the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
واشنگٹن/15مئی(ایجنسی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی بیوی melania میلینیا ٹرمپ کا کل گردے کا کامیاب آپریشن کیا گیا ۔ مسز ٹرمپ کے آفس نے اس سلسلے میں معلومات فراہم کی ۔ 
مسز ٹرمپ کے آفس کے ترجمان اسٹیفنی گریشم نے اپنے بیان میں کہا کہ



48 سالہ مسز ٹرمپ کے گردے سےمتعلق علاج کے لئے آپریشن کیا گیا ۔ مسز ٹرمپ کو گردہ کے اس چھوٹے سے آپریشن کے بعد ایک ہفتہ تک والٹر ریڈ میڈیکل سینٹر میں رکھا جائے گا ۔ 

ترجمان نے بتایا " آپریشن کامیاب رہا اور اس میں کوئی دقت پیش نہیں آئی "۔ امریکی صدر کے آفس کے ایک افسر نے کہا کہ ٹرمپ کے واشنگٹن کے میری لینڈ کے بیتھسڈا واقع اسپتال پہنچ کرمسز ٹرمپ کی خیر وخبر لینے کی امید ہے ۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.