: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،7جولائی(ایجنسی) اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو پرساد یادو کے خلاف مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی جانب سے آج کی گئی چھاپہ ماری پر کہا ہے کہ
اس کا مرکزی حکومت سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ قانون اپنا کام کر رہا ہے۔ مسٹر نائیڈو کا یہ ردعمل ریلوے کے دو ہوٹلوں کے ٹینڈر میں ہوئی بے ضابطگیوں کے معاملے میں مسٹر یادو کے پٹنہ واقع رہائش گاہ سمیت ملک کے 12 ٹھکانوں پر سی بی آئی کی جانب سے آج کی گئی چھاپہ ماری پر آئی ہے۔