: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پورنیہ 30 جنوری ( یواین آئی ) کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی نے آج بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے عظیم اتحاد چھوڑ کر قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) میں شامل ہونے کے معاملے پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ مسٹر کمار ان (مسٹر گاندھی) کے ذات پات کی مردم شماری کرانے اور بی جے پی کے نہ کرانے کے دباﺅ
میں پھنس گئے تھے اس لئے چلے گئے مسٹر گاندھی نے اپنی 'بھارت جوڑو نیا ئے ترا' کے دوران منگل کو یہاں ایک عوامی پروگرام میں اپنے خطاب میںبہار میں ذات پات کی مردم شماری کرانے کا پورا کریڈٹ لیتے ہوئے کہاکہ میں نے نتیش جی سے صاف کہہ دیا تھا کہ آپ کو بہار میں ذات پر مبنی مردم شماری کرنی پڑے گی ہم آپ کوئی رعایت نہیں دیں گے۔