the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > مذہبی

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 391 - 420 of 520 total results

تمام مسلمان رمضان کے فیوض وبرکات کے حقدار

رمضان راشن تقسیم کے موقعہ پر مولوی سیدسلیمان ندویؔ کاخطابکرنول16 ؍جون(اعتمادنیوز) رمضان کی برکتوں وفضیلتوں سے استفادہ کے تمام مسلمان حقدار،مالداروں کوچاہئے کہ وہ غریب روزہ دارخاندانوں کاخیال کریں،ہم ک...

رمضان کا مہینہ اس بات کی تربیت کا مہینہ ہے

رمضان کا مہینہ اس بات کی تربیت کا مہینہ ہے کہ لوگ اپنے آپ پر کنٹرول کرکے رہنا سیکھیں ۔ وہ اپنے خواہشوں پر لگام لگائیں ۔وہ اشتعال کے باوجود مشتعل نہ ہوں وہ بھوک اور پیاس کی شدت برداشت کرکے اپنے ...

ہنمکنڈہ میں آج بزم ابوالخیرات کی جانب سے محفل نعت و نعتیہ مشاعرہ

ورنگل11؍جون( اعتمادنیوز ) جناب سید تاج الدین مشتاق بانی و معتمد بزم ابوالخیرات ہنمکنڈہ کے بموجب بزم ہذا کے زیر اہتمام کل یعنی 12؍ جون مطابق24؍ شعبان بروز جمعہ بعد نماز عشاء مدرسہ مخدومیہ نزد مس...

ہنمکنڈہ میں کل بزم ابوالخیرات کی محفل نعت و نعتیہ مشاعرہ

ورنگل 10؍جون( اعتمادنیوز ) جناب سید تاج الدین مشتاق بانی و معتمد بزم ابوالخیرات ہنمکنڈہ کے بموجب بزم ہذا کے زیر اہتمام کل یعنی 12؍ جون مطابق24؍ شعبان بروز جمعہ بعد نماز عشاء مدرسہ مخدومیہ نزد م...

حضوری شاہ بابا کا ۱۶۳؍ واں عرس شریف

اورنگ آباد:ٹاؤن ہال کارپوریشن کے روبرو واقع درگاہ حضرت سید حضوری شاہ بابا کا ۱۶۳؍ واں سالانہ عرس حسب نظام العمل مورخہ ۹؍ جون بمطابق۲۱؍ شعبان المعظم بروزمنگل مقرر ہے ۔ ۹؍ جون بروز منگل بعد نماز ع...

مریضوں کی عیادت وخدمت سنت نبویﷺ

مریض خواتین میں ساڑیوں کی تقسیم ۔حافظ عبداللہ کاخطاب کرنول8؍جون(اعتمادنیوز)مریضوں کی عیادت وخدمت سنت نبویﷺ۔مریض کی عیادت سے تزکیۂ نفس کے ساتھ ساتھ خداکاخوف نصیب ہوتاہے،مسلمانوں کوچاہئے کہ ...

روضہ درگاہ شریف کا526واں عرس شریف ۔تاریخ کے آئنہ میں

روضہ درگاہ شریف کا526واں عرس شریف ۔تاریخ کے آئنہ میں

کرنول 4؍جون(اعتمادنیوز)حضرت سید شاہ اسحق ثناء اللہ ؒ ، آپ ایک صاحب کشف وکرامات، علوم شریعت کے جامع اور ریاضت ومجاہدات میں اپنی مثال آپ تھے...

صحابی رسول ؐ اللہ حضرت ناجیہ بن جُنْدَبْْ ؓ کو بیعت رضوان میں شرکت اور بحکم رسول اللہ ؐ قربانی کے اونٹوں کی رکھوالی کا اعزاز

اسلامک ہسٹری ریسرچ کونسل انڈیا ( آئی ہرک) کا ’’۱۱۴۹‘‘ واں تاریخ اسلام اجلاس۔ڈاکٹر سید محمد حمید الدین شرفی اور پروفیسر سیدمحمد حسیب الدین حمیدی کے لکچرس حیدرآباد ۔۳۱؍مئی( پریس نوٹ) رسول اللہ ...

مسلمان اپنی اولاد کی دینی تعلیم پر بھی توجہہ دیں۔

مناسب اسکولوں کا انتخاب کرنے مولانا حافظ پیر شبیر احمد کا مشورہ حیدرآباد 27مئی ( بھارت نیوز ) مولانا حافظ پیر شبیر احمدصدر جمعیتہ علماء تلنگا نہ و اے پی نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ ماہ مارچ کے اوا ...

دوزخ سے کیسے بچیں اور جنت کیسے حاصل کریں؟غیرمسلموں کا سوال

حق کو پہنچانے کا ‘کام مسلمان مزید سرگرم انداز میں کریں‘۔’’نجات کیسے‘‘ کے عنوان پر برادر شفیع کا خطاب حیدرآباد۔20 ۔ مئی(پریس نوٹ)نم آنکھیں اور ڈر و خوف سے کپکپاتے اجسام بلند آواز میں چیخ اُٹھے کہ آخ...

حضرت عبید اللہ ابن عباسؓ کے احوال شریف پر مبنی توسیعی لکچر

حیدرآباد ۔۱۸؍مئی( پریس نوٹ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سارے عالموں کے لئے رحمت بن کر رونق افروز ہیں۔حضورؐ کا لطف و کرم سب پر ہے بچوں پر عنایات بے پایاں اور بے پناہ شفقت آپ کی رحمت کا خاصہ...

اصلاح نفس، دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضامن

ورنگل میں مدرسہ ریاض البنات کا سالانہ جلسہ ۔اڈیشنل کمشنر عظیم تر بلدیہ ورنگل محمد شاہد مسعود کا خطاب ۔ ہمارے معاشرے میں اخلاق اور تعلیم کا فقدان ہے ۔جس کی وجہ سے ہمارا معاشرہ بد سے بد تر ہوتا جارہا...

چا ند نظر نہیں آیا

حید رآ باد : مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ رجب المرجب ۱۴۳۶ھ زیر نگرانی مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری الشطاری معتمد صدر مجلس علماء دکن آج شام حسینی بلڈ...

مدرسۃ البنات فاطمۃ الزھرا ؓ میں تعطیلاتی کورس

ناندیڑ: ۱۶؍اپریل (اعتمادنیوز)لڑکیوں کی معروف دینی و اقامتی درسگاہ مدرسۃ البنات فاطمۃ الزھراؓ میں گرمائی تعطیلات کے ضمن میں خواتین و طالبات کے لئے دینی تربیتی کورس کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ جس میں ...

خاتون جنت کی بے مثال سیرت دختران ملت کے لئے مشعل راہ

جامع مسجد جیلانیہ ہائی ٹیک سیٹی سے مولانا محمد محبوب عالم اشرفی کا خطاب حیدر آباد۔15؍اپریل (ای میل )شہزادۂ رسول نور نظر لخت جگر سیدۂ کائنات خاتون جنت حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء رضی اللہ عنہا حضور ا...

صرف مولیٰ کے عشق میں اس کی عبادت

::: حضرت رابعہ بصری رحمتہ الله علیہ :::حضرت مالک ابن دینار رحمتہ الله علیہ اور حضرت ثابت رحمتہ الله علیہ دونوں حضرت رابعہ بصری رحمتہ الله علیہ کے پاس آئے.حضرت رابعہ بصری نے پوچھا اے مالک بن دینار مجھے...

صرف مولیٰ کے عشق میں اس کی عبادت

::: حضرت رابعہ بصری رحمتہ الله علیہ :::حضرت مالک ابن دینار رحمتہ الله علیہ اور حضرت ثابت رحمتہ الله علیہ دونوں حضرت رابعہ بصری رحمتہ الله علیہ کے پاس آئے.حضرت رابعہ بصری نے پوچھا اے مالک بن دینار مجھے...

ورنگل میں محفل نعت و نعتیہ مشاعرہ

بضمن عرس شریف حضرت سید درویشن محی الدین قادریؒ حضرت سید درویش محی الدین قادری الجیلانی معشوقی ؒ عرس تقاریب کے موقع پر 17؍مارچ بروز منگل، بعد نماز عصر تا مغرب محلف درود پاک و ختم قادریہ، بعد نماز...

ہنمکنڈہ میں محفل نعت و نعتیہ مشاعرہ

ابوالبرکات ایجوکیشنل سوسائٹی ہنمکنڈہ کے زیر اہتمام ،بتاریخ 14مارچ ، بروز ہفتہ ،بوقت بعد نماز عشاء ،بمقام جامعہ برکاتیہ رائے پورہ ہنمکنڈہ میں محفل نعت و نعتیہ مشاعرہ کا بضمن عرس مبارک حضرت ابوالب...

سر زمین بسواکلیان پر ایک روزہ جلسہ بنام تحفظ عقائد کانفرنس منعقد ہوگا

بسواکلیان ۱۰ مارچ (محمد اسلم دانش)محمد اسلم دانش حشمتی نے ایک پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ بسواکلیان میں آل انڈیا جماعت رضائے مصطفٰے شاخ کلیانی شریف کے زیر اہتمام ایک روزہ عظیم الشان جلسہ ب...

ناندیڑ میں خانقاہ اشرفیہ کا سنگ بنیاد

ناندیڑ: ۲۸؍فروری (اعتمادنیوز) 25 فروری بروز بدھ اسلام پورہ ناندیڑ میں سید مشتاق اشرف صاحب کچھوچھوی کے ہاتھوں خانقاہ اشرفیہ کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔ اس موقع پر مختصر پروگرام منعقد ہوا۔ تلاوت قرآن ،...

تانڈور میں جلسہ اصلاحِ معاشرہ سے مولانا عبد اللہ عمری مدنی، مولاناشمیم فوزی، مولانا ثناء اللہ مدنی، مولانا عبد الرحیم خرم جامعی کا خطاب

تانڈور 24۔ فروری( اعتماد نیوز ) مولانا عبد اللہ عمری مدنی امیر صوبائی جمعیت اہلحدیث،تاملناڈونے کہاکہ والدین کو چاہئے کہ وہ اپنی اولاد کے حق میں دعائیں دیں اور بد دعاؤں سے گریز کریں والدین کی بد...

اولیااللہ کے راستہ پر چلنے کی ضرورت،

ورنگل میں گیارھویں شریف کے جلسہ سے خسروپاشاہ کا خطاب مرکزی جھنڈاکمیٹی منڈی بازار ورنگل کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی یوم حضرت غوث اعظم دستگیر ؒ کا انعقاد عمل میں آیا۔ جس میں مہمانان خصوصی کی ...

چا ند نظر نہیں آ یا ۔ مر کزی رو یت ہلا ک کمیٹی

حید ر آ باد 20 فروری : مر کزی رو یت ہلا ل کمیٹی صد ر مجلس علما ء دکن کا ما ہا نہ اجلا س بضمن رو یت ہلا ل ما ہ جما دی الا ولی 1438 ھ زیر نگرانی مو لا نا سید محمد قبول با دشا ہ قا دری ا لشطا ری معتمد صد...

ورنگل میں مسجد معاذ کا افتتاح

ورنگل 19؍فروری (اعتماد نیوز) جناب محمد عبدالرحیم کے بموجب 20؍فروری بروز جمعہ بوقت نماز جمعہ ایک بجے دوپہر بمقام نظرت پورہ ایم ایچ نگر اینومامولہ گرین مارکٹ روڈ عقب پٹرول پمپ ورنگل میں مسجد سیدنا...

ورنگل میں یوم غوث اعظم دستگیر ؒ

مرکزی جھنڈا کمیٹی ورنگل کے زیر اہتمام 19؍فروری کو یوم غوث اعظم دستگیر ؒ کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔ سرپرستی جناب خواجہ حبیب الدین حاجی بھائی صدر میر محلہ منڈی بازار انجام دیں گے۔ مہمانان خص...

بیجاپورمیں عظیم الشان سمینار ا ورجلسہ

بانی جامعہ نظامیہ حیدرآباد کی صد سالہ تقاریب کرناٹک کے تاریخی شہر بیجاپور میں عالمی شہرت کی حامل مشہور وعظیم علمی دینی درسگاہ جامعہ نظامیہ حیدرآباد کے بانی علمائے برصغیرمیں صف اول کے عالم دین م...

اللہ کا حکم اور رسولﷺ کے اسوہ کو اپنا نے پر ہی دنیا وآخرت میں کامیاب

ورنگل 14؍فروری (اعتماد نیوز)قبل از اسلام کا ہر انسان ہر نفع و نقصان پہنچانے والی چیز کو اپنا الہ ٰ و معبود قرار دیتا تھا ان ہی سے مدد طلب کرتا اور ان کے آگے سر نیاز جھکادیتا تھا ۔ان کا یہ عمل جہد...

نظام آباد میں کل نعتیہ مشاعرہ

نظام آباد:13؍ فرور ی (اعتماد نیوز)صوفی ذکیؔ شطاری کے بموجب نصرت ایجوکیشن کمیٹی کے زیرا ہتمام عظیم الشان کل ہند نعتیہ مشاعرہ 14؍ فروری بروز ہفتہ بوقت 9 بجے شب بمقام نیشنل ہائی اسکول قلعہ روڈ نظا...

سیرت ؐ پروگرام کے 250 طلباء و طالبات میں شاندار انعامات و اسناد کی تقسیم

دیگر 100 کو اسناد، کُل 990 شرکاء ، انعامات سے طلبہ خوشی سے سرشار ناندیڑ: ۱۱؍فروری (اعتمادنیوز)خادمین امت کے زیر اہتمام منعقد سیرت ؐ پروگرام۔ ۸، ۱۴۳۶ ؁ ھ کے تحت الریان کبڈی ٹورنامنٹ ، الماثور فٹبال ...

Displaying 391 - 420 of 520 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.