the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 421 - 450 of 523 total results

اللہ کا حکم اور رسولﷺ کے اسوہ کو اپنا نے پر ہی دنیا وآخرت میں کامیاب

ورنگل 14؍فروری (اعتماد نیوز)قبل از اسلام کا ہر انسان ہر نفع و نقصان پہنچانے والی چیز کو اپنا الہ ٰ و معبود قرار دیتا تھا ان ہی سے مدد طلب کرتا اور ان کے آگے سر نیاز جھکادیتا تھا ۔ان کا یہ عمل جہد...

نظام آباد میں کل نعتیہ مشاعرہ

نظام آباد:13؍ فرور ی (اعتماد نیوز)صوفی ذکیؔ شطاری کے بموجب نصرت ایجوکیشن کمیٹی کے زیرا ہتمام عظیم الشان کل ہند نعتیہ مشاعرہ 14؍ فروری بروز ہفتہ بوقت 9 بجے شب بمقام نیشنل ہائی اسکول قلعہ روڈ نظا...

سیرت ؐ پروگرام کے 250 طلباء و طالبات میں شاندار انعامات و اسناد کی تقسیم

دیگر 100 کو اسناد، کُل 990 شرکاء ، انعامات سے طلبہ خوشی سے سرشار ناندیڑ: ۱۱؍فروری (اعتمادنیوز)خادمین امت کے زیر اہتمام منعقد سیرت ؐ پروگرام۔ ۸، ۱۴۳۶ ؁ ھ کے تحت الریان کبڈی ٹورنامنٹ ، الماثور فٹبال ...

اردو و عربی زبان کو قائم رکھنا ہم تمام کا فرض

ادونی شہر کے علاقہ باہر پیٹ میں واقع اردو گھر میں ایک عظیم الشان پیمانے پر الفلاح ایجوکیشن اینڈ ویلفیر سوسائٹی کی جانب سے این سی پی یو ایل ڈپلومہ امتحانات میں کامیاب ہونے والے طلبہ میں اسناد کی تق...

روضہ درگا ہ کرنول میں کو تحفظ عقائداہلسنت اورعظمت غوث اعظمؒ کانفر نس کا انعقاد

رسول سے محبت کا نام ہی ایمان ہے اسلامی اسکالر فاروق رضوی کا خطاب بعدنماز عشاء روضہ درگاہ میدان میں عظیم الشان پیمانے پرتحفظ عقائداہلسنت اور عظمت غوث اعظم رضی اللہ عنہ کانفر نس کے عنوان سے ایک جلس...

اسلام بقائے باہم اور غیر مسلموں کے ساتھ رواداری کاحامی

شعبہ اسلامک اسٹڈیز مانو میں مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا توسیعی خطبہ حیدرآباد، 30؍ جنوری (پریس نوٹ) اسلام بقائے باہم کے بنیادی اصولوں میں یقین رکھتا ہے۔تکثیری سماج اللہ کی منشا کے مطابق ہے کیو...

سگر شریف میں آج جشن میلاد النبیؐ

گلبرگہ30؍جنوری( اعتماد نیوز): نوجوانان اہلسنت و جماعت سگر شریف نے آج بتاریخ 31جنوری بروز ہفتہ بوقت ساڑھے8بجے شب نورانی مسجد سگر شریف تعلقہ شاہ پور ضلع یادگیر میں جشن میلاد النبی ﷺ کا اہتمام کیا ...

تانڈور میں آج جلسہ بعنوان\" شادی بیاہ کا اسلامی تصور اور ہمارا موجودہ اسرافی عمل\"

تانڈور ( اعتماد نیوز) مسلم ویلفیئر اسوسی ایشن تانڈورکے پریس نوٹ کے بموجب آج بتاریخ 30؍ جنوری بروز جمعہ7؍ تا 9-30بجے شب بمقام نیشنل گارڈن فنکشن ہال حیدرآباد روڈایک جلسہ عام بعنوان \" شادی بیاہ...

ہنمکنڈہ میں ’’سرورعالم ﷺ کے درخشاں پہلو‘‘ پر سمپوزیم

اسلامک اسٹڈیز اینڈ ریسرچ اکیڈیمی ہنمکنڈہ ورنگل کی جانب سے یکم ؍فروری کو صبح 10؍بجے اسلامک اسٹڈیز سنٹر مسجد چوک ہنمکنڈہ میں ’’ سپموزیم بعنوان ’’ سرور عالم ﷺ کے درخشاں پہلو‘‘ کا انعقاد عمل میں لا...

 کرنول جامعہ قمرالہدی ایجوکیشنل ویلفیر سوسائٹی کا پروگرام

کرنول جامعہ قمرالہدی ایجوکیشنل ویلفیر سوسائٹی کا پروگرام

جامعہ قمرالہدی ایجوکیشنل ویلفیر سوسائٹی کرنول کے زیراہتمام ڈاکٹر حق ایڈیڈ یوپی اسکول میں میلادالنبی ﷺ کے آمد کے موقع پر کمیٹی کے اراکین نے جلسہ ...

ورنگل میں مدرسہ ریاض الصالحات کاافتتاح۔ مولانا ہارون رشید قاسمی ،تنویر الاسلام قاسمی و دیگر کاخطاب

قران مجید کی تبلیغ پوری امت کی ذمہ داری ہے ۔ہمارے لئے ضروری ہے کہ کتاب الہی کو دوسروں تک پہنچائیں ۔یہ ختم نبوت کا تقاضا ہے نبی کریم ﷺ کی بعثت تمام انسانیت اور تمام زمانوں کے لیے ہے ۔اب قیامت تک کو...

’’قرآن سب کے لئے‘‘ پویلین کا افتتاح

بیدر۔20؍ڈسمبر۔(اعتمادنیوز)۔ مفتی محمداشرف علی صاحب باقوی مدظلہ مہتمم دارالعلوم سبیل الرشاد بنگلور نے یہاں جاری بنگلور بک فیسٹول میں سلام سنٹرکے ’’قرآن سب کے لئے‘‘ پویلین کا افتتاح فرمایا اورسیرت ...

اعلى حضرت کا سہ روزہ عرس شروع

بريلى، 17دسمبر(یو اين آ ئى) اعلى حضرت امام احمد رضا خان فاضل بريلوى کا 96 واں عرس آج شر وع ہوگيا۔اس سہ روزہ عرس رضوى کے دوران درگاہ اعلى حضرت کے سجادہ نشين مولانا سبحان رضاخاں سبحانى ميان کے ولى عہد م...

ورنگل میں دو روزہ تبلیغی اجتماع

ورنگل ضلع بھوپال پلی منڈل میں جاریہ ماہ کی27 اور 28؍ڈسمبر کوضلعی سطح کا دینی اجتماع منعقد کیا جارہا ہے۔ جس کیلئے گذشتہ دو ماہ سے تیاریاں انجام دی جارہی ہیں۔ اس اجتماع میں حیدرآباد اور ورنگل کے م...

بسواکلیان میں حلقہ ذکر و ماہانہ فاتحہ حضرت شیر سوارؒ

راست : بتاریخ 15؍ ڈسمبر 2014 ؁ء م 21؍ صفر المظفر 1436 ؁ھ زیر اہتمام مجلس فیضان حضرت شیر سوار ؒ احاطہ بارگاہ عالیہ تاج الاولیاء حضرت خواجہ سید تاج الدین شیر سوار المعرف راجہ باگ سوار ؒ میں بع...

مسجد انوار المساجد مدینہ نگر میں خطاب عام بعنوان ’’ہم داعی ہیں‘‘کا اہتمام

ناندیڑ: ۱۰؍دسمبر (اعتمادنیوز)جماعت اسلامی ہند ناندیڑ کی جانب سے بتاریخ 14ڈسمبر 2014 ؁ء بروز اتوار بمقام مسجد انوار المساجد مدینہ نگر ، دیگلور ناندیڑ میں ایک عظیم الشان خطاب عام بعنوان’’ہم داعی ہ...

ناندیڑ میں’’اسلام سب کیلئے ‘‘ تربیتی ورکشاپ کا کامیاب انعقاد

ناندیڑ: ۴؍دسمبر (اعتماد نیوز)اسلام سب کیلئے اس عنوان کے تحت جماعت اسلامی ہند ناندیڑ کی جانب سے ایک مہم چلائی جارہی ہیں۔ اس مہم کی تیاری کے سلسلے میں دفتر جماعت اسلامی ہند ناندیڑ میں ایک تربیتی و...

جامعہ ام القراء للبنا ت ادونی کا افتتاح

ادونی شہر کے بسم اللہ فنکشن ہال ، فتح دروازہ کے قریب جامعہ ام القراء للبنا ت ادونی کا افتتاح عمل میں آیا۔ اس موقع پر ناظم مدرسہ شعیب سلفی نے بتایا کہ شہر ادونی میں لڑکیوں کو دینی تعلیم سے آراستہ...

مجلس کے جشن ر حمتہ للعٰلمینﷺ کی ا ستقبا لیہ کمیٹی کا اتوا ر کو ا جلا س

حید رآ باد 14 نو مبر ( اعتماد نیو ز) کل ہند مجلس ا تحا د ا لمسلمیبن کے زیر اہتما م 11 او ر 12 ر بیع ا لا و ل کو منعقد شد نی جشن ر حمتہ للعٰلمینﷺ اور نعتیہ مشا عرہ کی مجلس ا ستقبا لیہ کا پہلا اجلا س ات...

باطل قوتوں سے مقابلہ کرنے آج عالم اسلا م کو ایک بار پھر حضرت امام حسین ؑ کے نقش قدم پر چلنا ضروری ہے ، مولانا سید راشد اشرف مکی میاں صاحب قبلہ

جب تک اہلبیت ؑ سے خلوص و محبت نہ ہوگی ایمان کامل نہ ہوگا، ڈاکٹر سید عبدالمعیز حسینی کا شاندار خطاب شہر کے چھوٹا میدان میں سیدہ زینبؓ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ 3واں عظیم الشان عظمت ا...

مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام جلسہ شہادت اما م حسینؓ

*** مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (ایم ایس او ) آف انڈیا یونٹ نظام آباد کے زیر اہتمام آج عظیم الشان جلسہ شہادت اما م حسینؓ وعظمت اہل بیت رضوان اللہ علہیم اجمعین کا انعقاد بتاریخ 12؍ نومبر 2014ء برو...

اولیاء اللہ تعالی کے خا ص بندے ہواکرتے ہیں

عرس تقاریب سے سیدشاہ انورباشاہ قادری کاخطاب کرنول7؍نومبر(اعتمادنیوز)اولیاء اللہ تعالی کے خاص بندے ہواکرتے ہیں،اولیاء پراللہ کی خاص رحمتیں نازل ہوتی ہیں،وہ اپنے قبروں میں زندہ رہتے ہیں،مسلم...

شہادت اما�أ حسین ہمیشہ یادرکھاجائے گا

جلسۂ یادحسین سے مفتی عارف پاشاہ قادری کاخطابؓ کر نول4؍نومبر(اعتمادنیوز)سجادہ نشین ومتولی مسجدکالے کریم کرنول سید شاہ عابدحسینی چشتی کی سرپرستی میں مسجدکالے کریم میں عظیم الشان جلسۂ یادحس...

جس دل میں اہلِ بیت اطہارؓ کی محبت نہیں ہوگی ‘ اُس کی کوئی عبادت کام نہیں آئے گی

بیدر۔3؍نومبر۔(اعتمادنیوز)۔ جس دل میں اہلِ بیت اطہارؓ کی محبت نہیں ہوگی ‘ اُس کی کوئی عبادت کام نہیں آئے گی۔حضرت سیدنا امام حسنؓ و سیدنا امام حسینؓ آپؐ کی پشتِ مبارک پر بیٹھا کرتے اور آپ ؐ سے بے...

کرنول میں جلسہ یادِ حسینؓ 1 نومبر کو

اسلامیہ عربک ڈگر ی کالج کرنول گراؤنڈ میں محبان اہلبیت تنظیم کے زیر اہتمام سید عبداللہ حسین بادشاہ قادری سجادہ نشین بارگاہِ لطیف لااُبالی کرنول اور ڈاکٹر سید اسمعیل پیر قادری بارگاہِ طاہر گلشن کر...

دارالعلوم فتوؤں کی کتاب شائع کرے گا

سہارنپور،12اکتوبر(ایجنسی) شریعت کی روشنی میں صحیح راہ دکھانے والے دارالعلوم سے جاری فتوے اب کتابی شکل میں مہیا ہوں گے۔ دارالعلوم کے ذرائع نے ا ج یہاں بتایا کہ فتوؤں کی کتاب شائع کرنے کے لیے ادارے...

عید گا ہ میر عا لم میں نما ز عید ا لا ضحیٰ 9-30 بجے ہو گی

حید ر آ باد 30 ستمبر ( پر یس نو ٹ) عید گا ہ میر عا لم پر نما ز عید ا لاضحیٰ 6 ا کتو بر کو 9-30 بجے ہو گی اور عید گا ہ ما د نا پیٹ میں 9 بجے ادا کی جا ئے گی۔ ر یا سنی وقف بو ر ڈ کے چیف اگزیکٹیو آ فیسر ...

ادونی میں دعوتِ اسلامی کا اجتماع

شاہی جامع مسجد ادونی میں بروز منگل بتاریخ 23؍سمبر 2014، بوقت 9-00بجے شب دعوتِ اسلامی کا اجتماع منعقد کیا گیا ہے۔ جس میں مبلغ دعوتِ اسلامی وکیل عطار حضرت محمد امجد عطاری صاحب نگرانِ کابینات و جنو...

ماسکو میں قرآت قرآن کا بین الاقوامی مقابلہ ہفتے کے روز ہوگا

اسکو میں قرآت قرآن کا پندھرواں بین الاقومی مقابلہ 20 ستمبر کو “کروکس سٹی ہال” میں ہوگا، روسی دارالحکومت کے بین الاقوامی تعاون کے شعبے کی پریس سروس نے بدھ کے روز ایجنسی “انترفاکس” کو مطلع کیا۔مقابلے می...

بنی آدم از علم یابد کمال

چاہت محمد قریشی قاسمی وہ علم ہی توہے جو انسان کو شرافت وتہذیب کا سرمایہ بخشتا ہے، عزت وعظمت کی دولت سے نوازتا ہے، اخلاق وعادات میں جلا پیدا کرتا ہے ،انسانیت کو انتہائی بلندیوں پر پہنچاتا ہے، بشری...

Displaying 421 - 450 of 523 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.