the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > جرائم و حادثات

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
Displaying 4861 - 4890 of 4929 total results

خاتون سے چھیڑ چھاڑ ‘ فوجی جوان گرفتار

حیدرآباد۔ یکم؍ جنوری (اعتماد نیوز) بوئن پلی پولیس نے خاتون سے دست درازی کے الزام میں ملٹری کے جوان کو گرفتار کرلیا۔ انسپکٹر نے بتایا کہ 10 ویں رجمنٹ سے وابستہ ملٹری کے جوان اوم پرکاش نے 25 سالہ خاتون ...

شیر خوار کا قتل‘لڑکی کی پیدائش پر باپ کی وحشیانہ حرکت

حیدرآباد۔یکم جنوری (اعتمادنیوز)بیٹی کی پیدائش پر برہم درندہ صفت باپ نے اپنی شیر خوار بیٹی کو قتل کردیا۔یہ وحشیانہ واردات چندانگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آئی۔بتایا گیا ہے کہ ضلع رنگا ریڈی،پرگی کی ...

ملے پلی میں ایک شخص کا بیدردی سے قتل

حیدرآباد۔ یکم؍ جنوری (اعتماد نیوز) علاقہ ملے پلی میں کل رات ایک شخص کا بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ انسپکٹر ہمایوں نگر بھکشم ریڈی نے بتایا کہ 45 سالہ شیخ عبدالرزاق ساکن لکشمی نگر کا آٹو گیاریج اور سرویسن...

سکندر آباد میں جعلی کرنسی ضبط

حیدرآباد۔2۔جنوری(اعتماد نیوز)آج صبح سکندر آباد پی ایس کے پولیس نے 6لاکھ روپئے کے جعلی کرنسی کو ضبط کر لیا۔چنانچہ پولیس نے اسکی منتقلی کرنے والے دو افراد کو بھر گرفتار کر لیا۔ پولیس نے اپنے تفتیش ...

بنجارہ ہلز میں دو گیس سلنڈر پھٹ پڑے

حیدرآباد۔2۔جنوری(اعتماد نیوز)بنجارہ ہلز میں آج صبح دو گیس سلنڈر پھٹ پڑے۔جسکے نتیجہ میں ایک موبائل ٹفن سنٹر تباہ ہوگیا۔تفصیلات کے بموجب بنجارہ ہلز روڈ نمبر ۔1پر سٹی سنٹر کے قریب ایک شخص موبائل ٹفن ...

ہمایوں نگر میں ایک شخص کا وحشیانہ قتل

حیدرآباد،یکم، جنوری(اعتمادنیوز)ہمایوں نگر پولیس حدود میں ایک 45سالہ آٹو سرویس گریج کے مالک کا چہارشنبہ کے ابتدائی اوقات میں وحشیانہ انداز میں قتل کیا گیا۔پولیس کے مطابق نعش شیخ عبدالرزاق ولدشیخ آدم کی...

برقعہ پوش نوجوان لڑکی کا قتل

حیدرآباد ۔ 31؍ دسمبر (اعتماد نیوز) حیات نگر پولیس کو ایک نا معلوم خاتون کی نعش دستیاب ہوئی ۔ پولیس کے مطابق 20 تا 25 سالہ درمیانی عمر کی خاتون کی نعش موضع عبداللہ پور میٹ کے قریب باٹاسنگارم کے پاس جھا...

آرٹی سی بس کا بریک فیل :دو افراد فوت

حیدرآباد،31دسمبر(اعتمادنیوز)عنبرپیٹ 6نمبربس اسٹاپ پرپیرکے روز ایک آرٹی سی بس کا بریک فیل ہوجانے کی وجہ سے دو موٹر سیکل پرسوار نوجوان فو ت ہوگئے۔آرٹی سی نے موٹر سیکل سوارکو ٹکر دیدی ،جسکے نتیجے میں وہ ...

خاتون سے عصمت ریز ی پرکارڈرائیور گرفتار

حیدرآباد،31دسمبر(اعتمادنیوز)کاچی گوڑہ پولیس نے منگل کے روز ایک 21سالہ خاتون کے ساتھ عصمت ریزی پر کارڈرائیور کو گرفتارکرلیا۔23سالہ چنتا پلی سرینواس الیاس سرنیوولد ستیانارائنا جو رتنا نگر کاچی گوڑہ کا ر...

سافٹ ویر ملازم نے کی خودکشی

حیدرآباد،31دسمبر(اعتمادنیوز)شمس آباد ریلوئے اسٹیشن کے ریلوئے ٹراک پر پیر کے روزایک 27سالہ سافٹ ویر ملازم نے اپنی جان دیدی۔کاچی گوڑہ ریلوئے پولیس کے مطابق 27سالہ ایس دلیپ ولدکرشنا ریڈی جو محبوب نگر ضلع...

نامعلوم خاتون کی نعش برآمد

حیدرآباد،31دسمبر(اعتمادنیوز)حمایت نگر پولیس کو ایک نامعلوم خاتون قتل کی ہوئی نعش برآمد ہوئی۔حمایت نگر پولیس کے مطابق ایک 20سے25سال کی عمر کی خاتون کی نعش پیر کے روز ستیانارائن پورم ونیچر کے اوپن پلاٹ ...

آئیل ٹینکر۔ لاری کا تصادم ۔ایک شخص ہلاک

حیدرآباد۔31۔دسمبر (اعتماد نیوز)آج ضلع میدک ظہیر آباد روڈ پر نیال کل منڈل میں ایک آئیل ٹینکر ۔اور لاری کے تصادم سے ایک شخص کی ہلاکت ہو گئی اور دو افراد زخمی ہو گئے ۔...

شمس آباد اےئرپورٹ میں جعلی پاسپورٹ کے ساتھ ایک شخص گرفتار

حیدرآباد۔31۔دسمبر (اعتماد نیوز)آج شمس آباد اےئر پورٹ انتظامیہ نے جعلی پاسپورٹ کے ساتھ ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ چنانچہ وجئے رام چندرن نامی شخص جعلی پاسپورٹ کے ذریعہ دبئی سے حیدرآباد پہونچا کے...

سانپ کو فروخت کرنے کی کوشش میں تین افراد گرفتار

سانپ کو فروخت کرنے کی کوشش میں تین افراد گرفتار

حیدرآباد،30دسمبر(اعتمادنیوز)شہرکے نواب صاحب کنٹہ علاقے میں پیر کے روزتین افراد کو اس وقت گرفتار کرلیا گیا جب وہ ایک indian sand boa سانپ کو فروخت کرنے...

سافٹ ویئر انجینرکی مشتبہ حالت میں فوت

حیدرآباد،30دسمبر(اعتمادنیوز)گچی باؤلی کے رہائشی علاقے میں ایک 23سالہ سافٹ ویئر انجنیئر مشتبہ میں فوت ہوگی۔نعش کو سرابھی سنگھ کے نام سے پہچان کی گئی جو آر پی سنگھ کی بیٹی ہے اور گچی باؤلی میں کے وی اپا...

ناندیڑ:گردوارہ چوراہے پر مسلم نوجوان پر جان لیوا حملہ

ناندیڑ ۔29۔ دسمبر (اعتماد نیوز) ناندیڑ کے بڑی رام پور علاقہ میں محمد اویس نامی مسلم نوجوان کا مہلک ہتھیار سے حملہ کرکے بہیمانہ قتل کر دیا گیا جبکہ 28دسمبر کو دوپہر4:45 بجے ایک غریب مسلم نوجوان تاجر پر...

بیجاپور:سڑک حادثہ میں 7افراد ہلاک

بیجاپور۔29۔ڈسمبر ( یواین آئی ) بیجاپور میں سڑک حادثہ پیش آیا جس میں 7افراد ہلاک ہوگئے ۔ جن میں ایک پولیس کانسٹبل ‘ 3خواتین اور ایک 8سالہ بچہ بھی شامل ہے ۔ جائے وقوع پر ہی ہلاک اور 7دیگر اس وقت شدید زخ...

سڑک حادثات میں 3 افراد ہلاک

حیدرآباد۔ 29۔ دسمبر (اعتماد نیوز) علیٰحدہ سڑک حادثات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڑچل پولیس کے مطابق 17 سالہ اروند ساکن رسالہ بازار‘ سکندرآباد 28 دسمبر کو اپنے دوست کے ساتھ موٹر سیکل پر جارہا تھا کہ گڑوی...

برقی شاک لگنے سے خاتون فوت

حیدرآباد،28دسمبر(اعتمادنیوز)مادھوپورپولیس حدود میں ایک 34سالہ گھریلوں خاتون برقی شاک لگنے سے فوت ہوگئی۔27دسمبر کی شام پی پدما اہلیہ پی وینکٹیش گھر میں کام کرتے وقت برقی کے بورڈ پر ہاتھ لگ جانے کی وجہ ...

آوٹر رنگ روڈ پرحادثہ"5افراد ہلاک

حیدرآباد۔ 27۔ دسمبر (اعتماد نیوز) آؤٹر رنگ روڈ موت کا کنواں بن گئی ہے۔ دن بدن دلخراش اور خطرناک سڑک حادثات پیش آرہے ہیں۔ جمعہ کی صبح بھی پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والے 5 افراد ...

سونے کی برآمدات میں 200کروڑ کی الٹ پھیر کا الزام

ایم بی ایس جیولرس کا مالک گرفتار‘ سی بی آئی کی طرف سے تفتیشحیدرآباد۔ 27۔ دسمبر (اعتماد نیوز) سی بی آئی نے شہر کے سرکردہ ایم بی ایس جیولرس کے مالک مکیش گپتا اور میٹل اینڈ منیریلس ٹریڈنگ کارپوریشن کے سی...

پانچ رکنی ٹولی چوری کے کیس میں گرفتار

حیدرآباد،27دسمبر(اعتمادنیوز)شمس آبا د پولیس نے سیل ٹاور کی بیٹریاں چوری کر نے میں ملوث پانچ رکنی ٹولی کو گرفتار کرلیا۔انسپکٹر سرینواس کے مطابق یہ سیل ٹاورسے بیٹریاں چوری کرنے کے معاملے میں پانچ رکنی گ...

ٹوکوگوڑہ آوٹر رنگ پر سڑک حادثہ میں 5ہلاک:چار زخمی

حیدرآباد،27دسمبر(اعتمادنیوز)ٹوکوگوڑہ آوٹر رنگ پرایک سڑک حادثہ میں 5افراد ہلا ک اور چار دیگر زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ جمعہ کی صبح 6بجے پیش آیا۔حادثہ کار اور لاری کے درمیا ن ہوا ۔پہاڑی شریف پولیس کے مطابق مت...

نشے کی حالت میں مزدور نے خودکشی کرلی

حیدرآباد،27دسمبر(اعتمادنیوز)چینتل جیڈی میٹلہ کا 27سالہ پی سائی کمارنے جمعرات کے روز خودکو پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔جیڈی میٹلہ پولیس کے مطابق سائی کمارنشے کی حالت میں یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔...

درخت سے گرنے سے ایک شخص فوت

حیدرآباد،27دسمبر(اعتمادنیوز)یوسف گوڑہ علاقے میں ایک 24سالہ مزدور درخت سے پتے توڑتے ہوئے نیچے گر پڑا ،جسکے نتیجے میں مزدور کے سر پر چوٹ لگنے کی وجہ سے موت واقع ہوگئی۔نعش یوسف گوڑہ کے شیخ یوسف کے نام سے...

کرنول میں چاول کے ملوں پر وجیلنس عہدیداروں کے دھاوے

حیدرآباد۔27۔دسمبر (اعتماد نیوز)کرنول کے چاول کے لوں پر وجیلنس عہدیداروں کے دھاوے کئے گئے جس میں بڑے پیمانہ پر کالا بازاری کا انکشاف ہوا۔ چنانچہ راشن کے گوداموں سے بڑے پیمانہ پر اشیائے خورد و نوش کی غی...

دفینہ کی تلاش نے دو افراد کی جان لے لی

حیدرآباد۔26۔دسمبر (اعتماد نیوز)آج کرنول میں دفینہ کی تلاش میں دو افراد اپنی جان کھو بیٹھے۔ تفصیلات کے بموجب کرنول کے ڈون منڈل کے بونتی رالا میں دفینہ کی اطلاع کے بعد تقریبا 10افراد ایک جے سی بی کی مدد...

آر ٹی سی بس الٹ جانے کی وجہ سے 4افراد زخمی

حیدرآباد۔26۔دسمبر (اعتماد نیوز)آج ضلع رنگاریڈی کے گھٹ کیسر میں ایک آر ٹی سی بس توازن کھوکر الٹ جانے کی وجہ سے چار افراد زخمی ہوگئے۔ جبکہ مزید 15افراد کو معمولی چوٹ لگی ہے۔ چنانچہ فوری تمام کو دواخانہ ...

ضلع پرکاشم میں کار الٹ جانے پر تین افراد ہلاک

حیدرآباد۔26۔دسمبر (اعتماد نیوز)ضلع پرکاشم کے پامورو میں ایک کار لب سڑک پر الٹ جانے کی وجہ سے تین افراد جائے حادثہ پر ہی ہلاک ہوگئے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ کار چینائی سے کنی گری کو جا رہی تھی۔چنانچہ مزید ...

تلگو فلم کے کامیڈین علی کے بھائی سڑک حادثہ میں زخمی

تلگو فلم کے کامیڈین علی کے بھائی سڑک حادثہ میں زخمی

حیدرآباد،25دسمبر(اعتمادنیوز)ٹالی ووڈ کے کامیڈین علی کے بھائی قیوم چہارشنبہ کے روزاوٹر رنگ روڈ کوہیڑا حمایت نگرمنڈل ضلعرنگاریڈی میں صبح کے اوقات میں سڑ...

Displaying 4861 - 4890 of 4929 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.