the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پورنیہ 30 جنوری ( یواین آئی ) کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی نے آج بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے عظیم اتحاد چھوڑ کر قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) میں شامل ہونے کے معاملے پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ مسٹر کمار ان (مسٹر گاندھی) کے ذات پات کی مردم شماری کرانے اور بی جے پی کے نہ کرانے کے دباﺅ



میں پھنس گئے تھے اس لئے چلے گئے  مسٹر گاندھی نے اپنی 'بھارت جوڑو نیا ئے ترا' کے دوران منگل کو یہاں ایک عوامی پروگرام میں اپنے خطاب میںبہار میں ذات پات کی مردم شماری کرانے کا پورا کریڈٹ لیتے ہوئے کہاکہ میں نے نتیش جی سے صاف کہہ دیا تھا کہ آپ کو بہار میں ذات پر مبنی مردم شماری کرنی پڑے گی ہم آپ کوئی رعایت نہیں دیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.