the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سرینگر/26اکتوبر(ایجنسی) جموں و کشمیر میں مرکزی حکومت کی نئے سرے سے مذاکرات کاعمل شروع کرنے کے حالیہ اعلان کے بعد ریاست کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے آج یہاں وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کے بعد کہا کہ وادی میں تشدد کے واقعات میں کمی آئی ہے۔



text-align:="" start;"="">دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے دوران ریاست میں وزیر اعظم ترقیاتی پیکج کے منصوبوں کے سلسلےمیں تفصیلی بات چیت ہوئی اور ان ان کے کاموں میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا گیا۔

سرحدی علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کو تیزی سے مکمل کرنے اور لوگوں کی حفاظت کے لئے بنکر بنانے کے کام کو جلد مکمل کرنے پر خصوصی طور پرزور دیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.