: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سرینگر/26اکتوبر(ایجنسی) جموں و کشمیر میں مرکزی حکومت کی نئے سرے سے مذاکرات کاعمل شروع کرنے کے حالیہ اعلان کے بعد ریاست کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے آج یہاں وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کے بعد کہا کہ وادی میں تشدد کے واقعات میں کمی آئی ہے۔
text-align:="" start;"="">دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے دوران ریاست میں وزیر اعظم ترقیاتی پیکج کے منصوبوں کے سلسلےمیں تفصیلی بات چیت ہوئی اور ان ان کے کاموں میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا گیا۔ سرحدی علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کو تیزی سے مکمل کرنے اور لوگوں کی حفاظت کے لئے بنکر بنانے کے کام کو جلد مکمل کرنے پر خصوصی طور پرزور دیا گیا۔