: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/7نومبر(ایجنسی) دارلحکومت دہلی میں آلودگی کے خطرناک سطح پر پہنچنے کی وجہ سے دہلی حکومت نے بدھ کو تمام پرائمری اسکولوں میں چھٹی کا
اعلان کیا ہے۔
نائب وزیراعلی اور وزیر تعلیم منش سسودیا نے آج یہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدھ کو سبھی پرائمری اسکول بند رہیں گے ۔ حالات کا جائزہ لینے کے بعد اگر ضرورت پڑی تو اسے مزید بڑھایا جاسکتا ہے۔