the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،7جولائی(ایجنسی) اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو پرساد یادو کے خلاف مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی جانب سے آج کی گئی چھاپہ ماری پر کہا ہے کہ



اس کا مرکزی حکومت سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
قانون اپنا کام کر رہا ہے۔
مسٹر نائیڈو کا یہ ردعمل ریلوے کے دو ہوٹلوں کے ٹینڈر میں ہوئی بے ضابطگیوں کے معاملے میں مسٹر یادو کے پٹنہ واقع رہائش گاہ سمیت ملک کے 12 ٹھکانوں پر سی بی آئی کی جانب سے آج کی گئی چھاپہ ماری پر آئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.