the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 1531 - 1560 of 1917 total results

کاکتیہ یونیورسٹی ورنگل کے ڈگری کالج کے نتائج کا اعلان

33.97فیصد کامیابی ،گزشتہ کی بہ نسبت فیصد میں کمی ۔ وینکٹ رام ریڈی کاخطاب ۔ ورنگل 20؍جون (اعتماد نیوز)کاکتیہ یونیور سٹی ورنگل کے ڈگری ریگولر سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے ۔ورنگل ،ک...

سپریم کورٹ نے سی بی ایس ای سے 17اگست تک اے آئی پی ایم ٹی نتائج دینے کو کہا

پانی پت ؍نئی دہلی،19؍جون (آئی این ایس انڈیا ) اے آئی پی ایم ٹی معاملے میں سی بی ایس سی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے جمعہ کو 17؍اگست 2015تک امتحان منعقد کرواکر نتائج کا اعلان کرنے ک...

رحمانی 30کاشاندارمظاہرہ ،آئی آئی ٹی جے ای ای امتحان میں تیس طلبہ کی نمایاں کامیابی

پٹنہ،19؍جون (آئی این ایس انڈیا ) آئی۔ آئی۔ٹی۔ (جے۔ ای۔ ای۔ ایڈوانس) ۲۰۱۵ء کے انٹرنس ٹیسٹ میں رحمانی ۳۰ کے طلبہ نے ایک بارپھرشاندارکامیابی حاصل کی ۔اس ٹیسٹ میں رحمانی ۳۰ پٹنہ سینٹر کے کل ۲۲ ؍ طلبہ...

نیشنل انسٹی ٹیو ٹ آ ف نیو ٹریشن میں ایم ایس سی میں داخلے

حید رآ باد : نیشنل انسٹی ٹیو ٹ آف نیو ٹریشن ‘ حیدرآ باد نے ایم ایس سی Applied Nutrition میں دا خلو ں کیلئے سا ل برا ئے 2015 کیلئے در خوا ستیں طلب کی ہیں ۔ درخوا ست داخل کر نے کی آخری تا ریخ 30 جو ن ‘ ...

تلنگانہ میں انجینرنگ کاؤنسلنگ کا آغاز

حیدرآباد ۔18جون (اعتماد نیوز) ریاست میں انجینرنگ طلبا جنکو 15000 کے اندر رینک حاصل ہوئے ہیں انکی کاؤنسلنگ کا آج آغاز عمل میں آیا ۔ اس کے لئے کاؤنسلنگ کے مرحلہ میں اسنادات کی جانچ ہو رہی ہے۔ ...

نیشنل اسکو ل آ ف ڈرا مہ بنگلو ر سنٹر پر ایک سال انٹنسیو کو رس ان ایکٹنگ میں دا خلے

حید ر آ باد : نیشنل اسکو آ ف ڈرامہ بنگلو ر سنٹر میں ایک سالہ انٹنسیو کو ر س ان ایکٹنگ میں داخلے کیلئے در خوا ستیں مطلو ب ہیں ۔ جملہ نشستیں 20 ہیں ۔ تعلیمی قا بلیت : گریجویشن تما م تفصیلا ت ویب سا ئٹ w...

ا نڈین آ رمی میں آرمی ایجو کیشن کر اپس کو رسس میں دا خلے

حید ر آ باد : انڈین آ رمی نے مستقل کمیشن کے تحت آ رمی ایجو کیشن کر اپس کیلئے در خوا ستیں طلب کی گئی ہیں ۔ تعلیمی قا بلیت کیلئے پو سٹ گریجویٹ ہو ں جنکی عمر 23 سال سے 27 سال کے درمیا ن ہو ں ۔آ ئن لا ئن ...

میڈیکل و ڈینٹل میں یو جی (گریجویشن ) میں سی ای ٹی کے تحت دستیاب نشستوں کااعلان

بیدر۔16؍جون۔(اعتمادنیوز)۔ریاست کے محکمہ تعلیم نے میڈیکل و ڈینٹل میں یو جی (گریجویشن ) میں سی ای ٹی کے تحت دستیاب نشستوں کااعلان کردیا ہے۔ ریاست کے37میڈیکل کالجوں میں اس سال سی ی ٹی کے ذریعے کُل5,345نش...

سید خلیل اللہ حسینی میموریل اسکالر شپ

حیدرآباد ۔۱۶/جون۲۰۱۵ء سید خلیل اللہ حسینی میموریل اسکالر شپ کمیٹی کے پریس نوٹ کے بموجب سال 2015-2016ء کے اسکالرشپ اسکریننگ ٹسٹ کے شرکت کے فارم /10 جون 2015ء سے اجرا کئے جارہے ہیں۔ جو مدینہ منشن نارائن...

دسویں ناکام طلبہ کیلئے جولائی میں دوبارہ امتحان

ناندیڑ۱۲؍جون (اعتمادنیوز)مارچ ۲۰۱۵ء میں دسویں بورڈ کے امتحانات کا انعقاد عمل میں آیا تھا جس کے نتائج کا گزشتہ دنوں اعلان کیا گیا ۔ میٹرک بورڈ کے امتحان میں جو طلبہ ناکام ہوچکے ان کا تعلیمی سال ر...

POLYCETمیں 72فیصد سے زائد امیدوار کامیاب

حیدرآباد،10جون(ایجنسی)پالی ٹیکنک میں داخلہ کیلئےPOLYCET-2015میں72فیصد امیدوار وں نے انٹرنس امتحان کامیاب کیا۔نتائج کو نائب وزیراعلی kadiyam srihariنے جاری کیا،انہوں نے کہا کہ تلنگانہ ریاست میں31مئی کو...

اقلیتی طلبہ کیلئے پالی ٹیکنک کالج میں دوسری شفٹ پالی ٹیکنک ڈپلوما کے کورسس میں داخلہ لینے کی اپیل

ناندیڑ: ۱۰؍جون (اعتمادنیوز)حکومت مہاراشٹرکی جانب سے اقلیتی طبقہ کے طلبہ کیلئے پالی ٹیکنک ڈپلوما کورسس کیلئے دوسری شفٹ چلائی جارہی ہے ۔ ناندیڑ کے سرکاری پالی ٹیکنک کالج میں سول اور میکانیکل ڈپلوم...

تلنگانہ Polycet نتائج کا اعلان

حیدرآباد ۔10جون (اعتماد نیوز)آج ریاستی نائب وزیر اعلی کڑیم سری ہری نے ریاست کے پالی سیٹ نتائج کو جاری کیا۔ نتائج کے لئے http://results.eenadu.net/polycet-results-2015/ts-polycet-results-2015.asp...

جواہر لا ل نہر و ٹکنا لو جیکل یو نیو ر سٹی ‘ حید ر آ باد ایم ایس سی میں دا خلے

حید ر آ باد : جواہر لا ل نہر و ٹکنا لو جیکل یو نیو ر سٹی کو کٹ پلی حید ر آ باد نے فل ٹا ئم ایم ایس سی پر و گر ام سا ل بر ا ئے 2015 میں دا خلے کیلئے در خوا ستیں مطلو ب ہیں ۔ تما م تفصیلا ت ویب سا ئٹ پر...

جا معہ ہمدرد سا ئنس فیکلٹی میں دا خلے

حیدرآ باد : جا معہ ہمد ر د ‘ ڈیمڈ یو نیو ر سٹی ‘ نئی دہلی میں ایم ایس سی پر وگرام ( با ئیو کیمسٹری) ‘ با ئیو ٹکنا لو جی‘ با ٹنی ‘ کیمسٹری‘ ٹا کسیلو جی ‘ کلینیکل ر یسرچ میں سا ل بر ا ے 2015-16 کیلئے در...

سنٹر ل انسٹی ٹیوٹ آ ف پلا سٹکس انجینیر نگ اینڈ ٹکنا لو جی میں دا خلے

حید رآ باد : سنٹر ل انسٹی ٹیو ٹ آ ف پلا سٹک انجیئنر نگ اینڈ ٹکنا لو جی میں ہند وستا ن میں قا ئم تما م بر انچس میں داخلو ں کیلئے درخوا ستین مطلو ب ہیں ۔ آ ن لا ئن در خوا ست کیلئے ویب سا ئٹ www.eipet.go...

اردو یو نیو ر سٹی میں ایم اے تا ریخ میں دا خلے

حیدرآ باد : مو لا نا آ زاد نیشنل اردو یو نیو ر سٹی میں پہلی با ر تعلیمی سال 2015-16 کیلئے ہسٹری (تا ریخ) میں ایم اے پر وگرام کا آ غا ز کر رہی ہے ۔ تعلیمی قا بلیت گر یجویشن امتحا ن میں کم از کم 40 فیصد...

راجیو گا ند ھی یو نیو ر سٹی آف نا لج ٹکنا لو جییز حید رآ باد می بی ٹیک پر وگرا م

حید رآ باد : را جیو گاندھی یو نیو رسٹی آ ف نا لج ٹکنا لو جیز ‘ گچی با ولی‘ حید رآ باد میں چھ سالہ انٹی گر یٹیڈ بی ٹیک پر و گر ام بر ا ئے سا ل 2015 میں داخلے کیلئے اعلامیہ جا ری کیا گیا ہے۔ سال اول میں...

پا لی سیٹ 2015 کے نتا ئج کا آ ج اعلا ن

حید رآ باد : ریا ست کے پالی ٹکنکس اداروں میں داخلہ کیلئے منعقدہ پا لی سیٹ 2015 کے نتا ئج چہا ر شنبہ 10 جون کو 11 بجے دن جا ری کئے جا ئنگے ۔ پا لی سیٹ امتحا ن میں تقریباٰ ایک لا کھ طلبا ء نے شر کت کی ت...

مانو :ایم سی جے کی طرف سے نامپلی میں کیرئیر کونسلنگ پروگرام

مانو :ایم سی جے کی طرف سے نامپلی میں کیرئیر کونسلنگ پروگرام

حیدرآباد،9جون(ایجنسی)مولانا آزاد نیشنل اُردوکے شعبہ ماس کمیونیکیشن اینڈ جرنلزم کی طرف سے کیرئیر کونسلنگ پروگرام منعقدکیا جارہا ہے۔یہ پروگرام نامپلی می...

سپر- 30میں بڑھیں گی دس نشستیں، انٹرینس ایگزام 12 ؍جون کو

لکھنؤ9؍جون (آئی این ایس انڈیا) غریب خاندانوں کے طلبہ کو آئی آئی ٹی میں کنفرم داخلہ دلانے والا ادارہ سپر- 30کا ایٹرینس ایگزا م لکھنؤ میں 12؍جون کوہوگا۔اس کے لیے درخواستوں کے طلب کرنے کا عمل شروع ہ...

دہلی یو نی ورسٹی کے طلبا کو وائس چانسلر کے دفتر میں انٹرن شپ کا موقع

نئی دہلی، 8؍ جون(آئی این ایس انڈیا ) دہلی یونیورسٹی کے طلبا کو اب وائس چانسلر کے دفتر میں کام کرنے کا اور پالیسی بنانے، ریکارڈوں کو اپ ڈیٹ کرنے اور یونیورسٹی سے منسلک دیگر انتظامی امور کی انجام د...

 ریاست میں بہت جلد 19 ہزار تقررات عمل میں آئینگے

ریاست میں بہت جلد 19 ہزار تقررات عمل میں آئینگے

حیدرآباد۔8جون (اعتماد نیوز)ریاست میں بہت جلد تقررات عمل میں آئینگے ۔ چنانچہ آج سرکاری چیف سکررٹی راجیو شرما نے تمام محکموں کے عہدیداراں کے ساتھ ...

شعبۂ صحافت ، اردو یونیورسٹی کی مدینہ ایجوکیشن سنٹر، نامپلی پر کیریئر کونسلنگ

حیدرآباد، 8؍ جون (پریس نوٹ) شعبۂ ترسیل عامہ و صحافت، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کی جانب سے 11؍ جون 2015 کو 11 بجے دن مدینہ ایجوکیشن سنٹر، روبرو باغ عامہ، متصل حج ہاؤز، نامپلی پر کیریئر کون...

آن لائن تعلیم کے پروگرام کو نہیں ملی ہے منظوری: یوجی سی کی وضاحت

بہکاوے میں نہ آئے عوام، ویب سائٹ پہ دیکھیں منظورشدہ یونیورسٹیوں کی فہرست نئی دہلی7جون(آئی این ایس انڈیا) یونیورسٹی گرانٹ کمیشن(یو جی سی) نے کہا ہے کہ اس نے ابھی تک کسی یونیورسٹی ،یونیوری سٹی درجہ ...

لا سیٹ اور آئی سیٹ کے نتائج کا اعلان

لا سیٹ اور آئی سیٹ کے نتائج کا اعلان

حیدرآباد ۔5جون (اعتماد نیوز) آج لا سیٹ اور آئی سیٹ کے نتائج کو جاری کر دیا گیا۔ کاکتیہ یونیورسٹی کی جانب سے منعقدہ ان امتحانات کے نتائج کو آج مح...

پرچے لیک ہونے کے بعد ایم پی پی ایس سی لے گا آن لائن امتحانات

اندور4جون(آئی این ایس انڈیا) پرچہ لیک معاملے کے بعد مدھیہ پردیش پبلک سروس کمیشن(ایم پی پی ایس سی)اپنے طریقہ کار کو شفاف بنانے کیلئے زیادہ تر بھرتی امتحانات آن لائن منعقد کرنے کی تیاری کر رہا ہے،ت...

اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی کے مختلف کورسس میں داخلہ

ناندیڑ: ۴؍جون (اعتمادنیوز)بین الاقوامی سطح پر منظور شدہ اندرا گاندھی اوپن یونیورسٹی نئی دہلی کے مختلف کورسس میں داخلوں کی کارروائی کا آغاز ہوچکا ہے ۔بی اے ، بی کام ، بی ایس ڈبلیو ، ان ڈگری کورسس...

رائلسیمایونیورسٹی پی جی سٹ کے نتائج جاری۔عنقریب کونسلنگ

کرنول4؍جون(اعتمادنیوز)رائلسیمایونیورسٹی کے زیراہتمام گذشتہ ماہ23سے26تک منعقدہ پی جی سٹ2015کے نتائج یونیورسٹی وائیس چانسلرپروفسروائی نرسمہولونے اپنے چیمبرمیں جاری کردیاہے۔اس موقعہ پروائیس چ...

آندھراپردیش : دسویں جماعت کی فیس کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع

کرنول4؍جون(اعتمادنیوز)ڈسٹرکٹ ایجوکیشنل آفسرکرنول مسٹرڈی وی سوپرکاش کے بموجب دسویں جماعت اڈوانس سپلیمنٹری امتحانات کی فیس کی ادائیگی کی تاریخ میں6؍جون تک توسیع دی گئی ہے۔ دسویں جماعت اڈوان...

Displaying 1531 - 1560 of 1917 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.