the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 451 - 480 of 523 total results

مسلمانوں کوچاہئے کہ وہ اپنے بچوں کودینی تعلیم سے آراستہ کریں

مدرسہ کے سالانہ جلسہ سے مولانابشیراحمدصاحب کاخطاب کرنول 15؍ ستمبر(اعتماد نیوز)مدرسۂ عربیہ تعلیم القرآن کاسالانہ جلسہ مسجداکبرصاحب کے احاطہ میں منعقد کیاگیا۔اس موقعہ پرمولانابشیراحمدصاحب...

صوفیاء کو تصوف کے ساتھ عصری علوم پر بھی کامل عبور حاصل تھا

610ویں عرس حضرت خواجہ بندہ نوازؒ کے موقع پر سمینار، علماء و دانشوران ، حضرت خسرو حسینی خطاب گلبرگہ15؍ستمبر (اعتماد نیوز): صوفیائے کرام نے رشد و ہدایت کے منصب پر فائز ہونے سے قبل مکمل اہلیت حاصل...

مسلمان قاتلوں اور انکے افراد خاندان کا سماجی بائیکاٹ کریں

جامع مسجد خواجہ گلشن ، مہدی پٹنم میں مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد 5 ستمبر ( راست)اسلام نہ صرف مسلمانوں بلکہ بلا تفریق رنگ ونسل تمام انسانوں کے قتل کی سختی سے ممانعت کرتا ہے ۔ اسلام میں کسی ا...

 شاہی جامع مسجد ادونی کے سحن میں بارش کیلئے نماز استقاء

شاہی جامع مسجد ادونی کے سحن میں بارش کیلئے نماز استقاء

شاہی جامع مسجد ادونی کے سحن میںآج بعد نماز جمعہ بارش کیلئے خصوصی نماز ، نمازِ استقاء پڑھائی گئی ۔ یہ نماز شاہی جامع مسجد کے خطیب محمد علی ہاشمی ...

اتوارکو انوارالمساجد میں دعوتی نشست

ناندیڑ:اتوار۲۴؍اگست کی صبح۳۰:۸ بجے انوارالمساجد(اوپری حصہ) مدینہ نگر ناندیڑ160میں ایک دعوتی نشست منعقد ہے۔ جس میں ’’دعوت دین کی فضیلت اہمیت‘موضوع پر مولاناکلیم صاحب (امام وخطیب جامع مسجد وسرنی)...

حضرت شیخ سلیم چشتی کا444 واں عرس مبارک اختتام پذیر

حضرت شیخ سلیم چشتی کا444 واں عرس مبارک اختتام پذیر

فتح پور سکري 7 اگست(ایجنسی)چشتیہ سلسلہ کے مشہور و معرو ف صوفی شیخ سلیم چشتی کے444 ویں سالانہ عرس مبارک کی روحانی تقریبات کامحفل میلاد کیساتھ اختتام ہو...

حقیقی معبود کی پہچان نہ ہونے سے انسان مسائل کا شکار

حیدرآباد۔2۔ اگست(پریس نوٹ) مبلغ اسلام سراج الرحمن نے اس امر پر تعجب کا اظہار کیا ہے کہ اوپر والے کی عبادت کیلئے کئی عبادت گاہیں ہونے کے باوجود آخر انسان ایک انسان کی طرح زندگی گذارنے میں ناکام ک...

مکہ مسجد میں کل مجلس کا جلسہ یو م ا لقر ا ن

حید رآ باد 24 جو لا ئی ( ا عتما د نیو ز) جمعتہ ا لو دا ع کے مو قع پر مجلس ا تحا د ا لمسلمین کے ز یر اہتما م 25 جو لائی کو مکہ مسجد میں جلسہ یو م ا لقر ا ن منعقد ہو گا۔ صد ر کل ہند مجلس ا تحا د ا لمسلم...

تنظیم نسواں تعمیرملت کے زیر اہتمام خواتین وطالبات کے لئے تیسرا قرآنی مذاکرہ

حیدرآباد۔ ۱۹/جولائی ۔ تنظیم نسواں تعمیرملت کے زیر اہتمام خواتین وطالبات کے لئے تیسرا قرآنی مذاکرہ بتاریخ ۲۰/ جولائی م ۲۱/ رمضان المبارک زیر صدارت محترمہ اصغر صدیقہ صاحبہ نائب صدر تنظیم نسواں ت...

کل ہند مجلس تعمیرملت کے زیر اہتمام تیسرا قرآنی مذاکرہ

حیدرآباد۔ ۱۹/جولائی ۔کل ہند مجلس تعمیرملت کے زیر اہتمام تیسرا قرآنی مذاکرہ عالیجناب محمد عبدالرحیم قریشی صاحب صدر کل ہند مجلس تعمیرملت کی صدارت میں ۲۰/ جولائی م ۲۱/ رمضان المبارک ۱۴۳۵ھ ؁ ساڑھے د...

بر یل ر سم ا لخط میں قر آ ن مجید کی ا شا عت

بر یل ر سم ا لخط میں قر آ ن مجید کی ا شا عت

اند و ر 18 جو لا ئی ( ایجنسیز) بصا ر ت سے محر و م ایک خا تو ن نے عر بی بر یل میں قرآن مجید شا ئع کیا ہے۔ مد ر سہ نو ر تحقیقی مر کز بر ا ئے نا بینہ کے ...

مسجد عثما نیہ پلٹن ملک پیٹ میں کل جلسہ یو م ا لقرا ن

حید ر آ باد 17 جو لا ئی ( ایجنسیز) مسجد عثما نیہ صر فخا ص پلٹن‘ ملک پیٹ میں 18 جو لائی کو بعد تما ز جمعہ جلسہ یو م ا لقر ا ن ز یر نگر ا نی نقیب ملت بیر سٹر اسد ا لد ین او یسی ایم پی صد ر کل ہند محلس ا...

رمضان مبارک غرباء کی غم خواری، مواسات اور سخاوت کا مہینہ

حیدرآباد ۔۱۵؍جولائی( پریس نوٹ) رمضان المبارک برکت والا مہینہ ہے اس میں محسوس اور غیبی دونوں طرح کی برکتیں ہیں۔ رمضان شریف میں عمل قلیل پر بھی جزائے کثیر عطا ہوتی ہے۔ نیکیوں میں دس گنا سے سات سو...

ادونی میں تین شبی شبینہ

مسجد و درگاہ حضرت سید شاہ طاہر قادری ؒ ادونی میں 20,21,22 رمضان بروز ہفتہ ، اتوار ، پیر کو بعد نماز عشاء ٹھیک 9-00بجے تین شبی شبینہ منعقد کی گئی ہے۔ جو سید شاہ محمود قسادری صاحب قبلہ سجادہ نشین...

مکہ مسجد می کل مجلس ا تحا د ا لمسلمین کا جلسہ یو م ا لقر آ ن

حید ر آ باد 3 جو لا ئی ( اعتما د نیو ز) کل ہند مجلس اتحا د ا لمسلمین کے ز یر اہتما م رمضا ن ا لمبا رک کے پہلے جمعہ یعنہ 4 جو لا ئی کو تا ر یخی مکہ مسجد میں جلسہ یو م ا لقر آ ن منعقد ہو گا ۔ جلسہ کی نگ...

با ر ا ن ر حمت کیلئے د عا و ں کی اپیل

حید ر آ باد 3 جو لا ئی ( ایجیسیز) معتمد ‘‘ صد ر مجلس علما ئے دکن‘‘ مو لا نا قبو ل پا شا قا د ری شطا ری اور ار ا کین نے ا پنے مشتر کہ بیا ن میں کہا کہ رمضا ن ا لمبا رک کے شب و رو ز ر حمت رب غفو ر سے مع...

کسی قو م پر با ر ش رکنے کے اسبا ب کیا ہیں ؟ مولانا محمدندیم صدیقی :

(صدرجمعیۃ علماء مہاراشٹر) اللہ تبا ر ک و تعالیٰ کی اس عظیم کائنا ت میں یو ں تو دسیو ں ہزار سے زائد مخلو قات آباد ہیں ، اور ہر ایک اپنے اپنے طو ر پر اپنے خالق کی تسبیح و تحمید میں لگا ہو ا ہے ، ...

عبادت صوم کے باعث روح کا نفس پر غلبہ ہوتا ہے جو اطاعت حق تعالیٰ، اتباع رسالتؐ اور اعمال صالحہ کے لئے ضروری ہے

مسجدمصطفیٰ، سید نگر ۲ فرسٹ لانسر اور حمیدیہ شرفی چمن میں ڈاکٹر حمید الدین شرفی کے ’’حضرت تاج العرفاء ؒ یادگار خطابات‘‘حیدرآباد ۔۱؍جولائی( پریس نوٹ) روزہ فرض عبادت اور دین حق اسلام کا اساسی رکن ہے اللہ...

رمضان کی آمد پر ہمیں چاہیئے کہ غریبوں ،مسکینوں ،ضرورت مندوں کی مدد کریں

جلسہ آمدِ رمضان سے مولانا اظہار الحق کا خطاب بسواکلیان : محمد نعیم الدین سیکریٹری ذکریٰ ایجوکیشن سوسائٹی بسواکلیان کی اطلاع کے بموجب رمضان ہمدردی و غم گساری کا مہینہ ہے ،اس مہینہ میں اللہ تعا...

منقبتی مشاعرہ بضمن عرس حضرت سید سلطان علی شاہ بخاری ؒ

حیدرآباد۔27جون(راست) حضرت سید سلطان علی شاہ بخاری چشتی ؒ کے عرس سے سلسلہ میں 2رمضان کو بعد نماز تراویح احاطہ درگاہ حضرت مرزا سردار بیگ صاحب قبلہ ؒ آغا پورہ حیدرآباد میں منقبتی مشاعرہ بطرح ’’جنت کی ہوا...

ناندیڈ:جلسہ استقبال ماہ رمضان

ناندیڑ۔26جون ( راست) برادران اسلام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج بتاریخ 27 جون مطابق 28 شعبان المعظم بروز جمعہ عشاء کی نماز کے بعد نزد مسجد غریب محلہ، نیو محبوب نگر، ہنگولی ناکہ، ناندیڑ میں ایک عظیم الشان...

عارف اقبال کے قلم سے امیر شریعت کی زندگی کا شاہکار سوانحی خاکہ’’ باتیں میر کارواں کی‘‘

عارف اقبال کے قلم سے امیر شریعت کی زندگی کا شاہکار سوانحی خاکہ’’ باتیں میر کارواں کی‘‘

.شمس تبریز قاسمی یٹر بصیرت آن لائن(انگریزی)بر صغیرمیں یہ قدیم روایت چلی آرہی ہے کہ یہاں کسی بھی ہستی کا اعتراف ان کی زندگی میں نہیں کیا جا تا ہے،...

گلبرگہ : جشن خلافت

گلبرگہ :سید یونس متولی درگاہ پیر بشر و پیر ہشار نے بتیا ہے اج ۴۹ واں جشن خلافت ،سیدی و مرشدی تقدس مآب حضرت سید شاہ اسد اللہ محمداکبر محمدمحمدالحسینی صاحب قبلہ(المعروف افسربابا)عم سجادہ نشین بارگاہ...

مساجد مرکزِ نور ہوا کرتی ہیں

مساجد مرکزِ نور ہوا کرتی ہیں‘ یہاں سے اسلام کے ہر پہلو کا نور پھیلتا ہے‘ اسی ضمن میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد جاتے وقت یہ دعا پڑھنے کا حکم دیاہے‘ جس کا ترجمہ اللہ میرے دل میں نور بھر دے‘ میری ...

حضرت صوفی سرمست نعت کونسل کے زیر اہتمام محفل نعت کا انعقاد

گلبرگہ24؍جون( اعتماد نیوز): حضرت صوفی سرمست نعت کونسل گلبرگہ کے زیر اہتمام کل رات ایوان شاہی گلبرگہ میں انجینئر الحاج سید سخی سرمست کی رہائش گاہ پر محفل نعت کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا، حضرت سید شاہ ...

مولانا مفتی سید ضیاء الدین نقشبندی "مولانامحمد انوار احمد کاخطاب

بیدر۔17؍جون۔(اعتماد نیوز)۔مولانا مفتی سید ضیاء الدین نقشبندی شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ وبانی ابوالحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر حیدرآبادمعھد انوارالقرآن فیض پورہ بیدر شاخ جامعہ نظامیہ کے جلسہ دستار بندی و تکمی...

ادونی میں تقریب رسم اجراء ، کتاب بعنوان ’’سماع ‘‘

انڈر پیٹ منسپل گرلز ہائی اسکول ادونی میں آج صبح 11؍بجے تقریب رسم اجراء منعقد کی گئی۔ عالیجناب ملا درویش محی الدین خالد نظامی صاحب ناظم جماعت نظامیہ ادونی کی صدارت میں معروف شاعر و مصنف الحاج شیخ مدنی ...

دعوتِ اسلامی بیدر کے زیرِ اہتمام بیدر میں دینی اجتماع

جناب محمد ارشاد احمد عطاری کے بموجب دعوتِ اسلامی بیدر کے زیرِ اہتمام مدنی مرکز مسجدِ پیرفانیؒ بیرون شاہ گنج بیدر میں مورخہ5جون بروز جمعرات کو بعد نمازِ عشاء دینی اجتماع زیرِ صدارت حکیم شیخ مح...

5؍ جون کو ورنگل میں دینی و اصلاحی کانفرنس برائے خواتین

ورنگل 3؍جون (اعتماد نیوز ) البنات آرگنائزیشن کے زیر اہتمام 5؍ جون 2014بروز جمعرات بوقت 2.00تا 5.00شام نندنا گارڈنس ہنمکنڈہ میں ’’ دینی و اصلاحی کانفرنس برائے خواتین ‘‘کا انعقاد عمل میں لایا جار...

ائمہ مساجد اختلافی مسائل کے بیانات سے اجتناب برتیں مفتی خالد سیف اللہ رحمانی کا مشورہ

ناندیڑ ۔29؍ مئی (محمد صادق) ائمہ مساجد خطباتِ جمعہ میں اختلافی مسائل پر بیان دینے سے اجتناب برتیں۔ مساجد کے ممبر اصلاح معاشرہ اور مذہبی اُمور کے بیانات کے لئے استعمال میں لائیں جائیں تو بہتر ہوگا نہ ک...

Displaying 451 - 480 of 523 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.