: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کابل، 09 اکتوبر (رائٹر) انٹرنیشنل کمیٹی برائے ریڈ کراس (آئی سی آر سی) افغانستان میں جاری اپنی مہم میں تخفیف کرے گا۔ ریڈ کراس نے آج یہاں جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس سال ہونے والے حملے میں اس کے
سات ملازمین ہلاک ہوگئے، لہذااس نے اپنی مہم میں تخفیف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان میں آئی سی آر سی کی سربراہ مونیکا جان ریلی نےکہا کہ ہمارے پاس افغانستان میں اپنی موجودگی کو کم کرنے کا کوئی متبادل نہیں ہے۔