the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی/20ڈسمبر(ایجنسی) سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ پر گجرات انتخابی مہم کے دوران الزام لگانے کے سلسلے میں وزیر اعظم نریندر مودی سے معافی کا مطالبہ کر نے والی کانگریس نے آج راجیہ سبھا میں اپنا موقف



بدلتے ہوئے کہا کہ وہ معافی کا نہیں بلکہ بیان واپس لینے کامطالبہ کر رہی ہے۔

وزیر اعظم کے بیان پر کانگریس پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس شروع ہونے کے دن سے ہی ایوان میں ہنگامہ کر رہی ہے۔
کانگریس کے اراکین پارلیمنٹ وزیر اعظم سے معافی کا مطالبہ کرتے ہوئے نعرے بھی لگاتے رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.