: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ 4 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف سکنڈری ایجوکیشن کل جمعرات کو دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے ہال ٹکٹ جاری کرے گا۔ طلبہ تین طریقوں سے ہال ٹکٹ حاصل کرسکیں گے:
سرکاری ویب سائٹ، رجسٹرڈ واٹس ایپ نمبر، یا اپنے اسکول سے پرنٹ شدہ نقل۔امتحانات 14 مارچ سے 16 اپریل تک ہوں گے، جن میں تقریباً 5,28,248 طلبہ شریک ہوں گے۔ حکام نے طلبہ کو ہدایت دی ہے کہ ہال ٹکٹ کی تفصیلات پہلے سے جانچ لیں۔