: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،5فروری (یو این آئی)اچھی حکمرانی اور اختراع کا جشن منانے کے لئے دہلی میں رام بھا مہاگلی پروبودھنی(آر ایم پی) کے زیر اہتمام 9تا10فروری سوشاسن مہوتسو2024 منایا جائے گا اس مہوتسو کا افتتاح بھارتیہ
جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا کریں گے نیز جموں و کشمیر کے گورنرمنوج سنہا اس مہوتسو کے مہمان خصوصی ہوں گے یہ اطلاع انڈین کونسل برائے ثقافتی روابط کے صدرمسٹر ونے سہسر بدھے نے یہاں اخباری نمائندوں کو دی۔