the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 4801 - 4830 of 4907 total results

ٹرین کے پٹریاں عبورکرتے ہوئے ہلاک

حیدرآباد،17جنوری(اعتمادنیوز)مولا علی اور لالہ گوڑہ ریلوئے اسٹیشن کے درمیان ریل کی پٹرریاں عبور کرتے ہوئے ایک 55سالہ شخص 16جنوری کی رات فوت ہوگیا۔حادثہ جمعرات کو ہوا۔سکندرآباد ریلوئے پولیس نے نعش کی شن...

اونچائی سے گرنے کے بعد مزدور فوت

حیدرآباد،16جنوری(اعتمادنیوز)زیرتعمیر عمارت میں اونچائی سے گرنے کے بعد ایک 48سالہ مزدور فوت ہوگیا۔ہمایوں نگر پولیس کے مطابق نعش ایس کرشنا پوچماں بستی مہدی پٹنم کا رہائشی ہے۔کرشنا اتفاقی طور پر کام کے د...

سلبھا ٹائیلٹ کاملپکس میں ضعیف خاتون کا نامعلوم افراد نے قتل کیا

حیدرآباد،16جنوری(اعتمادنیوز)سنجیواریڈی نگر پولیس حدود میں شہارشنبہ کی رات بلکم پیٹ میں واقع سلبھا ٹائیلٹ کامپلکس میں نا معلوم افراد نے ایک 50سالہ ضعیف خاتون کا قتل کردیا۔ایس آر نگر پولیس کے مطابق پینٹ...

وجئے نگرم کے کالونی میں لاری گھس پڑا ‘دو افراد ہلاک

حیدرآباد۔16۔جنوری(اعتماد نیوز)وجئے نگرم ضلع کے گجا پتی نگرم کے مدھوپاڑا کالونی میں قومی شاہراہ کے قریب سے ایک لاری گھس پڑ نے کی وجہ سے قریبی گھر میں ساکن دو افراد بری طرح ہلاک ہوگئے۔ یہاں تک کہ انکے ج...

سبزی فروش کی حالت نشے میں خودکشی

حیدرآباد،15جنوری(اعتمادنیوز)راجیندر نگر پولیس حدود میں 14جنوری کی رات ایک سبزی فروش نے اپنی رہائش گاہ میں خودکو پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق نعش کوجگدیش کے نام سے شناخت کی گئی جو حیدرگوڑہ ...

مالی مسائل سے پریشان کارپینٹرکی خودکشی

حیدرآباد،15جنوری(اعتمادنیوز)پنجہ گٹہ پولیس حدود میں 14جنوری کے روز ایک 45سالہ کارپینٹر نے اپنی رہائش گانہ میں خودکو پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق نعش شیخ محبوب کی ہے جو کچھ دنوں سے مالی مسا...

بیوی کے ساتھ نا جائز تعلقات کی شبہ پر قتل

حیدرآباد۔15۔جنوری(اعتماد نیوز)ایک مزدور رو ی نے اپنی بیوی سے نا جائز تعلقات کی شبہ کی بنیاد پر ایک آٹو ڈرائیور سدھوکا سر قلم کر دیا۔صنعت نگر پولیس کے مطابق روی نے سدھو کا قتل کر کے نعش کو ایک تھیلے می...

گنٹور میں آتشزدگی واقعہ سے ایک کم سن جل کر ہلاک

حیدرآباد۔15۔دسمبر (اعتماد نیوز)ضلع گنٹور کے فرنگی پورم میں آج آتشزدگی سے کئی کچے مکانات خاکستر ہوگئے۔ اور نیز ایک کم سن جل کر ہلاک ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق دس کچے مکانات آتشزدگی کی وجہ سے جل گئے۔ ...

 کیا فحش مواد کی فراہمی نقصان دہ ہے؟

کیا فحش مواد کی فراہمی نقصان دہ ہے؟

انٹرنیٹ یا دوسرے ذریعے سے فحش مواد فراہم کیے جانے کے خلاف آواز اٹھتی رہتی ہے لیکن کیا واقعی اس کے شواہد ہیں کہ ان سے لوگوں کو نقصان پہنچ رہا ہےماہر نف...

 فحش مواد رکھنے پر نابالغ لڑکی پر جرم ثابت

فحش مواد رکھنے پر نابالغ لڑکی پر جرم ثابت

کینیڈا میں ایک نابالغ لڑکی کو بچوں کی فُحش تصاویر رکھنے اور انھیں پھیلانے کا مجرم قرار دیا گیا ہے۔اس لڑکی کی عمر اس جرم کے ارتکاب کے وقت 16 برس تھی۔ ا...

قتل کے کیس میں دو افراد پر کیس درج

حیدرآباد ۔13۔جنوری(اعتماد نیوز) آج سٹی پولیس نے 2009میں سکندر آباد میں پیش آنے والے قتل کے مقدمہ میں دو افراد کو سزاے عمر قید اور دو افراد کو سات سال تک سزائے قید کا فیصلہ سنایا گیا۔ آج نامپلی عدالت ن...

محبوب نگر میں 12لاکھ کا سرقہ

حیدرآباد ۔13۔جنوری(اعتماد نیوز)ضلع محبوب نگر کے ناگر کرنول میں ایک ڈاکٹر کے مکان سے سارقوں نے بڑے پیمانہ پر سرقہ کر لیا۔چنانچہ انہوں نے ایک ڈاکٹر کے مکان سے 12لاکھ روپئے رقم اور دس تولہ سونے کے زیورات...

ضلع گنٹور میں تالاب میں دو کم سن غرقاب

حیدرآباد ۔13۔جنوری(اعتماد نیوز)آج ضلع گنٹور میں ونوگنڈہ منڈل میں دو کم سن لڑکے تالاب میں تیرنے کے غرض سے گئے تاہم حادثاتی طور پر تالاب میں غرق ہوکر ہلاک ہوگئے۔ ...

سوتیلی ماں نے بیٹی پر کیروسین ڈال کر جلایا

سوتیلی ماں نے بیٹی پر کیروسین ڈال کر جلایا

گنٹور،11جنوری(اعتمادنیوز)ایک المناک واقع میں ایک سوتیلی ماں نے بیٹی کوزندہ جلا یا۔گنٹور ضلع کے ایپور منڈل میں ہفتہ کے روز یہ واقع ہوا پیش آیا۔رپورٹس م...

تالاب میں ڈوب کر تین کم سن ہلاک

حیدرآباد۔11۔جنوری (اعتماد نیوز)آج ضلع محبوب نگر میں ولندا منڈل کے ایرلا کنٹہ تالاب میں تین کم سن ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ چنانچہ مہلوکین میں دو کم سن بچیاں اور ایک لڑکا شامل ہیں۔ جنکی شناخت کرلی گئی۔...

کڑپہ میں سارقوں کی ٹولی گرفتار

حیدرآباد۔11۔جنوری (اعتماد نیوز)کڑپہ سی سی ایس پولیس نے آج مسلسل سرقہ کرنے والے تین رکنی سارقوں کی ٹولی کو آج گرفتار کر لیا۔پولیس نے اس ٹولی کے قبضہ سے 7لاکھ روپئے کے زیورات کو ضبط کر لیا۔ بتای...

انتقال

حیدرآباد۔10؍ جنوری (راست) جناب سید بشیرالدین علی ریٹائرڈ ڈپٹی منیجر ایچ ایم ٹی ٹولس ڈپارٹمنٹ ساکن مراد نگر سید علی گوڑہ ولد جناب ایس ایم علی کا 10؍ جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ ہفتہ 11 ؍ جنوری ک...

سائبر جرائم کا ملوث 5افراد گرفتار

حیدرآباد۔10۔جنوری(اعتماد نیوز)سٹی پولیس کمشنر انوراگ شرما نے آج کہا کہ دو سال سے سائبر جرائم کا ارتکاب کرنے والے پانچ نائزیریا سے تعلق رکھنے والے افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ انہوں نے کہا ک...

بچوں کو زہر پلاکر والدین کی خودکشی

حیدرآباد۔10۔جنوری(اعتماد نیوز)ضلع مشرقی گوداوری کے راجمندری میں آج والدین نے اپنے دو کم سن اولاد کو زہر پلاکر خودکشی کر لیا۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے اولاد کو زہر پلایا اور بعد میں انکی موت ک...

سلطان بازارمیں نومولود بچے کی نعش دستیاب

حیدرآباد،9جنوری(اعتمادنیوز)سلطان بازارپولیس کوسلطان بازارمیں ایک چائے کی دوکان کے قریب نومولود،(ایک دن کے بچے )کی نعش دستیاب ہوئی۔نعش چہارشنبہ کے روز سلطان بازار کے چائے کے اسٹال94کے قریب ملی۔نعش کو ع...

ایس ایس سی طالب علم نے خودکو نذرآتش کرلیا

حیدرآباد،9جنوری(اعتمادنیوز)مشیر آباررام نگر کے رہائشی علاقے میں ایک 15سالہ طالب علم نے خود کو نذرآتش کرلیا۔مشیر آبادپولیس کے مطابق محمد جنیف کی لڑکی حلیمہ بیگم جودسویں کلاس کی طالب علم ہے اور وہ ایس ا...

کارپینٹر نے خودکوآگ لگاکرکی خودکشی

حیدرآباد،7جنوری(اعتمادنیوز)فلک نما بی بی کاچشمہ میں ایک 49سالہ کارپینٹر نے خودکو آگ لگا لی۔فلک نما پولیس حدود میں محمد ماجد ولد محمدعبدالحکیم نے 5جنوری کو خود کو آ گ لگا لی اور 7جنوری کو دوران علاج عث...

شا میر پیٹ تالاب سے پولیس نے نعش برآمدکی

حیدرآباد،7جنوری(اعتمادنیوز)شامیر پیٹ پولیس نے ایک نامعلوم خاتون کی نعش تالاب سے دستیاب ہوئی۔شامیرپیٹ پولیس نے منگل کی صبح انتہائی خراب حالت میں نعش کو باہرنکالا۔جسے عثمانیہ جنرل ہاسپٹل میں پوسٹ مارٹم ...

جعلی اسٹامپ بنانے والے شخص کی گرفتاری

حیدرآباد۔7۔جنوری(اعتماد نیوز)وشاکھا پٹنم سٹی پولیس نے جعلی اسٹامپ بنانے والے شخص کو آج گرفتار کر لیا۔ چنانچہ پولیس نے انکے قبضہ سے دو لاکھ روپئے کے کمپیوٹرس ‘اور اسکانرس کو ضبط کر لیا۔...

یاقوت پورہ میں دن دھاڑے ڈکیتی

ریوالور کی نوک پر رقم ‘ زیور لوٹ لیا گیاحیدرآباد۔ 6؍جنوری (اعتمادنیوز) یاقوت پورہ میں دن دھاڑے ریوالور کی نوک پر ڈکیتی کی واردات پیش آئی ۔ انسپکٹر رین بازار رمیش نے بتایا کہ حمایت نگر کے رہنے والے 45 ...

مالی مسائل کی وجہ سے ٹیچر نے کی خودکشی

حیدرآباد،6جنوری(اعتمادنیوز)چندرائن گٹہ پولیس حدود میں ایک 20سالہ خانگی ٹیچر نے اتورکی رات اپنی رہائش گاہ میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق ایم ماناسابنت نرسمہلو نے چند دن سے مالی مسائل سے سام...

طالب علم نے کی خودکشی

حیدرآباد،6جنوری(اعتمادنیوز)ودیانگرعلاقے میں اتوار کی رات ایک 20سالہ نوجوان نے اپنی رہائش گاہ میں خودکشی کرلی۔نلہ کنٹہ پولیس کے مطابق نعش کو ایس شیوا کرشنا ولد وینو گوپال کے نام سے شناخت کی گئی۔پولیس ک...

نامعلوم شخص کی نعش برآمد

حیدرآباد،4جنوری(اعتمادنیوز)ماریڈپلی پولیس کو ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی ۔جسے نامعلوم افراد نے بے رحمانہ قتل کردیا ۔ماریڈ پلی پولیس کے مطابق 30سالہ شخص کی نعش ہفتہ کی صبح ایمپریل اسکول کے قری...

لڑکی کی عصمت ریزی‘ متاثرہ کے نام پر موظف تحصیلدار نے خطیر رقم اینٹھ لی

محبوب نگر4-جنوری(اعتمادنیوز)محبوب نگر میں عصمت ریزی کے الزام میں رورل پولیس نے بی ٹیک طالب علم کو گرفتار کرلیا۔ رورل انسپکٹر پولیس وینکٹیشورلو کے مطابق کرستان پلی کے ساکن یادگیری موظف تحصیلدار کے مکان...

برقعہ پوش نوجوان لڑکی کا قتل ‘عاشق اور معاون گرفتار

حیدرآباد۔ 3۔ جنوری(اعتماد نیوز) حیات نگر پولیس نے برقعہ پوش نوجوان لڑکی کے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے اس کے عاشق اور معاون کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق 29 دسمبر کو موضع باٹا سنگارام کے قریب حیات نگ...

Displaying 4801 - 4830 of 4907 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.