the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/7نومبر(ایجنسی) دارلحکومت دہلی میں آلودگی کے خطرناک سطح پر پہنچنے کی وجہ سے دہلی حکومت نے بدھ کو تمام پرائمری اسکولوں میں چھٹی کا



اعلان کیا ہے۔

نائب وزیراعلی اور وزیر تعلیم منش سسودیا نے آج یہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدھ کو سبھی پرائمری اسکول بند رہیں گے ۔
حالات کا جائزہ لینے کے بعد اگر ضرورت پڑی تو اسے مزید بڑھایا جاسکتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.