the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 1561 - 1590 of 1917 total results

یو پی ایس سی نے مشترکہ دفاعی سروس امتحان کے نتیجہ کا اعلان کیا

نئی دہلی، 3 جون(آئی این ایس انڈیا) یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی)نے آج مشترکہ دفاعی سروس امتحان کے نتیجہ کا اعلان کر دیااور488امیدوارانٹرویو کے لیے منتخب کئے گئے ہیں۔ایک سرکاری ریلیز میں بتایا گ...

مانو ، شعبہ ترسیل عامہ و صحافت میں داخلے جاری

حیدرآباد،یکم ؍ جون (پریس نوٹ) پروفیسر احتشام احمد خان‘ ڈین‘ اسکول آف ماس کمیونکیشن اینڈ جرنلزم نے بتایا کہ اس سال ایم اے ایم سی جے میں داخلے کے لیے انٹرنس ٹسٹ کا لزوم ختم کردیا گیا ہے اور اس جگہ م...

اردو یونیورسٹی میں نئے کورس ایم اے تاریخ میں داخلے

حیدرآباد،یکم ؍ جون(پریس نوٹ)مولانا آزاد نیشنل اْردو یونیورسٹی میں پہلی دفعہ تعلیمی سال 2015-16 سے تاریخ میں ایم اے پروگرام کا آغاز کررہی ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ تاریخ کی بازیافت کی جائے مختلف النو...

تلنگانہ میں ای سٹ نتائج کا اجرا

حیدرآباد ۔30مئی(اعتماد نیوز) آج ریاست میں ای سٹ نتالج کو جاری کر دیا گیا۔ حیدرآباد کے جے این ٹی یو میں منعقدہ تقریب میں محکمہ اعلی تعلیم کے چیرمن ٹی پاپی ریڈی نے نتائج کو جاری کیا۔ کل کامیابی ک...

اردو یونیورسٹی میں پیرا میڈیکل کورسز میں داخلے

اردو یونیورسٹی میں پیرا میڈیکل کورسز میں داخلے

]حیدرآباد،8 مئی (پریس نوٹ)مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، اسکول آف سائنس میں انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ پروگرام کے ساتھ پیرا میڈیکل کورسز میں بھی...

CBSE:دسویں کے نتائج آج نہیں،ملتوی

CBSE:دسویں کے نتائج آج نہیں،ملتوی

نئی دہلی،27مئی(ایجنسی)رپورٹ کے مطابق مرکزی ثانوی تعلیمی بورڈ یعنی سی بی ایس سی کے نتائج آج ریلیز نہیں ہونگے۔ انگریزی اخبار فائنانشیل ٹائمز اور دی ہندو...

یو نیور سٹی کا لج آ ف سا ئنس بی ایس سی میں دا خلے

حید ر آ باد : یو نیور سٹی کالج آف سائنس عثمانیہ یو نیو ر سٹی سیف آباد میں بی ایس سی سال اور ایم پی سی‘ پی جی ایم پی‘ بی ز یڈ سی‘ بی ٹی بی سی اور بی ٹی ز یڈ سی میں داخلہ کیلئے درخواست فا رم جا ری کئے ج...

ا ردو یو نیو ر سٹی میں اسلا میا ت میں ایم فل اور ایم اے کو رسز

حیدرآ باد : مو لا نا آ زا د نیشنل اردو یو نیو ر سٹی حید رآ باد کے ریگو لر کو رسز کے تحت اسلامیا ت میں ایم فل کا نیا کو ر ش شروع کیا گیا ہے ۔ دا خلہ کا فا ر م 27 مئی تک جمع کیا جا سکتا ہے۔ مزید تفصیلا ...

نظا م کا لج میں دا خلو ں کا آ غا ز

حید رآ باد : نظا م کا لج میں تعلیمی سال بر ائے 2015-16 کیلئے بی اے ‘ بی کا م‘ بی ایس سی میں دا خلو ں کا آ غا ز ہو چکا ہے ۔ انٹر میڈیٹ کا میا ب طلباء دا خلہ کے اہل ہو نگے ۔ فا ر م دا خل کر نے کی آ خری ...

گریجویٹ کورسز میں تقریباََ 2000نشستیں بڑھائے گی دہلی یونیورسٹی

نئی دہلی26مئی(آئی این ایس انڈیا) دہلی یونیورسٹی کے گریجویٹ کورسز میں داخلے کے خواہش مند طالب علموں کے لئے ایک اچھی خبر ہے کہ یونیورسٹی اپنے مختلف گریجویشن کورس میں تقریباََ 2000نشستیں بڑھانے پر غ...

آئی آئی آئی ٹیز میں دا خلو ں کیلئے اعلا میہ کی اجرا ئی

حید ر آ باد : ریاست تلنگانہ و آندھراپردیش میں واقع آئی آئی آئی ٹیز میں داخلوں کیلئے اعلامیہ جاری کیا گیا ۔ آج یہاں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے وائس چانسلر راجیو گاندھی یونیورسٹی آف نالج ٹکنال...

سی بی ایس سی بورڈ کے بارہویں کے کلاس کے نتائج جاری:لڑکیوں نے بازی ماری

سی بی ایس سی بورڈ کے بارہویں کے کلاس کے نتائج جاری:لڑکیوں نے بازی ماری

نئی دہلی،25مئی (ایجنسی) سی بی ایس سی بارہویں کے نتائج کا اعلان ہو گیا ہے. کل 82 فیصد طالب علم پاس ہوئے ہیں. طالب علموں کے مقابلے طالبات نے بازی ماری ہ...

شعبہ ترسیل عامہ و صحافت طلباء کو ملازمت کا اہل بنانے کیلئے کوشاں

حیدرآباد،25 ؍مئی (پریس نوٹ)پروفیسر احتشام احمد خان‘ ڈین‘ اسکول آف ماس کام اینڈ جرنلزم کے مطابق انٹرنس ٹسٹ کے لیے آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ 27؍ مئی ہے۔ شعبہ میں ایم اے (ایم سی جے) اور پی ایچ ڈ...

سی بی ایس سی کے بارہویں کے نتائج کا اعلان، 82فیصد طلبہ کامیاب

نئی دہلی ،25؍مئی (آئی این ایس انڈیا ) سی بی ایس سی کے 12ویں جماعت کے تمام علاقوں کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ،اس بار کامیابی کا فیصد 82فیصد رہا ہے جوگزشتہ سال سے 0.70فیصد کم ہے۔12ویں میں اس بار بھ...

ا نٹر اڈوا نس سپلیمنٹری امتحا نا ت کا آ ج آ غا ز

حید رآ باد : ریاست تلنگانہ میں انٹر میڈیٹ اڈوانس سپلیمنٹری امتحان کا 25 مئی سے آغاز ہوگا ۔ جس میں شرکت کرنے والے 4,87,838 انٹر میڈیٹ طلباء میں انٹر سال اول کے 3,14,505اور سال دوم کے 1,73,331امیدوار شا...

آندھراپردیش میں انٹرمیڈیٹ سپلمنٹری امتحانات کاآغاز

کرنول23؍فروری(اعتمادنیوز)ریجنل انسپکٹنگ آفسرRIOکرنول مسٹرکے سرینیواسولوکے بموجب ریاست آندھراپردیش میں25؍مئی سے انٹرمیڈیٹ سپلمنٹری امتحانات کاآغازہونے والاہے۔ ضلع کرنول میں30,700طلباء امتحا...

یوپی ایس سی سول سروس ایگزام کے لئے آن لائن درخواست شروع

نئی دہلی24مئی(آئی این ایس انڈیا) سو ل سروس کے ابتدائی امتحان کے لئے آن لائن درخواست کو بھرنے کا کام شروع ہو گیا ہے۔یونین پبلک سروس کمیشن نے کہا ہے کہ اس بار امیدوار سول سروس یا انڈین فوریسٹ سروس ...

28مئی کو تلنگانہ EAMCETکے نتائج

حیدرآباد،23مئی(ایجنسی) ایمسٹEAMCET 2015کے نتائج 28مئی کوجاری کردئے جائینگے۔ذرائع کے مطابق ڈپٹی چیف منسٹر Kadiyam Srihariکاڈیم سری ہری 28 مئی کوصبح11.30بجےEAMCETکے نتائج جاری کرئینگے۔...

تلنگانہ یونیورسٹی ڈگری نتائج کا اعلان

حیدرآباد۔22مئی(اعتماد نیوز) ریاست کے تلنگانہ یونیورسٹی کے ڈگری نتائج کو آج جاری کر دیا گیا۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے ذمہداراں نے کہا کہ کامیابی کی شرح 33فیصد رہی ہے۔ جبکہ نتائج کو تلنگانہ یونیورس...

اردو یونیورسٹی میں ایم۔اے سماجیات کا آغاز‘میرٹ کی بنیاد پر داخلہ

سماجیات کے میدان میں کیرئیر بنانے کے خواہشمند طلبا کے لیے نادر موقع    حیدرآباد، 21 مئی (پریس نوٹ ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ‘ شعبہ سماجیات میں ریگولر کورسز کے تحت اردو جاننے وا...

تلنگا نہ کے میڈیکل کو رسیس کی فیس پر نظر ثا نی

حید رآ باد : تلنگانہ ریاست میں میڈیکل ایجوکیشن کورسیس کی فیسوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے حکومت تلنگانہ نے آج احکامات جاری کئے ۔ ان احکامات کی روشنی میں بی زمرہ ( کیٹگیری ) کے تحت دس فیصد نشستوں کو حکومت ن...

اُردو یونیورسٹی میں داخلے۔ انٹرنس ٹسٹ کیلئے درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 27؍ مئی

حیدرآباد، 20؍ مئی (پریس نوٹ ) مولاناآزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے جو اردو کے ذریعہ اعلی تعلیم کی فراہمی کی ملک بھر میں واحد جامعہ ہے، 14 مختلف شعبو ں میں پی ایچ ڈی اور ایم فل کورسس کا آغاز کرتے ...

بھا رتیہ ودیا بھو ن ڈگری کا لج میں داخلو ں کا اعلان

حید رآ باد : ا ڈ منسٹریٹیو آفیسر بھا رتیہ ود یا بھو ن حیدرآ باد کیند ر نے تعلیمی سال 2015-16 کیلئے مسلمہ تین سا لہ ڈ گری کو ر س کا اعلان کیا ہے جسکے لئے ڈگر ی کا لج قا ئم کیا گیا ہے ۔ جس میں محدو د نش...

نیشنل انسٹی ٹیو ٹ آ ف ٹو ر زم اینڈ ہا سپٹا لٹی مینجمینٹ حید رآ با د میں دا خلے

حید رآ باد : نیشنل انسٹی ٹیو ٹ آ ف ٹو ر زم اینڈ ہا سپٹا لٹی مینجمنٹ‘ گچی با ولی‘ حید رآباد میں در جہ ذیل کو ر سس میں سا ل بر ا ئے 2015 کیلئے در خوا ستیں مطلو ب ہیں ۔ بی بی اے‘ ایم بی اے اور پی جی...

بی ایڈ انٹر نس ٹسٹ ایڈ سٹ 2015 ’ 6 جو ن کو مقرر

حید رآ باد : بی ایڈ انٹر نس ٹسٹ تلنگا نہ ایڈ سیٹ 6 جو ن کو مقرر ہے جسکے لئے ڈ گر ی کامیا ب امیدوا ر اہل ہیں ۔ د یر نہ فیس کے سا تھ فا رم داخل کر نے کی تا ریخ 21 مئی ہے۔امید وا ر تما م تفصیلا ت ویب سا ...

جو نیر کا لجو ں میں دا خلو ں کیلئے شیڈ ول کا اعلان

حید رآ باد : سرکاری ، خانگی ، امدادی ، غیر امدادی اور دیگر جونیئر کالجوں میں تعلیمی سال 2015-16 ء کیلئے تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے دو مرحلوں پر مبنی داخلوں کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے ۔ داخلوں ...

ا قلیتی طلبہ کی پر میٹرک اسکا لر شپس کیلئے 25 کر وڑ رو پئے جا ری

حید رآ باد : حکومت تلنگانہ کے محکمہ اقلیتی بہبود نے اقلیتی طلبہ کیلئے 25 کروڑ روپئے کے پری میٹرک اسکالرشپس برائے سال 2015-16 ء جاری کئے ہیں۔ اس ضمن میں پرنسپل سکریٹری ٹو گورنمنٹ سید عمر جلیل کی دستخط ...

اردو یونیورسٹی میں پالی ٹیکنک کورسس میں داخلے تیزی سے جاری

آن لائن فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 27؍مئی حیدرآباد، 19؍ مئی (پریس نوٹ ) مولاناآزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے حیدرآباد پالی ٹیکنک کالج کو آل انڈیا کونسل فار ٹیچر ایجوکیشن (AICTE) کی جانب سے پچھلے ...

اُردو یونیورسٹی میں اسلامیات میں ایم فل اور ایم اے کورسز

حیدرآباد، 19؍ مئی (پریس نوٹ ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد کے ریگولر کورسز کے تحت اسلامیا ت میں ایم فل کا نیا کورس شروع کیا گیا ہے۔ اسلامک اسٹڈیز یا عرب کلچر یا دینیات میں ایم اے MAکی...

اردو یونیورسٹی شعبۂ تعلیم و تربیت میں داخلے

ڈی ایل ایڈ‘ بی ایڈ‘ ایم ایڈ‘ ایم فل و پی ایچ ڈی دستیاب۔ 27؍مئی آخری تاریخ حیدرآباد، 18 ؍ مئی (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی ، شعبۂ تعلیم و تربیت میں پی ایچ ڈی، ایم فل، ایم ایڈ، بی ای...

Displaying 1561 - 1590 of 1917 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.