the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 10 جنوری (یو این آئی) کانگریس نے بدھ کے روز کہا کہ پارٹی لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا منی پور کی راجدھانی امپھال کے پیلس گراؤنڈ سے شروع کرنے کی اجازت نہ ملنے کے باوجود مسٹر راہل گاندھی طے شدہ وقت پر امپھال سے اپنی یاترا شروع کریں گے  کانگریس کے جنرل



سکریٹری کے سی وینوگوپال اور میڈیا کے انچارج جے رام رمیش نے آج یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ 14 جنوری کو امپھال کے پیلس گراؤنڈ سے یاترا شروع کرنے کی اجازت مانگی جا رہی ہے، لیکن انتظامیہ نے اس گراؤنڈ میں یاترا شروع کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.