the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی،22جولائی (ایجنسی) کانگریس صدر سونیا گاندھی نے پارٹی تنظیم میں ردوبدل کرتے ہوئے سابق مرکزی وزیر سشیل کمار شندے کو پارٹی کا جنرل سکریٹری مقرر کرکے انہیں



ہماچل پردیش کا انچارج بنایا ہے۔
کانگریس جنرل سکریٹری جناردن دویدی نے آج یہاں بتایا کہ ہماچل پردیش میں پارٹی کا کام کاج دیکھنے کے لئے نئی ٹیم بنائی گئی ہے۔
مسٹر شندے کا ساتھ دینے کے لئے پارٹی سکریٹری رنجیت رنجن کو مقرر کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.