: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 جنوری (یو این آئی) کانگریس نے بدھ کے روز کہا کہ پارٹی لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا منی پور کی راجدھانی امپھال کے پیلس گراؤنڈ سے شروع کرنے کی اجازت نہ ملنے کے باوجود مسٹر راہل گاندھی طے شدہ وقت پر امپھال سے اپنی یاترا شروع کریں گے کانگریس کے جنرل
سکریٹری کے سی وینوگوپال اور میڈیا کے انچارج جے رام رمیش نے آج یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ 14 جنوری کو امپھال کے پیلس گراؤنڈ سے یاترا شروع کرنے کی اجازت مانگی جا رہی ہے، لیکن انتظامیہ نے اس گراؤنڈ میں یاترا شروع کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔