the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > تعلیم و ملازمتیں

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 1501 - 1530 of 1917 total results
 اس سال ڈی ایس سی نہیں ہوگا ۔ کڑیم سری ہری

اس سال ڈی ایس سی نہیں ہوگا ۔ کڑیم سری ہری

حیدرآباد ۔12اگسٹ (اعتماد نیوز) نائب وزیر اعلی کڑیم سری ہری نے آج کہا کہ اساتذہ کے تقررات کے لئے اس سال ڈی ایس سی منعقد نہیں کیا جائیگا۔ انہوں نے ...

ڈ اکٹر بی آر امبیڈ کر او پن یو نیو ر سٹی‘ حیدرآباد کے ڈگری کے اہلیتی امتحا ن

حید ر آ باد : ڈ ا کٹر بی آ ر امبیڈ کر او پن یو نیور سٹی‘ حید رآ باد کے دو سری مر تبہ اہلیتی امتحان بر ائے دا خلہ بی اے ‘ بی کام‘ بی ایس سی ڈ گر ی پر و گرامس کیلئے اہلیتی امتحان منعقد ہو گا ۔ تین سا لہ...

کرنول میں کیر ئر گائڈنس کتاب کی رسم اجرا

کرنول میں کیر ئر گائڈنس کتاب کی رسم اجرا

دفتر بزم کرنول واقع ڈاکٹر ایڈیڈ یوپی اسکول میں کیر ئر گائڈنس نامی کتاب کی رسم اجراء عمل میں آئی۔ رسم اجر ا کے بعد مصنف سید افتخار مشرف نے بتایا ...

مو لا نا آ زاد نیشنل اردو یو نیو رسٹی کے فا صلا تی کو رسس میں فارم دا خل کر نے تا ریخ میں توسیع

حید ر آ باد : مو لا نا آ زاد اردو یو نیو رسٹی کے فا صلا تی تعلیم کے پی جی‘ یو جی ‘ ڈپلو ما او ر سرٹیفیکیٹ کو رسس کے امتحان فا رم دا خل کرنے کی آخری تا ریخ 31 اگست2015 تک تو سیع کی گئی ہے ۔ کنٹرولر ا م...

نلسا ر یو نیو رسٹی کا کانو کیشن 16 اگست کو مقرر

حید رآ باد : نلسا ر یو نیو رسٹی ‘ حیدر آباد کا 13 واں سا لا نہ کا نو کیشن 2 اگست کے بجا ئے 16 اگست کو ہو گا جو کہ سا بق صدر عبد ا لکلا م کے ا نتقا ل کی وجہ منسو خ کر دیا گیا تھا۔ نلسا ر یو نیو رسٹی آف...

ایم ایس سی (نر سنگ) میں دا خلے

ڈ ا کٹر این ٹی آر یو نیو رسٹی آف ہیلتھ سا ئنس ‘ وجئے وا ڑہ نے اعلا میہ کے ذریہ ایم ایس سی (نرسنگ) اور ایم پی ٹی کو رسس میں سا ل 2015-16 میں داخلہ کیلئے در خوا ستیں طلب کی ہیں ۔ اہل امید وار آن لا ئن د...

نیشنل انسٹی ٹیو ٹ آ ف فیشن ٹکنا لو جی ‘ چینا ئی میں دا خلے

نیشنل انسٹی ٹیو ٹ آف فیشن ٹکنا لو جی ) NIFT ( ’ جینا ئی میں سال برا ئے 2015-16 ڈپلو ما پر و گرا م کیلئے در خوا ستیں طلب کی گئی ہیں ۔ فا ر م دا خل کرنے کی آخری تا ریخ 14 اگست2015 ہے۔ مزید تفصیلا ت ویب ...

ا لا گپا یو نیو ر سٹی ‘ کیرا یکوڈی میں د ا خلے

ا لا گپا یو نیو رسٹی‘ کیرایکو ڈی ’ ٹا مل نا ڈو میں پی ایچ ڈی اہلیتی انٹرنس امتحا ن کیلئے درخوا ست دا خل کر نے کی آ خری تا ریخ 10 اگست 2015 ہے ۔ مزید معلو ما ت یو نیو سٹی کے ویب سا ئٹ پر معلو م کر سکتے...

شاہین ادارہ جات بیدر کے زیراہتمام ملکی سطح پر شروع ہونے والی’’حفظ القرآن پلس‘‘ اسکیم

بیدر۔4؍اگست۔(اعتمادنیوز)۔شاہین ادارہ جات بیدر کے زیراہتمام ملکی سطح پر شروع ہونے والی’’حفظ القرآن پلس‘‘ اسکیم اوراس اسکیم کے تحت تقریبا10ریاستوں کے عصری تعلیم حاصل کرنے والے حفاظ طلباسے ان کی عصری تعل...

30؍جولائی کومحکمۂ زراعت کے ا نٹرویوز

کرنول26؍جولائی(اعتمادنیوز)ضلع کلکٹرکرنول مسٹر سی ایچ وجئے موہن نے بتایاکہ اس ماہ کی30اور31تاریخوں میں محکمۂ زراعت کے انٹرویوزمنعقدکئے جائیں گے۔انہوں نے بتایاکہ محکمۂ زراعت میں مخلوعہ306کانٹراکٹ جا...

عثمانیہ کالج میں ڈائٹ سٹ کی مفت کوچنگ

کرنول26؍جولائی(اعتمادنیوز)ڈپٹی ڈائرکٹرعلاقائی مرکز تعلیمی ترقی برائے اقلیتی طبقات کرنول پروفسرسیدامدادعلی قادری صاحب کے بموجب CEDMکے زیراہتمام عثمانیہ کالج کے احاطہ میں اقلیتی طبقات سے ت...

اسکالر شپ سے استفادہ حاصل کرنے کی اپیل

ایکزیکیٹیو ڈائرکٹر کریم اللہ حکومت ہند کی جانب سے دی جانے والی اسکالر شپ کا اعلانیہ جاری کیا گیا ہے ۔ لیکن اب تک کافی کم مقدار میں درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ جو بھی طلباء و طالبات اسکالر شپس حاصل...

اُردو یونیورسٹی ، پیرا میڈیکل کورسز میں داخلے

حیدرآباد،21 ؍جولائی (پریس نوٹ)مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی پیرا میڈیکل کورسز میں داخلے جاری ہیں۔ پیرا میڈیکل کورسز میں فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 31؍ جولائی 2015 ہے۔ پیرامیڈیکل کورسز کے ت...

UPSCکے ٹاپر کے امیدوار کوملے 53فیصد پوائنٹس:جاری ہوئی فہرست

UPSCکے ٹاپر کے امیدوار کوملے 53فیصد پوائنٹس:جاری ہوئی فہرست

نئی دہلی،21جولائی(ایجنسی) سول سروس امتحان میں اول رہی امیدوار کو قریب 53 فیصد پوائنٹس ملے ہیں اور اس طرح یونین پبلک سروس کمیشن کی طرف سے ملک کے ٹاپ بی...

ایس ایس سی سپلمنٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان

حیدرآباد ۔16 جولائی(اعتماد نیوز) آج ریاستی وزیر تعلیم و نائب وزیر اعلی کڑیم سری ہری نے ایس ایس سی سپلمنٹری نتائج کو جاری کیا۔ ...

جنرل ڈیوٹی ڈاکٹر س کی 9جائیدادوں پر کنٹراکٹر بنیاد پرایک سالہ مدت کیلئے تقررات

بیدر۔13؍جولائی۔(اعتمادنیوز)۔ڈپٹی کمشنر بیدر انوراگ تیواری نے بتایا کہ ضلع بیدر کے دیہی علاقوں میں پرائمری ہیلتھ سنٹر میں کام کرنے کیلئے جنرل ڈیوٹی ڈاکٹر س کی 9جائیدادوں پر کنٹراکٹر بنیاد پرایک سالہ مد...

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں مخلوعہ ٹائپسٹ کم نقل نویس کی جائیدادوں پر تقرر

بیدر۔12؍جولائی۔ (اعتمادنیوز)۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں مخلوعہ ٹائپسٹ کم نقل نویس کی جائیدادوں پر تقرر کرنے مستحق اُمیدواروں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ٹائپسٹ کی 11جائیدادیں ‘اور ٹائپسٹ کم نقل نویس کی...

آیورویدک ڈگری والے ڈاکٹرس کو ایلوپیتھی علاج کی اجازت

ناندیڑ : ۱۰؍جولائی (اعتمادنیوز)آیورویدک طریقہ علاج کا کورس مکمل کرنے والے یعنی بی اے ایم ایس ڈاکٹرس کو بھی ایم بی بی ایس طرز پر ایلو پیتھی طریقہ کا علاج کرنے کی اجازت مل چکی ہے ۔ سپریم کورٹ کی جانب سے...

ڈی جی ایف ٹی نے درخواستوں کی فیس کی آن لائن ادائیگی کا نظام وضع کیا

نئی دہلی،9 0 جولائی / ڈائریکٹوریٹ جنرل آف فارن ٹریڈ (ڈ ی جی ایف ٹی ) وزیر اعظم کے ڈجیٹل انڈ یا کے تصور کو پیش نظر رکھتے ہوئے ساتوں دن چوبیس گھنٹے کاغذ کے بغیر کام کاج کو فروغ دئے جانے کی غرض سے ایک کل...

اسلامیہ ڈگری کالج ورنگل کے شاندار نتائج پر پروفیسر رحمت اللہ رجسٹرار کا اظہار مسرت

ڈاکٹر میرکوکب علی پرنسپل اسلامیہ کالج کے اطلاع کے بموجب پروفیسر ڈاکٹر ایس ایم رحمت اللہ رجسٹرار مولانا آزاد نیشنل یونیورسٹی حیدر آباد جو ماضی میں اسلامیہ ڈگری کالج کے تقریبا 25سال تک شعبہ پبلک ا...

 سیول سرویسس نتائج کا اعلان

سیول سرویسس نتائج کا اعلان

حیدرآباد ۔4جولائی (اعتماد نیوز) یو پی ایس سی نے آج 2014کے سیول سرویسس کے نتائج کو جاری کی۔ چنانچہ دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش سے تعلق ...

بی ایڈ کورس دوسال کا کردیا گیا

ناندیڑ: ۳۰؍جون (اعتمادنیوز)این سی ٹی ای اس ادارہ کی ہدایت پر ریاست مہاراشٹر میں تمام بی ایڈ کالجس میں بی ایڈ کورس اس سال سے دوسال کا کردیا گیا ہے ۔ سابق میں بی ایڈ کورس صرف ایک سال کا ہوا کرتا ت...

 آندھراپردیش انٹر سال اول کے نتائج کا اعلان

آندھراپردیش انٹر سال اول کے نتائج کا اعلان

حیدرآباد ۔30جون (اعتماد نیوز)آندھراپردیش میں انٹر سال اول کے سپلمنٹری امتحانات کے نتائج کا آج دو پہر اعلان عمل میں آیا۔ ریاست کے وزیر گنٹا سرینو...

انٹر سپلمنٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان

حیدرآباد ۔26جون(اعتماد نیوز)آج تلنگانہ کے انٹر سپلمنٹری امتحانات سل اول و دوم کے نتائج کا اعلان عمل میں آیا ۔ نائب وزیر اعلی کڑیم سری ہری نے انٹر میڈئیٹ بورڈ دفتر میں نتائج کو جاری کیا۔ سال اول ...

ریاست میں ایڈ۔ سیٹ نتائج کا اعلان

 حیدرآباد ۔25جون (اعتماد نیوز) بی ۔ ایڈ میں داخلہ کے لئے اہلیتی امتحان ایڈ سیٹ کے نتائج کا آج اعلان عمل میں آیا ۔ محکمہ اعلی تعلیم کے چیرمن پاپی ریڈی نے نتائج کو جاری کیا ۔ انہوں نے کامیابی کی شر...

آئی آئی آئی ٹی بھو نیشور میں دا خلو کا آ غا ز

حید ر آ باد : ڈ اکٹر ل پر و گرا م ( پی ایچ ڈی) ‘ ایم ٹیک (کمپو ٹر سا ئنس اینڈ انجینیرنگ) اور ایم ٹیک ( کمیو نکیشن انجینیر نگ اینڈ سنگل پر اسسنگ میں دا خلو ں کیلئے در خوا ستیں مطلو ب ہیں ۔ مزید تفصیلا ...

مو لانا آزاد نیشنل اردو یو نیور سٹی میں میرٹ کی ا سا س پر دا خلے

حید ر آ باد : مو لا نا آ زاد نیشنل اردو یو نیورسٹی میں تعلیمی سا ل بر ائے 2015-16 کے لئے مختلف ریگو لر کو ر سز میں میر ٹ کی اسا س پر دا خلو ن کی آ خری تا ریخ 2 جو لا ئی 2015 ہے۔ کو ر سز میں ایم اے ارد...

سرکاری آئی ٹی آئی میں داخلے

ناندیڑ۲۳؍جون (اعتمادنیوز)سرکاری آئی ٹی آئی کے مختلف کورسس میں داخلوں کی کارروائی آن لائن طرز پر شروع ہوچکی ہے ۔ اس طرح کی اطلاع پرنسپل سرکاری آئی ٹی آئی کالج ناندیڑ نے دی ہے ۔ پریس نوٹ میں بتایا...

قومی اہلیتی امتحان (NET) میں شعبۂ اُردو ، مانو کے طلبہ کا شاندار مظاہرہ

حیدرآباد،22 ؍ جون (پریس نوٹ) شعبۂ اردو، مانو، کے ہونہار طلبا وطالبات مختلف محاذوں پراپنی ہمہ جہت صلاحیتوں کا بھر پور مظاہر کرتے آئے ہیں۔ رواں سال میں شعبۂ اردو کے طالب علموں نے یو جی سی کے قوم...

میناریٹی ریسیڈنشیل اسکولس انگریزی میڈیم ورنگل میں مفت داخلے

جناب عبدالوحید پرنسپل میناریٹی ریسیڈنشیل انگلش میڈیم اسکول ورنگل نے ایک صحافتی بیان میں بتا یا کہ مدرسہ ہذا میں پنجم تا ہشتم کی خالی نشستوں کو انگلش میڈیم طلباء سے پُر کیا جارہاہے ،لہذا مسلم م...

Displaying 1501 - 1530 of 1917 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.