the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 18571 - 18600 of 21462 total results
کا نگر یس ۔ این سی پی سیٹ بٹوا رہ پر با ت چیت بے نتیجہ

کا نگر یس ۔ این سی پی سیٹ بٹوا رہ پر با ت چیت بے نتیجہ

ممبئی 23 ستمبر ( ایجنسیز) کا نگر یس اور این سی پی کے لیڈ رو ں نے آ ج صبح میٹنگ منعقد کی جسمیں مہا ر ا شٹر ا ا سمبلی انتخا با ت میں سیٹ بٹوا رہ پر با ت...

 آ سا م او ر میگھا لیہ میں سیلا ب سے تبا ہی ‘ 10 ہلا ک

آ سا م او ر میگھا لیہ میں سیلا ب سے تبا ہی ‘ 10 ہلا ک

شیلا نگ / گو ہا ٹی 23 ستمبر ( ایجنسیز) شما ل مشر قی ہند و ستا ن میں ز بر د ست با رش سے تبا ہی آ ئی ہے اور آ سام اور میگھا لیہ کے کئی ا ضلا ع میں سیلا ...

 مر یخ مشن کل مد ار میں د ا خل ہو گا

مر یخ مشن کل مد ار میں د ا خل ہو گا

نئی دہلی 23 ستمبر ( ایجنسیز) ہند و ستا ن کا ا نتہا ئی اہم پر ا جکٹ منگل یا ن مر یخ کے کشش ثقل والے علا قہ میں دا خل ہو گیا ہے ۔ مر یخ سے 5.8 لا کھ کیل...

 د ہلی کا ریس کو ر س میٹر و ا سٹیشن آ ج بند ر ہے گا

د ہلی کا ریس کو ر س میٹر و ا سٹیشن آ ج بند ر ہے گا

نئی د ہلی 23 ستمبر ( ایجنسیز) د ہلی میٹر و کا ریس کو ر س میٹر و ا سٹیشن آ ج ر ا شٹر یہ لو ک دل لیڈ ر ا جیت سنگھ کے سر کا ری بنگلہ کو خا لی کر ا نے پر ...

 او با ما عر اقی و ز یر آ عظم اور مصر کے صد ر سے نیو یا ر ک میں ملا قا ت کر ینگے

او با ما عر اقی و ز یر آ عظم اور مصر کے صد ر سے نیو یا ر ک میں ملا قا ت کر ینگے

وا شنگٹن 23 ستمبر ( ایجنسیز) امر یکی صدر با ر ک او با ما نے نئے عرا قی و ز یر آ عظم حید ر ال عبا دی اور مصر کے ہم منصب عبد ا لفتا ح ا لسیسی سے نیو یا ...

 ایک لاکھ تیس ہزار کرد شام سے ترکی میں داخل

ایک لاکھ تیس ہزار کرد شام سے ترکی میں داخل

ترکی کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ شام  کے 1,30,000 کرد گزشتہ ہفتے سے اب تک اس کی سرحد میں داخل ہو چکے ہیں۔ یہ شامی کرد ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے جنگجوؤں کی ...

 چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی سے چندرا بابو نائیڈو کی ملاقات

چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی سے چندرا بابو نائیڈو کی ملاقات

حیدرآباد۔22ستمبر(اعتماد نیوز) آج آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے اپنے پہلے دورہ چھتیس گڑھ کے موقع پر مقامی وزیر اعلی رمن سن...

 اگلے ماہ صدر جمہوریہ کی حیدرآ باد آمد

اگلے ماہ صدر جمہوریہ کی حیدرآ باد آمد

حیدرآباد۔22ستمبر(اعتماد نیوز) جی ایچ ایم سی کمشنر مسٹع سومیش کمار نے آج کہا کہ اگلے ماہ 9اکتوبر کو جی ایچ ایم سی کے زیر اہتمام منعقد شدنی بی...

اسرائیل نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے مندوب کو فلسطین داخلے سے روک دیا

اسرائیل نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے مندوب کو فلسطین داخلے سے روک دیا

 اسرائیل نے اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب برائے انسانی حقوق "مکاریم ویب یسنو" کو مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں انسانی حقوق کی صورت حال کی جا...

مجھے اور میرے خاندان کو قتل کرنے کی دھمکی : انجن کمار یادو

مجھے اور میرے خاندان کو قتل کرنے کی دھمکی : انجن کمار یادو

سابق سکندر آباد کے رکن پارلیمنٹ انجن کمار یادو نے آج ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن سے ملاقات کرتے ہوئے انکے اور انکے افراد حاندان کو قتل کرنے کے دھمک...

کابل میں مخلوط حکومت نہ بننے پر امداد بند کر دیں گے، کیری کی دھمکی

کابل میں مخلوط حکومت نہ بننے پر امداد بند کر دیں گے، کیری کی دھمکی

 امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے افغان صدارتی امیدواروں عبداللہ عبداللہ اور اشرف غنی کو دھمکی دی ہے کہ قومی حکومت نہیں بنائی گئی تو افغانستان کیلیے...

ا فغا ں نستا ن میں مخلو ط حکو مت نہ بننے پر ا مد اد ر وک دی جا ئے گی ۔ حا ن کیری

ا فغا ں نستا ن میں مخلو ط حکو مت نہ بننے پر ا مد اد ر وک دی جا ئے گی ۔ حا ن کیری

وا شنگٹن 20 ستمبر ( ایجنسیز) غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے افغان صدارتی امیدواروں کے اجلاس کے دوران ٹیلیفون کر کے ڈاکٹ...

و جئے وا ڑہ میں د و ر درشن کیند ر کا 27 ستمبر کو ا فتتا ح ہو گا

و جئے وا ڑہ میں د و ر درشن کیند ر کا 27 ستمبر کو ا فتتا ح ہو گا

نئی دہلی 20 ستمبر ( ایجنسیز) ما بعد تقسیم آ ند ھر ا پر دیش اس مہینہ کے ختم تک و جئے وا ڑہ دو ر درشن کیند ر کے حصو ل کے لئے تیا ر ہے۔ مر کزی و ز یر ا ط...

سیاحت متاثر ہونے سے مقبوضہ بیت المقدس میں تجارتی سرگرمیاں بری طرح متاثر

سیاحت متاثر ہونے سے مقبوضہ بیت المقدس میں تجارتی سرگرمیاں بری طرح متاثر

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہرکے مقامی عرب اور فلسطینی تاجروں نے شکایت کی ہے کہ جولائی اور اگست کے دوران اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی پرخونی یلغار کے ن...

 تلنگانہ سے جملہ 2400 عازمین حج سعودی عرب روانہ: پروفیسر ایس اے شکور

تلنگانہ سے جملہ 2400 عازمین حج سعودی عرب روانہ: پروفیسر ایس اے شکور

حیدرآباد19 ستمبر ( پریس نوٹ) آج 350 عازمین حج پر مشتمل ساتویں قافلہ کی جدہ پرواز کیساتھ ہی سوئے حرم روانہ ہونے والے عازمین کی تعداد 2400 تک پ...

 بی جے پی ممبران لوک سبھا ، وزراء کی اشتعال انگیزی کے خلاف گلبرگہ میں احتجاج

بی جے پی ممبران لوک سبھا ، وزراء کی اشتعال انگیزی کے خلاف گلبرگہ میں احتجاج

گلبرگہ19؍ستمبر( اعتماد نیوز): مسلمانوں کے بارے میں گمراہ کن و اشتعال انگیز بیان بازی کرنے والے بی جے پی کے ممبران لوک سبھا اور وزراء کے خلاف پاپول...

جنوبی کوریا میں 17 ویں ایشین گیمز کی رنگارنگ افتتاحی تقریب

جنوبی کوریا میں 17 ویں ایشین گیمز کی رنگارنگ افتتاحی تقریب

 جنوبی کوریا میں کھیلوں کے ایشیائی میلے کا میدان سج گیا، 17 ویں ایشین گیمز کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد جنوبی کوریا کے شہر انچیوں میں ہوا۔...

اوباما کی دہشتگردی کیخلاف پالیسی پر 50 فیصد سے زائد امریکی اعتماد نہیں کرتے، سروے

اوباما کی دہشتگردی کیخلاف پالیسی پر 50 فیصد سے زائد امریکی اعتماد نہیں کرتے، سروے

امریکی صدر بارک اوباما کے اقتدار میں آنے کے بعد پہلی مرتبہ امریکیوں کی بڑی تعداد نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے اوباما انتظامیہ کی پالیسیوں کے خلاف اپن...

 ہندوستان کی ملی جلی تہذیب فارسی زبان کا تحفہ: ضمیر الدین شاہ

ہندوستان کی ملی جلی تہذیب فارسی زبان کا تحفہ: ضمیر الدین شاہ

ہندوستان کی ملی جلی تہذیب فارسی زبان کا تحفہ: ضمیر الدین شاہ اُردو یونیورسٹی میں فارسی اساتذہ کی بین الاقوامی کانفرنس۔ سفیر ایران ڈاکٹر غلام رضا انصا...

خوشی ہے کہ برطانوی وفاق قائم رہا، ڈیوڈ کیمرون

خوشی ہے کہ برطانوی وفاق قائم رہا، ڈیوڈ کیمرون

برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ برطانوی وفاق قائم رہا، متحد ہوکرترقی کے سفرکو آگے بڑھاسکتے ہیں، اسکاٹ لینڈ کی عوام نے برطانیہ کے...

اسکاٹ لینڈ کےعوام کا برطانیہ کےساتھ رہنےکافیصلہ

اسکاٹ لینڈ کےعوام کا برطانیہ کےساتھ رہنےکافیصلہ

اسکاٹ لینڈ کے عوام نے اپنا فیصلہ سنادیا۔ وہ برطانیہ سے الگ نہیں ہوں گے اور سلطنت کے ساتھ ہی رہیں گے ، یوں علیحدگی کے معاملے پر ہونے والے ریفرنڈم میں ع...

 کشمیر متاثرین میں ایکسپائر فوڈ کی تقسیم کا انکشاف!!!

کشمیر متاثرین میں ایکسپائر فوڈ کی تقسیم کا انکشاف!!!

حیدرآباد۔19ستمبر(اعتماد نیوز) جموں و کشمیر میں سیلابی صورت حال کے موقع پر متاثرین میں امداد کے تقسیم کے لئے ملک بھر میں تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ ...

 نلندیا یونیورسٹی کا دوبارہ آغاز

نلندیا یونیورسٹی کا دوبارہ آغاز

حیدرآباد۔19ستمبر(اعتماد نیوز)بہار کی قدیم یونیورسٹی نلندیا یونیورسٹی کا دو بارہ آج افتتاح عمل میں آیا۔ افتتاحی تقریب میں مرکزی وزیر خارجہ سشما س...

 بی جے پی ۔شو سینا نشستوں کی تقسیم کا مسئلہ ہنوز بر قرار

بی جے پی ۔شو سینا نشستوں کی تقسیم کا مسئلہ ہنوز بر قرار

حیدرآباد۔19ستمبر(اعتماد نیوز)بی جے پی اور شو شینا کے اتحاد میں پھوٹ کے آثار نظر آرہے ہیں۔ چنانچہ بی جے پی کی جانب سے اس بات پر زور دیا جا رہا ہے...

 تلگو دیشم کے فیس بک پیج پر کیس درج

تلگو دیشم کے فیس بک پیج پر کیس درج

حیدرآباد۔19ستمبر(اعتماد نیوز)تلگو دیشم کے فیس بک کے افیشیل پیج پر آج ایل بی نگر پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا۔ سابق میں وزیر اعلی کے چندرا ...

 تلنگانہ کو خصوصی ریاست کا موقف دیا جائے۔ وزیر اعلی

تلنگانہ کو خصوصی ریاست کا موقف دیا جائے۔ وزیر اعلی

حیدرآباد۔19ستمبر(اعتماد نیوز)وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے آج تلنگانہ ریاست کو خصوصی موقف دینے پر زور دیا۔ انہوں نے آج 14ویں فینانس کمیشن کے ا...

محکمہ ریلوے کے مخلوعہ جائدادوں کو پر کیا جائیگا۔ سدانندا گوڑا

محکمہ ریلوے کے مخلوعہ جائدادوں کو پر کیا جائیگا۔ سدانندا گوڑا

حیدرآباد۔19ستمبر(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر ریلوے سدانندا گوڑا نے محکمہ ریلوے کے مخلوعہ جائدادوں کو پر کرنے کا اعلان کیا۔ آج انکے پہلی مرتبہ تلنگانہ...

آ ج مغر بی بنگا ل میں ‘‘ مکمل‘‘ ٹر ا نسپو رت ہڑ تا ل کا اعلا ن

آ ج مغر بی بنگا ل میں ‘‘ مکمل‘‘ ٹر ا نسپو رت ہڑ تا ل کا اعلا ن

کو لکتہ 19 ستمبر ( ایجنسیز) آ ج مغر بی بنگا ل میں ٹر یڈ یو نین کی ‘‘مکمل‘‘ ہڑ تا ل کے ا علا ن کی و جہ سے مسا فر و ں کو شدید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ...

کر نا ٹک میو ز یشین منڈ و لن سر ینوا س چل بسے

کر نا ٹک میو ز یشین منڈ و لن سر ینوا س چل بسے

چینئی 19 ستمبر ( ایجنسیز) ما سٹر میو ز یشین منڈ و لن سر ینوا س کا 45 سا ل کی عمر میں پر ا ئیو یٹ ہا سپٹل میں ا نتقا ل ہو گیا جبکہ ا نکی جگر کی پیو ند ...

ا سکا ٹ لینڈ کی عوا م نے ر یفرنڈ م میں بر طا نیہ سے علیحد گی کی مخا لفت کی

ا سکا ٹ لینڈ کی عوا م نے ر یفرنڈ م میں بر طا نیہ سے علیحد گی کی مخا لفت کی

گلا سگو 19 ستمبر ( ایجنسیز) اسکاٹ لینڈ میں سلطنت برطانیہ سے علیحدگی کے لئے ہونے والے ریفرنڈم میں عوام کی اکثریت نے تاج برطانیہ کے ساتھ رہنے کے حق میں ...

Displaying 18571 - 18600 of 21462 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.