the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
حیدرآباد 30دسمبر(یواین آئی)مرکزی مملکتی وزیر داخلہ کشن ریڈی نے کہا ہے کہ شہریت ترمیمی ایکٹ کسی بھی ہندوستانی شہری کے خلاف نہیں ہے، تاہم کانگریس اس پر سیاست کررہی ہے۔
کشن ریڈی نے ریمارک کیا کہ کانگریس پارٹی ترقی کو روکنے کے لئے سی اے اے کا غلط استعمال کررہی ہے۔
انھوں نے حیدرآباد



میں بی جے پی کی جانب سے موافق شہریت ترمیمی ایکٹ کی مہم کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سوال کیا کہ کانگریس نے اُس وقت 2015ء میں احتجاج کیوں نہیں کیا، جب لوک سبھا میں سی اے اے کی منظوری دی گئی تھی؟ کشن ریڈی نے وضاحت کی کہ سی اے اے میں ایک بھی لفظ ہندوستانی مسلمانوں یا پھر دوسرے مذاہب کے خلاف نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.