: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/20ڈسمبر(ایجنسی) سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ پر گجرات انتخابی مہم کے دوران الزام لگانے کے سلسلے میں وزیر اعظم نریندر مودی سے معافی کا مطالبہ کر نے والی کانگریس نے آج راجیہ سبھا میں اپنا موقف
بدلتے ہوئے کہا کہ وہ معافی کا نہیں بلکہ بیان واپس لینے کامطالبہ کر رہی ہے۔
وزیر اعظم کے بیان پر کانگریس پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس شروع ہونے کے دن سے ہی ایوان میں ہنگامہ کر رہی ہے۔ کانگریس کے اراکین پارلیمنٹ وزیر اعظم سے معافی کا مطالبہ کرتے ہوئے نعرے بھی لگاتے رہے ہیں۔