the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 4891 - 4920 of 4921 total results

تالا ب سے خاتون کی نعش برآمد

حیدرآباد،21دسمبر(اعتمادنیوز)ابراھیم پٹنم پولیس حدودمیں ایک نامعلوم خاتون کی نعش تالاب سے برآمد ہوئی۔پولیس کے مطابق نعش جمعہ کی رات تالاب سے ملی ،35سالہ خاتو ن لال رنگ کی ساڑی زیب تن کیے ہوئے تھی۔نعش ک...

طالبہ اور اس کی ماں کی پٹائی رکن پارلیمنٹ رائچور کا بیٹا گرفتار

رائچور 20۔ دسمبر (اعتماد نیوز) طالبہ اور اس کی ماں پر فاحشہ ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے گھرمیں گھس کر دونوں کی پٹائی کرنے کے الزام میں رائچور کے رکن پارلیمنٹ ایس فقیرپا کے بیٹے اور اس کے 6 ساتھیوں کو...

بس اسٹانڈ میں بیاگ سے نومولود کی نعش دستیاب

حیدرآباد۔ 20۔ دسمبر (اعتماد نیوز) ماریڈ پلی پولیس کو جوبلی بس اسٹانڈ سے نومولود کی نعش ایک بیاگ سے دستیاب ہوئی۔ ذرائع کے مطابق پلیٹ فارم نمبر ایک پر کافی دیرسے ایک بیاگ رکھا ہوا تھا ۔ وہاں موجود افراد...

صرف 5 ہزار کیلئے..... نسبتی برادر کی زدوکوب سے بہنوئی ہلاک

حیدرآباد۔ 20۔ دسمبر (اعتماد نیوز) پانچ ہزار روپئے کے لئے نسبتی برادر کی زدوکوب کے نتیجہ میں زخمی بہنوئی ہلاک ہوگیا۔ راجندر نگر پولیس کے مطابق 52 سالہ وینکٹیا ساکن شیورام پلی‘ ویکرس سکشن کالونی کے نسبت...

11سالہ لڑکی سڑک حادثہ میں ہلاک

حیدرآباد،20،دسمبر(اعتمادنیوز)نواب پیٹ چوراہ پر ایک آرٹی سی بس نے آٹوکو ٹکر دیدی جسکے نتیجے میں آٹو میں سفر کررہی 11سالہ لڑکی فوت ہوگئی۔ایم نندنی جو نیو گنج محبوب نگر ضلع کی رہائشی بتائی جاتی ہے۔یہ حاد...

راجیندرنگرمیں خاتون کی خودکشی

حیدرآباد،20،دسمبر(اعتمادنیوز)راجیندر نگر پولیس حدودمیں ایک خاتون نے خودکو پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔21سالہ ڈی وجے لکشمی نے یہ انتہائی اقدام جمعہ کے دن اٹھایا۔خاتون کو عثمانیہ ہاسپٹل میں شریک کیا گیا ج...

شمس آباد اےئر پورٹ میں 18کیلو سونیا ضبط

حیدرآباد۔20۔دسمبر (اعتماد نیوز)آج شمس آباد اےئر پورٹ میں کسٹم عہدیداروں نے تین بین الاقوامی سونے اسمگلرس کو گرفتار کر لیا۔ اور انکے قبضہ سے بڑے پیمانہ پر 18کیلو سونے کو ضبط کر لیا۔چنانچہ آج عہدیداروں ...

مالی مسائل سے پریشان ہوکر پھانسی لگا لی

حیدرآباد،18دسمبر(اعتمادنیوز)نریندر میٹ پولیس حدود میں ایک خانگی کمپنی ملازم نے پھانسی لیے کر خودکشی کرلی۔27سالہ سید یوسف ولد سید انور نے اپنے گھر میں 17دسمبر کی رات خودکو پھانسی لگا لی۔پولیس کے مطابق ...

موٹرسیکل کا توازن بگڑجانے سے طالب علم فوت

حیدرآباد،18دسمبر(اعتمادنیوز)دیبرپورعلاقے میں منگل کے روزایک طالب علم سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگیا۔ 18سالہشکیل اللہ خان موٹر سیکل کا تواز ن کھوجانے سے سڑک حادثہ میں فوت ہوگیا۔شکیل اپنے دوست کے ساتھ جارہے ا...

سڑک حادثہ میں مزدور ہلاک

حیدرآباد،18دسمبر(اعتمادنیوز)کوکٹ پلی کے قریب 10دسمبر کی شام 26سالہ مزدور سڑک حادثہ میں ہلا ک ہوگیا۔ایم روی نامی شخض کو ایک مخالف سمت سے آنے والی ٹپیر لاری نے ٹکر دیدی۔روی کو فوراً نزدیکی ہاسپٹل نمس من...

شہر میں کاروں کے شعلہ پوش ہونے کا سلسلہ جاری اندرون تین یوم چوتھا واقعہ

حیدرآباد ۔ /17ڈسمبر ( اعتاد نیوز ) شہر میں کاروں کے اچانک شعلہ پوش ہونے کا سلسلہ جاری ہے آج خیریت آباد علاقہ میں ایک کار کو آگ لگ گئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق کنچن باغ کے رہنے والے محمد منظور آج اپنے ار...

سڑک حادثہ میں جوائنٹ کلکٹر ہلاک

حیدرآباد۔17؍دسمبر(یو این آئی)اننت پور اور کھمم میں پیش آئے دو علیحدہ علیحدہ سڑک حادثات میں ضلع اننت پور کے اڈیشنل جوائنٹ کلکٹرجیا چندرا نائیڈو کے علاوہ ایک اور شخص ہلاک او ر5زخمی ہوگئے جن میں سے ایک ح...

ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک

حیدرآباد،17دسمبر(اعتمادنیوز)سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر9 پر ایک 44سالہ شخص راجکوٹ ایکسپریس ٹرین کو پکڑنے کی کوشش میں ہلاک ہوگیا۔یہ حادثہ اتوار کی شام پیش آیا۔سکندرآباد ریلوے پولیس نے نعش ...

نویں جماعت کا طالب علم کی خودکشی

حیدرآباد،17دسمبر(اعتمادنیوز)ایک چونکا دینے والے واقعہ میں 16سالہ نویں جماعت کا طالب علم نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ملک پیٹ پولیس کے مطابق منگل کے دن سری میہا کالج کے چوتھی منزل کے روم میں منگل کے خودک...

پنجہ گٹہ فلائی اوور‘ آؤٹر رنگ روڈ پر حادثات

حیدرآباد۔ 15۔ دسمبر (اعتماد نیوز) علیٰحدہ واقعات میں 2 کاریں شعلہ پوش ہوگئیں‘ کار میں سوار مسافرکرشماتی طور پر محفوظ رہ گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق آج صبح کی اولین ساعتوں میں ایک کار پنجہ گٹہ فلائی اوور...

باپ نے شیر خوار کو مار کر نعش دفن کردی

نعش کا قبر سے نکال کر پوسٹ مارٹمحیدرآباد۔ 15۔ دسمبر (اعتماد نیوز) صنعت نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آئی وحشیانہ واردات میں باپ نے شیر خوار بچہ کو ہلاک کرنے کے بعد اس کی نعش کو دفن کردیا۔ اس سنسنی ...

سارقین سے تعلقات‘ سب انسپکٹر زیر حراست!

حیدرآباد۔ 15۔ دسمبر (اعتماد نیوز) کیا واقعی بعض ملازمین پولیس کے سارقین کے ساتھ تعلقات ہوتے ہیں؟ ایسے ہی ایک معاملہ میں سٹی پولیس سے وابستہ ایک سب انسپکٹر کو حراست میں لے لیا گیا۔ انتہائی باوثوق ذرائع...

بس کھائی میں گرپڑی‘ایک ہلاک‘7زخمی

حیدرآباد15-دسمبر(اعتمادنیوز)وشاکھاپٹنم کے بوراریلوے اسٹیشن علاقہ کے قریب کھائی میں بس کے گر پڑنے کے باعث ایک شخص برسر موقع ہلاک اور دیگر7زخمی ہوگئے۔ مرنے والے کی شناخت ضلع مشرقی گوداوری کے گندے پلے سے...

دوسرے شخص کے پاسپورٹ پر اپنی تصویر۔ ایک مسافر گرفتار

حیدرآباد۔ 14۔ دسمبر (اعتماد نیوز) شمس آباد انٹرنیشنل ایر پورٹ پر امیگریشن حکام نے دوسرے شخص کے پاسپورٹ پر اپنی فوٹو لگا کر مسقط سے حیدرآباد پہنچنے والے کریم نگر کے ایک شہری کو حراست میں لیتے ہوئے پولی...

سدی پیٹ میں شہ نشین منہدم وزیرگیتا ریڈی گرپڑیں

حیدرآباد14-دسمبر(اعتمادنیوز)ریاستی وزیر ڈاکٹر جے گیتاریڈی آج اس وقت حادثہ کاشکار ہوتے ہوتے بچ گئیں جب وہ سدی پیٹ میں ایک شہ نشین کے منہدم ہوجانے سے نیچے گر گئیں۔ یہاں موصولہ اطلاعات کے مطابق سدی پیٹ ک...

شہر کے دو الگ علاقوں میں دو خواتین کی خودکشی

حیدرآباد،14دسمبر(اعتماد نیوز)ابراھیم پٹنم پولیس حدود میں پیٹ کے ددر سے تاب نہ لا کر ایک 45سالہ خاتون نے خودکشی کرلی۔رنگا ریڈی ،ادبٹلہ کی مقامی آرسوروپا نے9دسمبرکو نامعلوم زہر پی کر خودکشی کرلی۔ ہفتہ ک...

نشے کی حالت میں دیوار سے نیچے گرنے کے بعد فوت

حیدرآباد،14دسمبر(اعتماد نیوز)ایس آر نگر پولیس حدود میں ایک 60سالہ شخص دیوار سے نیچے گرنے کے بعد فوت ہوگیا۔نعش کی شناخت ٹی۔لکشمی کانت راؤ کے نام سے کی گئی جو یوسف گوڑہ کا رہائشی ہے۔جمعرات کی شام نشے کی...

جعلی پاسپورٹ کے ساتھ ایک شخص گرفتار

حیدرآباد،14دسمبر(اعتماد نیوز)راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ہوائی اڈے کے امیگریشن حکام نے ایک شخص کو جعلی پاسپورٹ کے ساتھ سفر کرنے پر گرفتا رکرلیا۔35سالہ پیلیپو جالندھر کریم نگر کا مقامی ہے۔2007 ...

محبوب نگر میں سڑک حادثہ شہر کے 2نوجوان ہلاک

حیدرآباد۔ 13۔ دسمبر (اعتماد نیوز) ضلع محبوب نگرکے بالانگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آئے سڑک حادثہ میں شہر سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان ہلاک ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق 28سالہ رمیش ساکن شیخ پیٹ ‘ او یو ک...

محبت کے نام پر پولیس کانسٹبل کا دھوکہ۔ حاملہ طالبہ کی خودکشی

حیدرآباد۔ 13۔ دسمبر (اعتماد نیوز) محبت کے نام پر دھوکہ دیتے ہوئے پولیس کانسٹبل کی جانب سے حاملہ کردینے پر دل برداشتہ انٹرمیڈیٹ کی طالبہ نے خودکشی کرلی۔ جوبلی ہلز پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر پردیپ کمار ...

شمس آبا ائیر پورٹ پر ایک کیلو سونے کے ساتھ ایک شخص گرفتار

حیدرآباد،13دسمبر(اعتمادنیوز)شمس آباد ایئر پورٹ کسٹم عہدیداروں کے مطابق 13دسمبر کے ابتدائی اوقات میں ایک شخص کے پاس سے ایک کیلو سونا ایئر پورٹ کے کسٹم عہدیداروں نے ضبط کیاگیا۔عہدیداروں کے مطابق ممبئی ک...

کھانا پکانے کے دوران خاتون جلس کر فوت

حیدرآباد،12دسمبر(اعتمادنیوز)اندرانگر میں ایک 22سالہ خاتون کھانا پکانے کے دوران جلس کر فوت ہوگئی۔چندرائن گٹہ پولیس کے مطابق اندرانگر کی رہنے ولی ایم رملا لکشمی 10دسمبرکو اسٹو پرکھانے پکانے کے دوران جلس...

اینجینئرنگ کا طالب علم سڑک حادثہ میں ہلاک

حیدرآباد،12دسمبر(اعتمادنیوز)بی ای اینجینئرنگ کا تیسرے سال کا طالب علم چہارشنبہ کی رات روز سیف آباد کراس روڈ پر سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگیا۔یہ حادثہ موٹر سیکل اور لاری کے درمیان ہوا۔21سالہ نوجوان محمد منہ...

اونچائی سے گر کے مزدور ہلاک

یدرآباد،12دسمبر(اعتمادنیوز)تیسری منزل سے گر کر ایک 35سالہ مزدور ہلاک ہوگیا۔کوکٹ پلی پولیس کے مطابق نعش یادگیری کی ہے جواتفاقی طور پر چہارشنبہ کی شام ایک اپارٹمنٹ میں کام کررہا تھا اور تیسری منزل سے گر...

ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک

حیدرآباد،11دسمبر(اعتمادنیوز)فتح نگر اسٹیشن اور نیچر کیر ریلوے اسٹیشن کے درمیان ٹرین کی پٹریاں عبور کرتے ہوئے ایک 35سالہ شخص 10دسمبر کی رات ہلاک ہوگیا۔نامپلی ریلوے پولیس نے نعش کو بی سرنیواس کے نام سے ...

Displaying 4891 - 4920 of 4921 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.