لاکھوں زائرین کی شرکت گلبرگہ: حضرت بندگی مخدوم خواجہ دکن سید محمد حسینی گیسودراز بندہ نوازؒ کے 610ویں سالانہ عرس شریف کی سہ رو...

 کسانوں کے مسائل پر کانگریس کا شدید احتجاج

کسانوں کے مسائل پر کانگریس کا شدید احتجاج

حیدرآباد۔ 12ستمبر (اعتماد نیوز) آج تلنگانہ میں زرعی قروضوں اور کسانوں کے دیگر مسائل پر ریاستی حکومت کی جانب سے لا پرواہی کا الزام لگاتے ہوئے...

 کشمیر میں راحت رسانی کے کاموں کے لئے ایک ہزار کروڑ روپئے منظور

کشمیر میں راحت رسانی کے کاموں کے لئے ایک ہزار کروڑ روپئے منظور

حیدرآباد۔ 12ستمبر (اعتماد نیوز) مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ کشمیر میں سیلابی صورت حال پر راحت رسانی کے کاموں کے لئے مرکزی حکومت ...

 کل 3پارلیمانی اور 33 اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخاب

کل 3پارلیمانی اور 33 اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخاب

حیدرآباد۔ 12ستمبر (اعتماد نیوز) کل ملک بھر میں سب سے اہم مانے جانے والے تین پارلیمانی حلقوں اور 33اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخاب منعقد ہوگا۔ اترپر...

 2029تک ملک بھر میں آندھراپردیش مثالی ریاست ہوگی۔نائیڈو

2029تک ملک بھر میں آندھراپردیش مثالی ریاست ہوگی۔نائیڈو

حیدرآباد۔ 12ستمبر (اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے آج تروپتی میں منعقدہ پلاننگ کمیشن کے14ویں اجلاس میں2029تک ...

آندھرا پردیش میں خوفناک سڑک حادثات:6افراد ہلاک‘ 54زخمی

آندھرا پردیش میں خوفناک سڑک حادثات:6افراد ہلاک‘ 54زخمی

حیدرآباد۔ 12ستمبر (اعتماد نیوز) آندھرا پردیش میں آج مختلف جگہوں پر پیش آئے سڑک حادثات کی زد میں آکر 6افراد ہلاک اور 54افراد زخمی ہوگئے۔ حیدرآباد...

گلبرگہ میں610ویں عرس شریف حضرت خواجہ بندہ نوا ز ؒ کا جمعرات15ذیقعدہ

گلبرگہ میں610ویں عرس شریف حضرت خواجہ بندہ نوا ز ؒ کا جمعرات15ذیقعدہ

مطابق 11ستمبر سے آغاز:نمائش خواجہ بازار کا 10ستمبر کو افتتاح گلبرگہ : سیکریٹری درگاہ شریف حضرت خواجہ بندہ نواز گیسو دراز ؒ کے پریس نوٹ کے بموجب ...

زمین کی گرین ہاؤس گیسوں کو جذب کرنے کی صلاحیت ختم ہوچکی ہے، سائنسدانوں کا انکشاف

زمین کی گرین ہاؤس گیسوں کو جذب کرنے کی صلاحیت ختم ہوچکی ہے، سائنسدانوں کا انکشاف

ماہرین موسمیات اور سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 30 سال میں کاربن ڈائی آکسائید کے اخراج میں تیزی سے اضافے کے باعث ماحول میں گرین ہاؤس گیسزکی س...

نائن الیون کے سانحے کو 13 برس بیت گئے

نائن الیون کے سانحے کو 13 برس بیت گئے

گیارہ ستمبر کے واقعے کو آج 13 برس بیت گئے لیکن امریکا میں آج بھی ان دھماکوں کی بازگشت گونج رہی ہے ۔گیارہ ستمبر 2001کوامریکا کی تاریخ میں ایک سیاہ دن...

ہر 40 سیکنڈز میں ایک شخص خودکشی کرتا ہے ، ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ

ہر 40 سیکنڈز میں ایک شخص خودکشی کرتا ہے ، ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ

اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا کہ دنیا میں ہر چالیس سیکنڈز میں ایک شخص خودکشی کرتا ہے ۔ڈبلیوں ایچ او نے ...

اسرائیلی بربریت کا شکار ایک ہزار فلسطینی عازمین حج شاہی مہمان بنیں گے

اسرائیلی بربریت کا شکار ایک ہزار فلسطینی عازمین حج شاہی مہمان بنیں گے

سعودی فرماروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے فلسطینی شہدا کے خاندانوں کے ایک ہزار افراد کو خصوصی طور پر حج کی دعوت دی ہے جن کے تمام اخراجات حکومت برداشت ...

 ایٹمی صلاحیت کے حامل میزائل اگنی 1 کا تجربہ

ایٹمی صلاحیت کے حامل میزائل اگنی 1 کا تجربہ

درمیانے فاصلے پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی 1 کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا ہے۔میڈیا کے مطابق اگنی 1 کا تجربہ ریاست اڑیسہ میں قائم خصوصی میزائل ٹ...

Displaying 18661 - 18690 of 21458 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.