the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،5فروری (یو این آئی)اچھی حکمرانی اور اختراع کا جشن منانے کے لئے دہلی میں رام بھا  مہاگلی پروبودھنی(آر ایم پی) کے زیر اہتمام 9تا10فروری سوشاسن مہوتسو2024 منایا جائے گا  اس مہوتسو کا افتتاح بھارتیہ



جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا کریں گے نیز جموں و کشمیر کے گورنرمنوج سنہا اس مہوتسو کے مہمان خصوصی ہوں گے  یہ اطلاع انڈین کونسل برائے ثقافتی روابط کے صدرمسٹر ونے سہسر بدھے نے یہاں اخباری نمائندوں کو دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.