: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،22جولائی (ایجنسی) کانگریس صدر سونیا گاندھی نے پارٹی تنظیم میں ردوبدل کرتے ہوئے سابق مرکزی وزیر سشیل کمار شندے کو پارٹی کا جنرل سکریٹری مقرر کرکے انہیں
ہماچل پردیش کا انچارج بنایا ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری جناردن دویدی نے آج یہاں بتایا کہ ہماچل پردیش میں پارٹی کا کام کاج دیکھنے کے لئے نئی ٹیم بنائی گئی ہے۔ مسٹر شندے کا ساتھ دینے کے لئے پارٹی سکریٹری رنجیت رنجن کو مقرر کیا گیا ہے۔