: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/15جون(ایجنسی) فیچر اور اسمارٹ فون بنانے والی گھریلو کمپنی gv-mobiles جی وی موبائلس کا نیا کارخانہ اس سال کے آخر تک کام کرنا شروع کردے گا، اس سے قریب 1.100 - 1.200 لوگوں کو روزگار ملے گا-
جی وی موبائلس کے مارکیٹنگ ڈپارٹمنٹ کے سربراہ ہرش وردھن نے کہا کہ
کمپنی مہاراشٹرا میں پونے ضلع کے لوناولا میں اس نئے کارخانے کو قائم کررہی ہے، انہوں نے بتایا ، اس نئے کارخانے کے لیے زمین کے حصول کا کام پورا ہوچکا ہے، اور تعیمری کام شروع ہوچکا ہے، اس حصول پر 125-100 کروڑ روپے کی خرچ آئے گا، جس میں سے 40-30 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری اب تک ہوچکی ہے-