the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/15جون(ایجنسی) فیچر اور اسمارٹ فون بنانے والی گھریلو کمپنی gv-mobiles جی وی موبائلس کا نیا کارخانہ اس سال کے آخر تک کام کرنا شروع کردے گا، اس سے قریب 1.100 - 1.200 لوگوں کو روزگار ملے گا-
جی وی موبائلس کے مارکیٹنگ ڈپارٹمنٹ کے سربراہ ہرش وردھن نے کہا کہ



کمپنی مہاراشٹرا میں پونے ضلع کے لوناولا میں اس نئے کارخانے کو قائم کررہی ہے، انہوں نے بتایا ، اس نئے کارخانے کے لیے زمین کے حصول کا کام پورا ہوچکا ہے، اور تعیمری کام شروع ہوچکا ہے، اس حصول پر 125-100 کروڑ روپے کی خرچ آئے گا، جس میں سے 40-30 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری اب تک ہوچکی ہے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.