the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

کابل، 09 اکتوبر (رائٹر) انٹرنیشنل کمیٹی برائے ریڈ کراس (آئی سی آر سی) افغانستان میں جاری اپنی مہم میں تخفیف کرے گا۔
ریڈ کراس نے آج یہاں جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس سال ہونے والے حملے میں اس کے



سات ملازمین ہلاک ہوگئے، لہذااس نے اپنی مہم میں تخفیف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
افغانستان میں آئی سی آر سی کی سربراہ مونیکا جان ریلی نےکہا کہ ہمارے پاس افغانستان میں اپنی موجودگی کو کم کرنے کا کوئی متبادل نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.