: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جنیوا،19اکتوبر(رائٹر)اقوام متحدہ نے بنگلہ دیش-میانمار سرحد پر پھنسے تقریباً 15 ہزار روہنگیا نقل مکانی کرنے والوں کے انسانی بحران کے سلسلہ میں گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ رفیوجی ایجنسی (یو این ایچ سی آر)کے ترجمان آندریز مہکک نے
صحافیوں سے کہا کہ اتوار کی شب تک تقریباً10-15ہزار روہنگیائی انجمن پاڑہ سرحد کو پار کر کے بنگلہ دیش میں آئے ہیں۔ مسٹر مہکک کے مطابق کچھ رفیوجیوں نے بتایا کہ تشدد کے باوجود کچھ لوگ رخائن میں ہی رہنے کا فیصلہ لیاہے،لیکن ان کے گھروں کو آگ کے حوالہ کردیا گیا۔